شیعہ مذہب کی حقیقت

کی حقیقت

 

مصنف :

 

صفحات: 114

 

نظامِ قدرت کی یہ عجیب نیرنگی اور ومصلحت ہےکہ یہاں ہر طرف اور ہر شے کے ساتھ اس کی ضد اور مقابل بھی پوری طرح سے کارفرما اور سر گرم آتا ہے۔ وباطل،خیر وشر،نوروظلمت،اور شب وروز کی طرح متضاد اشیاء کے بے شمار سلسلے میں پھیلے ہوئے ہیں۔اور تضادات کا یہ سلسلہ مذاہب ،ادیان اور افکار واقدار تک پھیلا ہوا ہے،اور ان میں بھی وباطل کا معرکہ برپا ہے۔تاریخِ کے مطالعہ سے یہ افسوسناک حقیقت سامنے آتی ہے کہ اسلام کو خارجی حملوں سے کہیں زیادہ نقصان اس کے داخلی فتنوں ،تحریف وتاویل کے نظریوں ، وتشیع ،شعوبیت وعجمیت اور منافقانہ تحریکوں سے پہنچا ہے،جو اس  سدا بہار وثمر بار درخت کو گھن کی طرح کھوکھلا کرتی رہی ہیں ،جن میں سر فہرست اور رافضیت کی خطرناک اور فتنہ پرور تحریکیں ہیں ۔ اگرچہ اپنے آپ کو کہتے ہیں لیکن ان کےعقائد عقائد سے بالکل مختلف و متضاد ہیں ، اس فرقہ کی تین قسمیں ہیں غالیہ،زیدیہ، رافضہ اور ہر ایک کے مختلف فرقے ہیں ۔شیعہ فرق کے باطل    عقائد، افکار   ونظریات  کو ہر دور  میں علمائے نے آشکار کیا ہے ۔  ماضی قریب میں  فرق ضالہ کے ردّ میں شہید  ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر﷫ کی ناقابل فراموش ہیں ۔ تعالیٰ مرحوم کی تقریر ی وتحریری، دعوتی  وتبلیغی  اور تنظیمی  خدمات کو  قبول فرمائے اوران کی  مرقد پر اپنی رحمت کی برکھا برسائے اور انہیں جنت الفردوس  عطا کرے۔ زیر نظر  کتاب’’شیعہ کی حقیقیت‘‘ شیعہ کے عقائد ونظریات سےمتعلق   علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید کی کچھ تحریروں کی تلخیص ہے ۔اس میں  صرف کتبِ شیعہ  کی مندرجات  ہی کودلیل میں پیش کیا گیا ہے  اور ہر نص وعبارت کا حوالہ شیعہ  ہی کی مستند ومعتبر کتابوں سے دیا گیا ہے ۔محترم جناب مولانا حافظ عبد اللطیف اثری﷾ نے تلخیص وترتیب کا فریضہ انجام دیا ہے۔مرتب  موصوف نے  موضوع سے متعلق کچھ مفید باتوں کو یکجا کردیا ہے۔البتہ کچھ حوالہ جات عربی ،عبارات اور توضیحات کا ا ضافہ کیا  ہے ۔ نیز موجود حالات  کےتناظر میں جن باتوں کی ضرورت نہیں تھی اسے حذف کردیا  ہے۔ تعالیٰ   مرتب وناشر کی  جہود کو قبول فرمائے  (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف مرتب 5
کا آغاز 7
عقائد کی دیوار میں سب سے پہلےنقب لگانے والا 7
حضرت عثمان ؓ کی میں کس کا ہاتھ تھا؟ 12
بن سبا کون تھا؟ 17
بن سبا کا مفسدانہ رول 18
عقیدہ ولایت ووصایت 19
تعطیل 22
میں جمعہ فرض نہیں ہے 22
بداء کامفہوم 23
عقیدہ رجعت 25
قوم اور بارہ امام 25
اور غیب 25
غلو و مبالغہ آرائی 26
غیب کا صرف کو ہے 27
کے نزدیک سے ہم کلام ہوئے ہیں 30
و خلفاء راشدین کےخلاف طعن و تشنیع 3
ازواج مطہرات کےخلاف دریدہ دہنی 38
کرام کی عمومی تکفیر 40
کرام کا مقام و مرتبہ ( و کی روشنی میں ) 42
کذب ونفاق۔ کی بنیاد 54
تقیہ ۔ و ہے 59
کے نزدیک کوحلال وحرام کااختیار ہے 66
تقیہ کاعقیدہ کیوں اختیار کیاگیا ؟ 70
اس عقیدہ کووضع کرنے کی دیگر ضرورتیں 76
کےدلائل  اور تردید 77
رواۃ 84
کی میں 88
دیگر کی طرف سے کی مذمت 92
کتب میں مدح 92
خلفاء راشدین کی کا اعتراف 96
مجید کی تحریف 101
تحریف سے متعلق روایات کی تعداد 102
عقیدہ 103
متعہ 105
کیامتعہ ہر عورت سے ہو سکتا ہے 106

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply