شرعی علاج بذریعہ دم

شرعی علاج بذریعہ دم

 

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

 

صفحات: 164

 

اس میں کوئی شک نہیں کہ کریم   اور نبیﷺ سے ثابت شدہ دم کے ذریعے علاج کرنا نہایت مفید اور مکمل شفایابی ہے ۔قرآن کریم تمام قلبی وجسمانی امراض اور دنیا وآخرت کی بیماریوں کےلیے مکمل شفا ہے ۔البتہ ہرشخص کوقرآن سےعلاج اور شفایابی کی توفیق نہیں ملتی ۔قرآن کریم کافہم رکھنے والوں کےلیے قرآن کےاندر اس کے علاج کاطریقہ ،بیماری کا سبب اور اس سے بچاؤ کی تدبیر موجود ہے ۔ تعالی نے قرآن کریم کےمیں دل او رجسم کی بیماریوں کاذکر فرمایاہے ۔ اور ان کےعلاج کاطریقہ بھی بتا دیا ہے ۔اسی طرح نبویﷺ سے ثابت دم کے ذریعے علاج کرنابھی مفید ترین علاج میں سے ہے۔ کااجماع ہے کہ دم کرنا جائز ہے اگر تین شرطوں کے ساتھ کیا جائے تو: 1۔ تعالی کے کلام یا اس کےاسماء وصفات کے ذریعے۔ یا رسول اللہﷺ سے منقول کلام کے ذریعہ دم کیا جائے 2۔دم میں ہو ۔ اوراگر غیر عربی زبان میں ہوتو اس کا معنی معروف ہو یہ اعتقادرکھا جائے کہ دم بذاتِ خود مؤثر نہیں ۔بلکہ تعالیٰ کی قدرت سے اثر انداز ہوتا ہے ۔دم محض ایک سبب ہے ۔ زیر کتاب   ’’شرعی علاج بذریعہ دم‘‘ معروف سعودی عالمِ صاحب حصن المسلم شیخ سعید بن علی بن وہف القحطانی ﷾ کی تصنیف’’الذكر والدعا والعلاج بالرقى من الكتاب والسنه‘‘ کاترجمہ ہے ۔جس میں شیخ صاحب نے واحادیث کی روشنی میں بیماریوں کے علاج کو بیان کیا ہے۔یہ کتاب   روحانی وجسمانی بیماریوں   کےستائے ، جنات جادواور ٹونے، نطر بد اور حسد کےحملوں سے زخمی کے لیے ایک انمول ہے ۔اس کتاب کی اردوترجمانی کا کام’’محترم ابوالمکرم عبد الجلیل ﷫ نے بڑے آسان فہم انداز میں انجام دیا او رپاکستان میں دارالابلاغ کی طرف سے اسےپہلی   دفعہ شائع کیا گیا۔ تعالیٰ فاضل مصنف ،مترجم اور ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے پریشان حال لوگوں کے لیے   بیماریوں سے شفایابی کا ذریعہ بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
تحمید و تمہید 8
و کے ذریعے علاج کی اہمیت 13
جادو کا علاج 27
جادو کے بارے میں ایک حقیقت پسندانہ تحریر 59
جادو کی اقسام 71
کلونجی 75
زیتون کا تیل 77
آپ زم زم 79
بد کا علاج 81
کو جن لگ جانے کا علاج 97
پہلی قسم۔ ۔ ۔ جن لگنے سے پہلے اس کا علاج 97
دوسری قسم۔ ۔ ۔جن لگنے کے بعد اس کا علاج 98
ان صفحات کے مطالعہ سے 102
نفسیاتی امراض کا علاج 104
پھوڑے اور زخم کا علاج 120
مصیبت اور کا علاج 129
رنج و غم کا علاج 129
رنج و ملال اور بے چینی کا علاج 132
مریض کا خود اپنا علاج کرنا 135
مریض کی عیادت کی جائے تو کیا پڑھے 137
نیند کی حالت میں گھبراہٹ اور بے چینی کا علاج 138
بخار کا علاج 140
کسی موذی جانور کے ڈسنے اور ڈنک مارنے کا علاج 141
غصے کا علاج 142
کلونجی سے علاج 144
شہد سے علاج 146
آپ زم زم سے علاج 148
دل کی بیماریوں کا علاج 151
دل کا علاج چار امور سے ہوتا ہے 157
دل پرشیطان کے تسلط کی بیماری کا علاج 162

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...