شرعی داڑھی

شرعی

 

مصنف : عبد القادر حصاروی

 

صفحات: 99

 

تعالی نے کو جوڑا جوڑا پیدا کیا ہے ،اور مرد وعورت میں ظاہری تمیز کرنے کے لئے مرد کو داڑھی  جیسے خوبصورت زیور سے مزین کیا ہے۔ مرد کی زینت ہے ،جس سے اس کا حسن اور رعب دوبالا ہو جاتا ہے۔داڑھی خصائل فطرت میں سے ہے ۔ تمام کرام کے زیور سے مزین تھے۔یہی وجہ ہے کہ اسلامیہ نے مسلمانوں کو بڑھانے اور مونچھیں کاٹنے کا حکم دیا ہے۔ تعالی کی عطا کردہ اس فطرت کو بدلنا اپنے آپ کو عورتوں  کے مشابہہ کرنا اوراللہ کی تخلیق میں تبدیلی کرنا ہے ،جو بہت بڑا گناہ ہے۔لیکن افسوس کی بات ہے کہ بعض عاقبت نااندیش ملا نہ صرف داڑھی کاٹنے کی ترغیب دیتے آتے ہیں بلکہ اسے نبی کریم ﷺکی بھی قرار دیتے ہیں،جو نبی کریم ﷺ پر بہت بڑا بہتان اور الزام ہے۔ زیر کتاب”شرعی ڈاڑھی “جماعت اہل کے معروف عالم مولانا عبد القادر عارف حصاروی صاحب کی کاوش علمیہ ہے ،جس میں انہوں نے وسنت کے سے  یہ ثابت کیا ہے کہ رکھنا فرض اور واجب ہے اور داڑھی کاٹنا یا مونڈنا ناجائز اور حرام عمل ہے۔یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک مفید اور بڑی شاندار تصنیف ہے،جو موضوع سے متعلق تمام محتویات پر مشتمل ہے۔بارگاہ الہی میں ہے کہ وہ مولف کی اس جدوجہد کو قبول فرماتے ہوئے ان کے میزان حسنات میں اضافے کا باعث بنائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف آغاز از ناشر 5
بڑھانےکا شرعی حکم 14
جماعت 15
بڑھانا فریضہ ہے 24
بڑھانا اور لبیں کٹانا شعار ہے 35
مجوس مشرکین کاشعار 37
اہل کتاب کا شعار 40
عام مشرکین کا شعار 41
اہل کاشعار 42
تشبہ بالکفار کاحکم 43
پیش گوئی نبوی کا ظہور 47
مقدار الحیہ 48
روایت ترمذی پر بحث 52
مولوی لکھوی 61
آثار کےالزامی جوابات 80
آثار کاتحقیقی جواب 84
سر پر بال رکھنے ہیں 90

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...