شرک کا مرتکب کافر ہے

کا مرتکب کافر ہے

 

مصنف : شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب

 

صفحات: 42

 

شیخ الاسلام ،مجدد العصر محمد بن عبد الوہاب ﷫ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔آپ ایک متبحر عالم دین، وحدیث اور متعدد علوم وفنون میں یگانہ روز گار تھے۔آپ نے اپنی وفطانت اور پر استدراک کے باعث اپنے زمانے کے بڑے بڑے کو متاثر کیا اور انہیں اپنا ہم خیال بنایا۔آپ نے وسنت کی توضیحات کے ساتھ ساتھ وبدعات کے خلاف وعملی دونوں میدانوں میں زبر دست کیا۔ آپ نے متعدد کتب تصنیف فرمائیں اور شرک وبدعات کے خلاف میدان کارزار میں کارہائے نمایاں سر انجام دئیے۔آپ نے خالصتا کتاب وسنت کی دعوت کو عام کیا اور لوگوں کو شرک وبدعات سے دور کرنے کے لئے کتب لکھیں۔آپ کی من جملہ کتب میں سے ایک زیر یہ کتاب ( کا مرتکب کافر ہے) ہے۔جو آپ کی کتاب (کشف الشبہات فی التوحید) کا اردو ہے۔ترجمہ کرنے کی سعادت محترم ابو بکر صدیق سلفی نے حاصل کی ہے۔ پر یہ آپ کی یہ ایک بہترین کتاب ہے۔ان کتابوں کی تدوین وتالیف کا عظیم مقصد شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب ﷫ کے پیش یہ تھا کہ دنیائے کو اسلام کی اصل سے روشناس کروایا جائے ،اور وہ عقائد ورسم ورواج،جن کی تنسیخ کے متعلق وسنت اور آثار سے ثبوت فراہم ہوتا ہے ، وبراہین سے قطعیت کے ساتھ ان کو رد کر دیا جائے۔اور صرف ان واضح احکامات پر ایمان وعمل کی اساس قائم کی جائے جو مسلمانوں کے لئے فلاح و خیر اور نجات اخروی کا باعث ہوں۔چنانچہ انہوں نے اپنی کتب میں ان تمام مسائل پر مدلل گفتگو کی ہے اور کسی قسم کے تعصب وعناد کے بغیر بہت ہی سادہ ودلنشیں پیرائے میں وحدیث کا نچوڑ نکال دیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اہل حق ،جو گروہی مفاد اور مذہبی تعصب نہیں رکھتے ہیں ،ان کتب کے پیش کردہ سے استفادہ کر کے اصل یعنی کتاب وسنت کا راستہ اختیار کرتے رہے ہیں ،اور ان شاء آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔اللہ تعالی سے ہے کہ وہ مولف موصوف کی ان تمام کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply