شہد سے اپنا علاج خود کیجیے

شہد سے اپنا علاج خود کیجیے

 

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر شہزادہ ایم اے بٹ

 

صفحات: 243

 

شہد ایک لیس دار میٹھا سیال ہے جو کہ شہد کی مکھیاں پھولوں کے رس کی مدد سے بناتی ہیں۔ شہد کے لئے تعالٰی کی عطا کردہ ایک بیش قیمت ایسی نعمت ہے جسے ہر آدمی محبت کی سے دیکھتا ہے۔تمام غذائی نعمتوں میں شہد کو ایک ممتاز درجہ حاصل ہےاﷲ تعالیٰ نے شہد میں بھی اتنی افادیت رکھی ہے جسے بیان نہیں کیا جاسکتا۔ شہد کمزور لوگوں کیلئے اﷲ تعالیٰ کا بہت بڑا ہے جس کا سردیوں میں مستقل استعمال کو چار لگا دیتا ہے۔طب نبوی میں شہد کوامتیازی مقام حاصل ہے ۔شہد کے استعمال سے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں ۔ تعالیٰ نے مجید میں شہد کا ذکر کیا ہے اسے لوگوں کےلیے شفا قرار دیا ہے ۔ زیر کتاب ’’ شہد سے اپنا علاج خود کیجیے!‘‘ پروفیسر ڈاکٹر شہزادہ ایم اے بٹ کی تالیف ہے۔ جس میں شہد کے خواص کو دلنشیں انداز میں بیان کیا ہےکہ اس سے شہد کے شفائی جوہر بآسانی سمجھ آ جاتے ہیں جس کی وجہ سے ہم شہد کے شفائی اثرات سے کما حقہ استفادہ کر سکتے ہیں۔ تعالیٰ فاضل مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
کہتاہوں سچ 8
مصنف ایک خوشہ چیس کی نظرمیں 11
علامہ حکیم پیرصوفی غلام سرورشباب قادری صاحب کی رائے 13
شذرہ 17
مصنف کی گزشتہ کتب پر 19
درون بیٹی 21
شروعاتیہ 23
مٹھاس شہد 26
شہدفرمان خداوند کی روشنی میں 38
شہداحادیث مبارکہ کی روشنی میں 43
تاثیر استدال 52
نزہت شفاء 54
شہدااورعہدرفتہ 57
شہداورعہدقدیم 59
شہد 69
بطوردواشہد کاتاریخی پس منظر 71
خوبی خالص شہد 72
تیسری آنکھ اورشہد 74
تنظیم ملک شہدان 78
نظام پر وڈکشن 81
شہداورکشمیر 83
حقیقت شہد 85
شہدکی طبی افعال 87
شہد بطورباق 92
ماہ العسل 95
شہد کامزاج 97
اعصابی امراض 100
دردسر 107
نزلہ بخار 112
فالج 114
لقوہ 118
رعشہ 121
امراض چشم 124
امراض کان 132
امراض حلق 136
امراض تنفس 142
امرا ض دل 150
امراض معدہ 152
آنتوں کےامراض 157
امراض جگر طحال 163
امراض گردہ ومثانہ 166
موٹاپا 168
امراض جلد 170
امراض وجع املفاصل 172
امراض خون 174
امراض خاص 176
امراض نسواں 180
امراض اطفال 184
حمیات 188
متفرقات 189
اصلی شہد کوپرکھنےکاطریقہ 214
شہدکےمعجزاتی اثرات اورجہلم 215
اختتامیہ 218
قارئین کاشکریہ 219

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...