شوق عمل قرآن مجید اور صحیح احادیث کی روشنی میں

شوق عمل مجید اور صحیح کی روشنی میں

 

مصنف : ڈاکٹر حافظ شہباز حسن

 

صفحات: 200

 

رب العالمین ہر چیز کا خالق ہے، وہ ہر شے کی حاجات وضروریات، طبائع اور مصالح کا خوب خوب رکھتا ہے۔ اس نے اپنے بندوں کی طبائع کو ملحوظ رکھ کر کمال مہربانی کرتے ہوئے اعمال کے اور جزا کو بیان فرمایا ہے۔ اگر فضائل اور جزاء کو نہ بھی بیان کیا جاتا تو تب بھی ہم اللہ تعالی کے ارشاد کو ماننے کے مکلف ہوتے۔ تاہم ترغیب وتحریض سے اعمال کی بجا آوری میں سہولت پیدا ہو جاتی ہے۔نیک اعمال کرنے پر لوگوں کو ابھارنے اور شوق دلانے کی تلقین خود رب نے کی ہے۔ اعمال صالحہ کی جزاء اور ثواب کا تذکرہ کرنے سے بھی یہی مقصود ہے کہ لوگ عملی زندگی اپنائیں اور نیک کام کرنے میں تندہی دکھائیں کہ ان کے اعمال رائیگاں نہیں جائیں گے۔ بلکہ انہیں ان کے اعمال کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا، نہ صرف میں بلکہ دنیا میں بھی۔ بے شمار قرآنیہ اور صحیحہ میں اعمال صالحہ کی جزاء اور ثواب کا تذکرہ موجود ہے،جنہیں پڑھ کر کا شوق عمل بڑھ جاتا ہے، لیکن جب یہی ترغیب اصل بنیادوں سے ہٹ جاتی ہے اور ضعیف روایات کو پیش کیا جاتا ہے تو بہت ساری قباحتوں کا شکار ہو جاتی ہے۔ زیر کتاب “ مجید اور صحیح کی روشنی میں شوق عمل” محترم ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن صاحب، شعبہ علوم اسلامیہ انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے قرآن مجید اور صحیح احادیث کی روشنی میں متعدد نیک اعمال کا اجر وثواب بیان فرمایا ہے تاکہ شوق عمل پیدا ہو سکے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ کیاضعیف روایت حجت ہے 5
مقدمہ :شوق عمل اورضعیف 13
لاالہ الاللہ پڑھنے کاشوق 32
مساجد کی عظمت 46
مساجد ثلاثہ اورمسجد قباکی عظمت 46
کاشوق 55
کاشوق 59
کی دعاپڑھنے کاشوق 66
اذان کاشوق 71
اذان کےجواب اوربعد ااذان دعاشوق 78
کاشوق 82
جماعت کےساتھ پڑھنے کاشوق 100
میں صحیح صف بندی کاشوق 110
صف اول میں پڑھنے کاشوق 114
جمعتہ المبارک پڑھنے کاشوق 118
سنت کاشوق 112
صلاۃ التسبیح کاشوق 134
کاشوق 136
نماز چاشت اوبین کاشوق 142
جنازہ پڑھنے کاشوق 142
المبارک کاعظمت 148
لیلۃ القدر کی عظمت اورآخری عشرہ 150
کاشوق 152
رکھنے کاشوق 153
سحری کھانے کاشوق 160
سحری کھانے میں تاخیر کاشوق 161
افطار میں جلدی کرنےکاشوق 162
افطار کروانے کاشوق 163
قیام اللیل کاشوق 165
نفلی روزوں کاشوق 172
کی اہمیت وفضیلت 178
بیت کی برکات 190
بیت کاشوق 193
پڑھنے کاشوق 194
عمر ہ پڑھنے کاشوق 195
غریبوں کی مدد کرنےکاشوق 196
یتیموں کی مددکرنےکاشوق 196

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply