شروح صحیح بخاری ( جدید ایڈیشن )

شروح صحیح بخاری ( جدید ایڈیشن )

 

مصنف : غزالہ حامد

 

صفحات: 178

 

امام بخاری ﷫ کی شخصیت اور ان کی کسی تعارف کی محتاج نہیں سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام بخاری نے 6 لاکھ سے اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں بیٹھ کر فرمائی اور اس میں صرف صحیح احادیث کو شامل کیا ۔یہی وجہ ہےکہ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ اصح الکتب بعد کتاب الله صحیح البخاری بے شماراہل اور ننے مختلف انداز میں کی شروحات لکھی ہیں ان میں فتح الباری از ابن حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ کو امتیازی مقام حاصل ہے ۔ زیر کتاب ’’ شروح صحیح بخاری‘‘ یونورسٹی سے محترمہ غزالہ بٹ (ایم فل اسلامیات) کا مقالہ ہے۔ جس میں کی تقریبا دو سو سے زائد شروح کا سراغ لگا کر کام کیا گیا ہے۔ اس مقالے کا پہلا باب کی فضیلت واہمیت پر مبنی ہے۔دوسرےباب میں امام بخاری کی حالات زندگی کو بیان کیا ہے۔تیسرے باب میں صحیح کی افادیت کو بیان کیا ہے۔ چوتھے باب میں شروح صحیح بخاری کو بیان کیا ہے۔گویا کہ کے صاحب تالیف اور ان کے رفقاء نے نہایت دیانت اور استقامت اور باریک بینی سے سرانجام دیاہے ۔ تعالیٰ کتاب کی تیاری و طباعت میں شامل تمام احباب کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
گزارش احوال واقعی 25
پہلا باب
تعارف 27
کی شرعی اہمیت 30
اورتمسک بالسنہ 30
کی اہمیت پیغمبرؐ میں 33
کی اہمیت علمائےحدیث کےنزدیک 35
جمع وتدوین 35
عہدنبوی میں کتابت 35
تاریخی 37
عہدنبوت کےمکتوبہ صحیفے 38
صحیفہ سعدبن عبادہؓ 38
صحیفہ سمرہ بن جندبؓ 38
صحیفہ جابربن عبداللہؓ 39
الصیحفہ الصدیقہ 39
صحیفہ بن عباسؓ 39
صحیفہ ابوہریرہؓ کےلیے 39
عہدتابعین وتبع تابعین 40
حضرت قتادہؓ 40
امام زہری 40
محدثین کااہتمام 40
امام مالک 40
بن مبارک 41
امام وکیع 41
سفیان ثوری 41
امام احمدبن حنبل 41
امام بخاری 42
دوسراباب
امام بخاری کےحالات زندگی 43
نام ونسب 45
خاندان 46
ولادت 47
تربیت وتعلیم 50
شیوخ واساتذہ 50
محمدبن سلام بیکندی 50
بن محمدمسندی 50
ابراہیم بن الاشعث 50
طلب 52
علل کی شناخت میں کمال 54
جرح روات میں احتیاط 57
اخلاق وعادات 58
ذوق عبادت 60
اتباع 61
سلاطین اورامراء کی مخالفت سےپرہیز 61
امام بخاری کی شہرت 62
مقلوب کی بحث 63
درس وافتا 64
وفات 66
تصانیف امام بخاری
الجامع الصحیح 69
التاریخ الکبیرفی روات واخبارہم 69
التاریخ الصغیر 70
کتاب الخلق افعال العباد 71
کتاب الضعفاءالصغیر 71
کتاب الکنی 72
کتاب الادب المفرد 72
تنویرالعینین برفع الدین ف الصلوۃ 73
خیرالکلام فی القراءۃ خلف الامام 73

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...