شیر شاہ سوری

شیر شاہ سوری

 

مصنف : دوبا بھاسکر

 

صفحات: 130

 

مالک ارض وسما نے جب کو منصب دے کر زمین پر اتارا تواسے رہنمائی کے لیے ایک مکمل ضابطۂ سے بھی نوازا۔ شروع سے لے کر آج تک یہ دین‘ ہی ہے۔ اس کی کو روئے زمین پر پھیلانے کے لیے تعالیٰ نے حضرت آدمؑ سے لے کر حضرت محمدﷺ تک کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کو مبعوث فرمایا اور اس سب کو یہی فریضہ سونپا کہ وہ خالق ومخلوق کے ما بین عبودیت کا حقیقی رشتہ استوار کریں۔ کے بعد چونکہ محمدی تک کے لیے تھی اس لیے نبیﷺ کے بعد امت محمدیہ کے نے اس فریضے کی ترویج کی۔ ان عظیم شخصیات میں سے ایک شیرشاہ سوری بھی ہیں۔زیرِ کتاب خاص انہی کی شخصیت پر ہے ۔کتاب اصلاً پشتو میں ہے جس کا اس کتاب میں سلیس اور با محاورہ کیا گیا ہے۔اس کتاب میں شیر شاہ سوری کے حالات زندگی اور ان کے کارناموں کو بیان کیا گیا ہے‘ کیونکہ وہ اپنے دور کے نہایت دور اندیش‘ ہوشیار اور بے حد دانشمند حکمران تھے اور ان کی یہ خصوصیت بھی کہ وہ نہایت معمولی جاگیر دار کا بیٹا تھا اور اس نے صرف اپنی بہادری‘ غیر معمولی ہمت‘ محنت اور دور اندیشی سے کا تخت حاصل کیا۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ شیر شاہ سوری ‘‘ ودیا بھاسکر کی تالیف کردہ اور اس کا ممتاز مرزا نے کیا ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ ہے کہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply