شیعیت کا آپریشن

کا آپریشن

 

مصنف : محمود اقبال

 

صفحات: 161

 

نظام قدرت کی یہ عجیب نیرنگی اور ومصلحت ہےکہ یہاں ہر طرف اور ہر شے کے ساتھ اس کی ضد اور مقابل بھی پوری طرح سے کارفرما اور سر گرم آتا ہے۔ وباطل،خیر وشر،نوروظلمت،اور شب وروز کی طرح متضاد اشیاء کے بے شمار سلسلے میں پھیلے ہوئے ہیں۔اور تضادات کا یہ سلسلہ مذاہب ،ادیان اور افکار واقدار تک پھیلا ہوا ہے،اور ان میں بھی حق وباطل کا معرکہ برپا ہے۔تاریخ کے مطالعہ سے یہ افسوسناک حقیقت سامنے آتی ہے کہ اسلام کو خارجی حملوں سے کہیں زیادہ نقصان اس کے داخلی فتنوں ،تحریف وتاویل کے نظریوں ، وتشیع ،شعوبیت وعجمیت اور منافقانہ تحریکوں سے پہنچا ہے،جو اس  سدا بہار وثمر بار درخت کو گھن کی طرح کھوکھلا کرتی رہی ہیں ،جن میں سر فہرست اور رافضیت کی خطرناک اور فتنہ پرور تحریکیں ہیں ۔جس نے ایک طویل عرصے سے اسلام کے بالمقابل اور متوازی ایک مستقل ومذہب کی شکل اختیار کر لی ہے۔ زیر کتاب ” کا آپریشن ” محترم محمود اقبال  کی تصنیف  ہے۔جس میں انہوں نے کے عقائد ونظریات کے متعلق بڑی اچھی بحث کی ہے اور بڑی جامعیت کے ساتھ ان کی شاخوں ،،عقائد،ان کی تحریفات وتاویلات،تاریخ میں ان کے منفی وظالمانہ،تقیہ کے تحت ان کے مخفی خیالات سے حقیقت پسندانہ انداز میں اٹھایا ہے۔یہ کتاب اس اہم موضوع پر بڑی جامع اور شاندار کتاب ہے اور کے دینی وتاریخی لٹریچر  کے ایک خلا کی بڑی حد تک تکمیل کرتی ہے۔ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس قدیم فتنے سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مؤلف 11
قارئین کی خدمت میں گزارش 12
تعارف 14
کا تاریخی پس منظر 16
ضروری التماس 18
مقدمہ 21
باب اول 23۔ 31
موجودہ ملکی حالات ۔ اور اس کا ذمہ دار کون ؟ 23
کیا آپ کو معلوم ہے کہ …. 25
فیصلہ آپ کریں 30
باب دوم 32۔ 38
کے چند بنیادی عقائد 32
عقائد 34
مجید محرف ہے 34
متعہ 35
کرام پر تبرا 36
ملائکہ پر ایمان 37
حضرات کا کلمہ 38
باب سوم ( حصہ اول ) 39۔ 45
خمینی کے غلیظ 39
آئمہ کرام کے بارے میں خمینی کےعقائد 40
آئمہ سہو اور غفلت سےمحفوظ اور قزہ ہیں 42
خمینی اپنی کتاب کشف الاسرار کے آئینہ میں 43
ذو النورین کے بارے میں خمینی کا عقیدہ 44
باب ( حصہ دوم ) 46۔ 66
46
اماموں کو پہچاننا اور ماننا شرط ایمان ہے 50
اور اماموں پر ایمان لانے کا اور اس کی کاحکم سب پیغمبروں 51
اماموں کی اطاعت فرض ہے 53
آئمہ کی اطاعت رسولوں ہی کی طرح فرض ہے 55
آئمہ ابنیاء ﷩ کی طرح معصوم ہوتے ہیں 56
کا درجہ نبوت سے بالاتر ہے 58
امير المومنين كا ارشاد كہ تمام فرشتوں اور تمام پیغمبروں نے میرے لیے اسی طرح قرار کیا جس طرح محمدؐ نے کیا تھا اور میں ہی لوگوں کو جنت اور دوزخ میں بھیجتے والا ہوں ۔ 60
آئمہ کو ماکان وما یکون کا حاصل تھا اور وہ علم میں حضرت موسیٰ جیسے جلیل القدر سے بھی فائق تھے 61
آئمہ کے پاس فرشتوں کی آمدو رفت رہتی ہے 62

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply