شریعت کے مقرر کردہ فطری حقوق

کے مقرر کردہ فطری

 

مصنف :

 

صفحات: 80

 

اسلامیہ کی بے شمار خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی  ہے کہ اس میں عدل و انصاف کو حددرجہ اہمیت دی گئی ہے۔ عدل و انصاف کا ایک تقاضا یہ ہے کہ ہر صاحب کو اس کا حق دیا جائے۔ زیر کتاب میں شیخ صالح العثیمین نے کے مقرر کردہ تمام فطری کو یکجا صورت میں پیش کیا ہے۔ اس میں تعالیٰ کے حقوق، نبی کریم ﷺ کے حقوق، اولاد و والدین اور پڑوسیوں و رشتہ داروں کے حقوق وغیرہم شامل ہیں۔ ان حقوق کا تفصیلی تذکرہ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ایک بندہ مسلم کو تمام تر حقوق سے مکمل معرفت حاصل ہو اور احسن انداز میں ان ادائیگی عمل میں لائی جا سکے۔

 

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مترجم

3

مقدمہ از مؤلف

7

کے مقرر کردہ فطری

8

تعالیٰ کے

9

رسول ﷺ  کے

16

والدین کے

21

اولاد کے

26

رشتہ داروں کے

33

میاں کے

39

حکام اور رعایا کے

52

پڑوسیوں کے

59

عام مسلمانوں کے

64

غیر مسلموں کے

76

فہرست

79

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...