شکم مادر میں پرورش پانے والا بچہ

شکم مادر میں پرورش پانے والا بچہ

 

مصنف : قاسمی

 

صفحات: 157

 

ایک مکمل ضابطہ اور دستور زندگی ہے۔ نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔ عبادات ہوں یا معاملات، ہو یا سیاست، عدالت ہو یا قیادت، نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل فراہم کی ہیں۔ کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔ اسلامی نہ صرف کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان، سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔ کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب ہے، جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔اسلام نے تمام انسانوں کے فرائض بیان کرتے ہوئے ان کے بھی بیان کر دئیے ہیں، حتی کہ اگر کوئی بچہ ابھی دنیا میں نہیں آیا، بلکہ شکم مادر میں پرورش پا رہا ہے تو اس کے حقوق واحکام کو بھی بیان فرما دیا ہے۔ زیر کتاب “شکم مادر میں پرورش پانے والا بچہ جنین تخلیقی مراحل، واحکام”محترم قاسمی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے شکم مادر میں پرورش پانے والے بچے کے تخلیقی مراحل اور اس کے واحکام کے کو بیان فرمایا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 8
مقدمہ طبع ثانی: پروفیسر اختر الواسع 10
حرف آغاز: از مؤلف 13
ابتدائیہ: حضرت مولانا محمد سالم قاسمی 18
پیش لفظ: ظفیر الدین مفتاحٰ 21
مقدمہ: مولانا 23
جاری ہے۔۔۔

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply