شروح صحیح بخاری

شروح

 

مصنف : غزالہ حامد

 

صفحات: 171

 

صحیح بخاری (عربی :الجامع المسند الصحيح المختصر من أمور رسول الله صلى الله عليہ وسلم وسننہ وأيامہ:مختصر نام الجامع الصحيح ) یا عام طور سے البخاری یا شریف بھی کہا جاتا ہے۔ محمد بن اسماعیل کا مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہ ہے جو صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ اکثر مسلمانوں کے نزدیک یہ مجموعہاحادیث روئے زمین پر کے بعد سب سے مستند کتاب ہے۔ ابن الصلاح کے مطابق میں کی کل تعداد 9086 ہے۔ یہ تعداد ان احادیث کو شامل کر کے ہے جو ایک سے زیادہ مرتبہ وارد ہوئی ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اگر ایک سے زیادہ تعداد میں وارد احادیث کو اگر ایک ہی تسلیم کیا جائے تو احادیث کی تعداد 2761 رہ جاتی ہے۔یہی وجہ ہےکہ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ   اصح  الکتب بعد کتاب الله صحیح البخاری بے شماراہل علم  اور ائمہ  حدیث  ننے   مختلف انداز میں  صحیح کی شروحات  لکھی ہیں  ان میں  فتح الباری از ابن حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ کو  امتیازی مقام   حاصل  ہے  ۔  زیر نظر   ’’شروح صحیح بخاری‘‘ غزالہ حامدبنت پروفیسر عبد القیوم مؤلفہ نے  اس  میں  فتح الباری ،ارشاد الساری ،فیض الباری ،انوار الباری، لامع الدراریاور فضل الباری سے استفادہ کرتے ہوئے اس کتاب کو چار ابواب میں منقسم کیا ہے۔ پہلا باب تعارف پر مشتمل، دوسرا باب امام المحدثین امام بخاری کے حالات پر مبنی، تیسرا باب الجامع الصحیح اور چوتھا باب شروح صحیح پر مشتمل ہے گویا کہ    یہ  کتاب طالبان علوم ِنبوت کےلیے  بیش قیمت  علمی  ہے ۔  اللہ  تعالی فاضلہ مؤلفہ کی اس عظیم  کاوش کو قبول فرمائے۔  (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
گزارش احوال واقعی 25
پہلاباب
تعارف 27
کی شرعی اہمیت 30
اورتمسک بالسنہ 30
کی اہمیت زبان ؐمیں 33
کی اہمیت علمائےحدیث کےنزدیک 35
جمع وتدوین 35
عہدنبوی میں کتابت 35
تاریخی 37
عہدنبوت کےمکتوبہ صحیفے 38
صحیفہ سعدبن عبادہؓ 38
صحیفہ سمرہ بن جندبؓ 38
الصحیفہ الصازقہ 39
صحیفہ بن عباسؓ 39
صحیفہ ابوہریرہؓ کےلےی 39
عہدتابعین وتبع تابعین 40
حضرت قتادہؓ 40
امام زہریؓ 40
محدثین کااہتمام 40
امام مالک 40
بن مارک 41
امام وکیع 41
سفیان ثوری 41
امام احمدبن حنبل 41
امام بخاری 42
دوسراباب
امام بخاری کےحالات زندگی 43
نام ونسب 45
خاندان 46
ولادت 47
تربیت وتعلیم 48
شیوخ واساتذہ 50
محمدبن سلام بیکندی 50
بن محمدمسندی 50
ابراہیم بن الاشفث 50
طلب 52
علل کی شناخت میں کمال 54
اخلاق وعادات 58
ذوق عبادت 60
اتباع 61
سلاطین اورامراءکی مخالفت سےپرہیز 61
امام کی شہرت 62
مقلوب کی بحث 63
درس وافتا 64
وفات 66
تصانیف امام بخاری﷫
الجامع الصحیح 69
التاریخ الکبیرفی روات واخبارم 69
التاریخ الصغیر 70
کتاب الخلق افعال العباد 71
کتاب الضعفاءالصغیر 71
کتاب الکنی 72
کتاب الادب المفرد 72
تنویرالعینین پرفیع الیدین فی الصلوۃ 73
خیرالکلام فی القراءۃ خلف الامام 73
مخطوطات
التاریخ الاوسط 73
کتاب الضعفاءوالکبیر 74
المسندالکبیر۔التفسیرالکبیر 74
اسامی الصحابہؓ 74
الجماع الصغیرفی الحدیث 74
نایاب تصنیفات
الجامع الکبیر 75
کتاب الوحدان 75
کتاب المبسوط 75
کتب العلل 76
کتاب الفوائد 76
برالوالدین 76
کتاب الاشربہ 76
قضایاالصحابۃ والتابعین 76
کتاب الرقاق 77
تیسراباب
الجامع الصحیح 79
کی مقبولیت واہمیت 81
تالیف 84
وجہ تالیف 84
مدت وکیفیت تالف 86
عنوان کتاب 88
تراجم ابواب 90
تراجم ابواب سےمتعلق مستقل تصانیف 90
ترتیب 92
شروط 93
کی پرترجیح اورفضیلت 94

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...