شفاء العینین فی احیاء لیلۃ العیدین

شفاء العینین فی احیاء لیلۃ العیدین

 

مصنف : حافظ اکبر علی اختر علی سلفی

 

صفحات: 110

 

الفطر کا بنیادی مقصد اور فلسفہ المبارک میں تعالیٰ رب العزت کے خصوصی احسانات ،انعامات او رنوازشات، کاشکرادا کرنا اور دربار الٰہی میں بصد عجز وانکسار اپنی کم ہستی ، کم مائیگی او رکوتاہ عملی کا اعتراف کر کے اس ذات عظیم وبرتر سے معافی اور عفو ودرگزر کی دہا والتجاء کرنا ہے۔ اور امام الموحدین، جد الانبیاء سیدناابراہیم﷤ کی قربانی ، ایثار، اخلاص اور وفا کی یاد تازہ کر کے ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے تعالیٰ کی رضا کےلیے جانورذبح کر کے اللہ ارحم الراحمین کی بارگاہ سے بے پناہ اجروثواب اور نیکیاں حاصل کرنے کا دن ہے ۔کتب وفقہ میں کتاب الاضاحی کے نام   سے محدثین فقہاء نے باقاعدہ ابواب بندی قائم کی ہے ۔ اور کئی اہل نے کےاحکام ومسائل اور کے سلسلے میں کتابیں تالیف کی ہیں۔

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply