شیعہ سنی مفاہمت ایک جائزہ

مفاہمت ایک جائزہ

 

مصنف : سید محب الدین الخطیب

 

صفحات: 89

میں کئی فرقے ہیں انہیں رافضی بھی کہا جاتا ہے یہ اپنے آپ کو محبّان علی اور محبّان اہلیت کہتے ہیں شیعہ یہودیوں کا ایجاد کردہ پروردہ ہے شیعہ نے اور اہل اسلام سے انتقام لینے کی غرض سے اس دین کو ایجادکیا ہےتاکہ وہ مسلمانوں کی صفوں میں گھس کر اپنے افکار کی ترویج کرسکیں ۔شیعہ کے تمام فرقے یعنی حضرت ابو بکر و عمر و عثمان رضوان علیہم اجمعین کی کو نا ماننے پر متّفق ہیں ۔یہی نہیں بلکہ حضرات شیخین حضرت ابو بکر و عمر و عثمان و معاویہ کو کھلے عام گالیاں دیتے ہیں اس کے علاوہ ان کی مستند کتب میں بھی کئی کفریہ کلمات موجود ہیں۔شیعہ جنہوں نے ایک طرف اہل بیت اور کی محبت کےڈھونگ رچائے اوردوسری جانب اصحاب کرام َ اجمعین کو طعن وتشنیع کا نشانہ بنایا ، ہمیشہ سے یہ ان لوگوں کا ساتھ دیتے رہے جونہ تو کبھی کودل سے مانتے تھے اور نہ ہی ان کواسلامی تعلیمات کی نشرواشاعت ایک بھاتی تھی۔ کیونکہ کی بنیاد ہی ان کھوکھلے اصولوں پر ہے جنہیں نہ تو وحدیث کی واضح وروشن سے کوئی سروکار ہے اور نہ عقل سلیم اسے تسلیم کرنے کےلیے تیار ہے۔ شیعہ عقائدکو جاننے کے لیے عربی میں بڑی مستند کتب موجودہیں۔اردو زبان میں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ﷫ کی کتاب منہاج السنہ،امام العصر شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر ﷫ کی کتاب الشیعہ والسنہ ، شیعہ ا ز ڈاکٹر موسیٰ موسوی ،اور عقائد شیعہ اثناعشریہ سوالاً جواباً از عبدالرحمٰن الشثری قابل ذکر ہیں ۔ زیرتبصرہ کتاب’’شیعہ مفاہمت ایک جائزہ ‘‘علامہ محب الدین الخطیب﷫ کی ایک تصنیف ’’الخطوط العریضہ‘‘ کا اردوترجمہ ہے جس میں موصوف نےانتہائی خوش اسلوبی کےساتھ اپنی صاف وشفاف دعوت کوپیش کرتے ہوئے شیعہ کےاصولوں کوانہیں کی میزان پر رکھ کر تولا ہے او ران ہی کے آئینہ میں ان کے چہرے کےبدنما داغ کودکھانے کی کوشش کی ہے اوران راہنما اصولوں کی جانب بھی اشارہ کیا ہےجن کے ذریعہ شیعہ وسنی مفاہمت کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔کتاب ہذاکے مصنف جب تک رہے کسی شیعہ عالم نےاس کا جواب نہیں لکھا اورنہ اس کےرد کی ہمت ہوئی ۔ البتہ ان کےانتقال کےبعد لطف صافی نے ’’ مع الخطیب فی خطوط العریضۃ‘‘ کے نام سے اس کا جواب لکھا۔ اس کا مسکت اور دندان شکن جواب شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید نے اپنی معرکۃ الآراء تصنیف ’’ الشیعہ والسنۃ‘‘ کے نام سے دیا۔اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور امت مسلمہ کو شیعت کےفتنوں سے محفوظ فرمائے ۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
اپنی بات 5
مقدمہ 13
شیعہ ، مفاہمت کاموضوع 17
فقہ 20
تقیہ 21
مجید میں طعن وتشنیع 21
بھی شیعوں کی بہتان کی زد میں 28
مشزیوں کااظہار مسرت 29
مسلم حکمرانوں سے متعلق شیعوں کاعقیدہ 32
ابوبکر ؓ وعمر ؓسے بغض وحسد 33
قاتل عمر ؓ کی تعظیم 34
مسلم حکمرانوں کی حکمرانی کاانجام 35
شعیت  سے  انحراف اور کمیونزم سے اتحاد 36
انتقام اور  تبا ہ کرنے کاجذبہ 37
رجعت کاعقیدہ 41
شیعوں کے افکار ناہنور غیر متغیر 42
ایک ثابت شارہ پر حملہ 43
غیب ائمہ کے لیے خاص ہے 45
رسول ﷺ پر شیعی اماموں کی فوقیت 47
علقمی اور ابن الحدید کی خیانتیں 49
اہل بیت کی ولایت کے بغیر نجات غیر ممکن 51
کااصول اختلاف 51
فرقہ نصیریہ کاوجو﷾ 54
دروازے کے اورتہہ خانے کی کہانی 55
مسلمانوں کی ولایت 56
کے مابین الفت ومحبت 58
سے اظہار رابت کیوں 58
اسماعلیلیہ شیعوں کی ایک نشاخ 61
مفاہمت کےپردے میں اپنے مذبب کی نشرد اشاعت 62
فتہ بابیہ 64
ضمیمہ 66
عقائد کا باہمی فرق 72
خاتمہ 84

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...