شہریت اور اس سے متعلق مسائل

شہریت اور اس سے متعلق

 

مصنف : مختلف اہل

 

صفحات: 693

 

تعالی نے کی یہ وسیع وعریض بستی اپنے تمام بندوں کے لئے بسائی ہے۔ کے علاوہ تعالی کی دوسری مخلوقات نے عملی طور پر اس آفاقیت کو باقی رکھا ہے۔ایسا نہیں ہے کہ ایک ملک کے شیر کو کو دوسرے ملک میں جانے کی اجازت نہ ہو، یا ایک خطے کے جانوروں اور پرندوں کو دوسرے ملک میں جانے کے لئے ویزہ لگوانا پڑے۔لیکن انسان کی فطرت میں کچھ ایسی تنگ نظری واقع ہوئی ہے کہ اسے اپنے ہی ہم جنسوں کا وجود گوارہ نہیں ہے۔اسی لئے تو اس نے دنیا کو براعظموں، ملکوں اور صوبوں میں تقسیم کر رکھا ہے۔اور اسی نام نہاد تقسیم سے شہریت کا پیدا ہو ا ہے۔ہر ملک کے لوگوں نے اپنی سرحدوں کو باہر کے لوگوں کے لئے بند کر رکھا ہے۔سرحد سے باہر کے لوگ چاہے ایک ہی بولنے والے ہوں، ایک ہی نسل سے تعلق رکھتے ہوں اور ایک ہی کو ماننے والے ہوں،انہیں سرحد پار کرنے کی اجازت نہیں ہےاور نہ ہی انہیں سرحد کے اس پار رہنے والوں کے مماثل واختیارات حاصل ہیں۔ زیر کتاب” شہریت اور اس سے  متعلق مسائل ” ایفا پبلیکیشنز، نئی کی شائع کردہ ہے، جس میں اسلامک اکیڈمی کے 23 ویں فقہی سیمینار منعقدہ جمبوسر (گجرات) بتاریخ  28،29  ربیع الثانی ویکم جمادی الاولی 1435ھ بمطابق 1تا 3 مارچ 2014ء میں شہریت کے کے موضوع پر پیش کئے گئے علمی، فقہی اور تحقیقی ومناقشات کے مجموعے کو جمع کر دیا گیا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 11
پہلا با ب:تمہید ی امور
سوالنامہ 17
تلخیص 19
عرض 79
دوسرا باب :ماہرین کی تحریریں
شہرت کےحقوق وفرائض وحدیث کی روشنی میں 103
ملکی آئین اوربین الاقوامی معاہدات کی پابندی کامسئلہ 140
میں شہرت کی حیثیت  اوراسلامی ممالک میں رہنے والے غیر مسلموں کے شہری حقوق وحدیث کی روشنی میں ایک تحقیقی مطالعہ 147
شہریت کامسئلہ شہریت انسانی اوربین الاقوامی کی روشنی میں 206
میں شہریت  کاقانون ایک جائز ہ 245
کسی مسلم ریاست کی شہریت وچیلجنز 258
شہریت اورپناہ گزینوں سےمتعلق 296
تیسرا باب :تفصیلی
شہریت اورشہری کی شرعی بنیادیں 329
کی شہرت اورحقو ق کامسئلہ فقہ کی میں 347
شرعی اورسیاسی تناظر میں شہریت اوراس سےمتعلق 384
غیر مسلموں  کومسلم ملک میں شہریت دینا 402
میں حصول شہریت کی بنیاد اورموجوہ سیاسی نظام 410
کسی بھی ملک شہری ہونےکی شرعی بنیادیں 421
شہریت کی حقیقت اصلیت شرعی نقطہ نظرسے 430
اورشہریت 447
شہریت کامسئلہ اورااحکام کےتناظر میں 457
شہریت سےمتعلق چند اہم 464
شہریت حاصل کرنے کی شرعی بنیاد 475
میں حصول شہریت کےبنیادی عناصر 484
کےعطا کردہ شہری دیگر 498
میں شہریت کامفہوم اورشہریوں کےحقوق 511
شہریت کےشرعی 527
حصول شہریت کےموجود 537
شہریت کی بنیادیں 572
مروجہ نظام شہریت اوراسلامی 583
چوتھا باب :مختصر تحریریں
شہریت سےمتعلق جوابات 611
ممالکاسلامیہ  میں غیر مسلم کوشہریت دینےکامسئلہ 615
تبدیلی وطن کےجواز اورتحصیل شہریت کاحکم 622
شہریت حصول شہریت اروحقوق 624
شہریت تناظر میں 630
کسی دوسرے مسلم یاغیر مسلم ملک کی شہریت اختیار کرنا 636
شہریت کامسئلہ وسنت کی روشنی میں 639
شہریت اورشہری کےحصول 643
میں شہریت کی اساس 645
مسلم ملکوں میں غیر مسلم کی شہریت کامسئلہ 651
عصر حاضر میں حصول شہریت کامسئلہ 656
شہریت سےمتعلق بعض اہم 658
شہریت کےفقہی قانونی ضوابط 662
نقطہ سےحقوق شہریت 668
پانچواں باب :اختتامی امور
مناقشہ 375

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
14 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...