شروط نماز ، ارکان ، واجبات ، مسنونات مبطلات اور مکروہات کتاب و سنت کی روشنی میں

شروط نماز ، ارکان ، واجبات ، مسنونات مبطلات اور مکروہات کتاب و کی روشنی میں

 

مصنف : عبد الولی عبد القوی

 

صفحات: 161

دین ِ کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے۔   قرآن  وحدیث میں  کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین ہے  ۔نماز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  وحضر  ، میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی  ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  ذخیرۂ  میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل  نے  مختلف  انداز میں اس پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مرد وزن کےلیے  ازحد ضروری ہے  کیونکہ عزوجل کے  ہاں وہی قابل قبول  ہوگی جو رسول ﷺ کے طریقے کے مطابق  ادا کی جائے گی  اسی لیے آپ ﷺ نے  فرمایا  صلو كما رأيتموني اصلي  لہذا   ہر کےلیے  رسول للہ ﷺ کے طریقۂ کو جاننا بہت ضروری  ہے۔ زیر کتاب’’شروط نماز، ارکان ، واجبات، مسنونات مبطلات اور مکروہات کتاب وسنت کی روشنی میں ‘‘جناب عبد الولی  عبدالقوی﷾(مکتب دعوۃوتوعیۃالجالیات،سعودی عرب )کی تصنیف ہے ۔صاحب کتاب نے اس کتاب میں ہرمسئلہ کو کتاب وسنت کے واضح سے مرصع کرنے کی کوشش کی ہے۔یہ کتاب تمہید اور سات  فصلوں پر مشتمل ہے ۔سات فصلوں کے عناوین حسب ذیل ہیں۔شروط ،ارکان نماز، واجبات نماز، مسنونات نماز،مبطلات نماز ،مکروہات نماز،بحالت نماز جائز امور۔ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے لوگوں کے لیےنفع بخش بنائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 13
تمہید: میں کا حکم، اہمیت اور فضیلت 17
میں کا حکم 17
میں کا مقام 18
کے 21
بعض مخصوص نمازوں کے 26
فجر وعصر کی فضیلت 26
عشائ کی فضیلت 28
بے کا حکم 28
بے کی اخروی سزا 31
پہلی فصل، شروط 33
پہلی شرط: 33
دوسری شرط:عقل 34
تیسری شرط: تمیز 35
چوتھی شرط: چھوٹی وبڑی ناپاکی سے پاک ہونا 35
پانچویں شرط: بدن کپڑے اور کا گندگی سے پاک ہونا 36
کن جگہوں پر جائز نہیں ہے؟ 37
(ا)قبرستان 37
قبر والی میں کا حکم 39
ایک شبہہ کا ازالہ 42
(ب)بیت الخلاء 43
(ج)حمام 44
(د)اونٹ کا باڑہ 44
(ح)جہاں پر ہو 45
(ل) کی چھت پر 45
(م)غصب کردہ زمین پر 46
چھٹی شرط: وقت کا داخل ہونا 46
کے اوقات 47
ظہر کا وقت 47
سخت گرمی میں ظہر کی تاخیر افضل ہے 47
موسم سرما میں ظہر کی تعجیل افضل ہے 49
عصر کا وقت 50
عصر کی تعجیل افضل ہے 50
’’عوالی‘ئ سے مراد 51
کے زندہ ہونے کا مفہوم 52
مغرب کا وقت 52
شفق کی تعریف 53
مغرب کی ادائیگی اول وقت میں افضل ہے 53
عشاءکا وقت 54
عشاء کی تاخیر افضل ہے 56
فجر کا وقت 57
غلس اور اسفار کا معنی 58
حدیث ’’اسفروابالفجر‘‘ کی تشریح 59
اوقات کی وضاحت کے لیے دو 60
ادا کب ہوگی 61
جان بوجھ کر وقت سے پہلے پڑھ لینے کا حکم 63
بھول کر وقت سے بہلے پڑھ لینے کا حکم 64
بغیر عذر کے کو موخر کرنا 65
بھول یا نیند کی وجہ سے کو موخر کر دینا 67
فوت شدہ نمازوں کی قضا کا طریقہ 67
فوت شدہ نمازوں کی قضا میں ترتیب کب ساقط ہو جاتی ہے 70
بے ہوشی کی حالت میں چھوٹی ہوئی نمازوں کی قضا 72
ساتویں شرط، نیت 72
نیت کا معنی 73
نیت کا محل 73
سے نیت کرنا 74
جہری طور پر نیت کرنا 76
نیت کا وقت 76
آٹھویں شرط: کعبہ کی جانب رخ کرنا 77
کی جانب رخ نہ کرنے کے جائز اسباب 78
انتھک کوشش کے بعد بھی بدلی وغیرہ کی وجہ سے کا پتہ نہ چلے 78
عاجز 79
جب جان یا مال کا سخت ڈر ہو 79
نابینا 80
سواری پر نفل 80
قبر کی جانب رخ کرکے پڑھنا ممنوع ہے 82
سترہ کا بیان 82
نمازی کے آگے سے گزرنا جائز نہیں ہے 84
نویں شرط: شرمگاہ کا چھپانا 85
میں مرد کی شرمگاہ 86
عورت کی شرمگاہ 86
ننگا شخص کی طرح پڑھے 90
بحالت کپڑوں کی بعض ممنوع کیفیتیں 90
سدل 90
اشتمال صما 92
کی حالت میں منہ ڈھانپنا 93
میں آستین چڑھانا 94
بحالت کپڑے کو ٹخنے سے نیچے لٹکانا 94
جس کپڑے پر ذی کی ہو 95
چرائے ہوئے کپڑے میں جائز نہیں ہے 96
ناپاک کپڑے میں درست نہیں ہے 96
باریک کبڑے میں درست نہیں ہے 97
مرد کے لیے ریشم کے کپڑے میں پڑھنا جائز نہیں ہے 97
مرد کے لیے زرد رنگ کے کپڑے میں پڑھنا جائز نہیں ہے 99
شرط کے چھوڑدینے والے کا حکم 99

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...