شیعوں کا اعتقاد

شیعوں کا اعتقاد

 

مصنف : محمدالسلفی

 

صفحات: 76

 

عقائد کی تصحیح اخروی فوز و فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کریم میں اور انبیاء ؑ سب سے پہلے کا بلند کرتے ہوئے آتے ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب میں روافض اور  کے اعتقاد پر انداز میں قلم اٹھایا گیا ہے۔  فاضل مصنف نے انتہائی عرق ریزی کے ساتھ ان لوگوں کا مسکت جواب پیش کیا ہےجو ہر وقت آئمہ کی تقدیس اور رضوان علیہم اجمعین کے بارے لعن طعن کرنے میں رطب اللسان آتے ہیں۔  اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ مصنف نے رافضہ کے مشہور و معروف آئمہ کی اپنی  کتابوں سے ہی  ان کے تمام اعتراضات کا جواب دیا ہے۔علاوہ ازیں روافض کا ظہور کس طرح ہوا، رجعت اور تقیہ کا کیا چیز ہے اس پر قیمتی آراء کا اظہار کیا گیا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تقدیم 2
مقدمہ 3
رافضہ کاظہور 5
کانام رافضہ کیونکرہوا 7
عقیدہ بداء جس پررافضہ یقین رکھتے ہیں 8
صفات کے بارہ میں رافضہ کاعقیدہ 9
موجودہ جسکی حفاظت کی ذمہ داری نے لے رکھی ہے اس کے بارہ میں رافضہ کاعقیدہ 11
کےبارہ میں رافضہ کاعقیدہ 15
یہودورافضہ میں مشابہت 18
آئمہ کے بارہ میں رافضہ کےعقائد 20
رافضہ کے یہاں تقلیدکاعقیدہ 29
عقیدہ  طینیہ جس پررافضہ کاعقیدہ ہے 31
اہل کے بارہ میں رافضہ کاعقیدہ 33
متعہ کے بارہ میں رافضہ کاعقیدہ اوراسکی فضیلت 35
نجف وکربلاکے بارے میں رافضہ کاعقیدہ اوراسکی زیارت کی فضیلت 40
رافضہ اوراہل کے مابین اختلاف کے اسباب ووجوہ 44
یوم اوررافضہ 46
بیعت کے سلسلے میں رافضہ کاعقیدہ 47
اہل اوررافضہ کے درمیان قربت اورہم آہنگی پیداکرنے کاحکم 51
رافضہ کے بارہ میں آئمہ وخلف کے 52
’ومتنیٰ بدائہاوانسلت‘کہ مجھے اپنامرض دیکرسرک گئی 54
نام نہادسورۃ ولایت 58
فاطمہ کی نام نہاد تختی 65

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...