سنت کے خزانے

سنت کے خزانے

 

مصنف : ابو عبد الرحمن محمد الترکیف

 

صفحات: 162

 

سنت مراد الٰہی  تک پہنچنے کا اولین ماخذ ہے  اور سنت کی موافقت کسی  بھی  عمل کی قبولیت  کے لیے بنیادی شرط ہے ۔اگر سنت کو ترک کردیاجائے تو نہ قرآن کی تفہیم ممکن ہے اور نہ ہی کسی عمل کی قبولیت ۔اسی وجہ سے کتاب اللہ میں  جابجا اتباع سنت کی ترغیب دکھائی دیتی ہے ۔  سنت نبویہ کوقبول کرنےکی تاکید وتوثیق کے لیے  قرآن مجید میں بے  شمار قطعی دلائل موجود ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’سنت کے خزانے ‘‘ ڈاکٹر محمد  عبد الرحمن الترکیت کی کتاب من كنوز السنة  کا اردو ترجمہ ہے۔ شیخ موصوف نے اس کتاب میں قرآن کریم اور سنت مطہرہ کی روشنی میں ان مسائل کو بیان کیا ہے۔جو انسانی معاشرہ کی اصلاح کےلیے  ضروری ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 3
اخلاص 5
رحمت الٰہی کی وسعت 7
اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں پر رحمت کی مختلف شکلیں 8
تقویٰ 11
تقویٰ سے متعلق اقوال رسولﷺ 13
رسول اکرم ﷺ سے محبت کرنا واجب ہے 14
صحابہ رسول ﷺ اور ان کے باہمی اختلافی امور میں پڑنے کی ممانعت 17
استقامت 20
شکر کے ساتھ نعمتوں کو دوام ملتا ہے 23
حسن اخلاق 26
تمہیں عورتوں کے ساتھ بھلائی کی وصیت کی جاتی ہے 28
موت برحق ہے 31
جہاد فی سبیل اللہ کی فضیلت 37
دعا مومن کا ہتھیار ہے 40
اللہ کے عذاب سے محفوظ 43
نرم خوئی 45
والدین کے ساتھ حسن سلوک واجب ہے 46
عقو و درگزر 49
ہرمسلمان کے لیے اللہ کا پیغام 52
ذکر الہٰی 55
لا حول ولا قوۃ الا باللہ کی فضیلت 58
صلہ رحمی رزق کی فراخی کا سبب ہے 62
شعبان کی روزوں کی فضیلت 65
ہم کس طرح رمضان کا استقبال کریں 68
لیلۃ القدر اور اس کی فضیلت 75
عید کے آداب اور مستحبات 77
زندہ دل احباب کے نام 79
دنیا سے بے رغبتی 82
استغفار اور توبہ 85
امانت 87
صبر 90
نیا ہجری سال 92
ظلم 99
سیر شکمی 104
حیاء ایمان کا حصہ ہے 107
بدگمانی 111
تکبر اور غرور 113
دوا سے علاج سنت ہے 115
عاشورہ کے روزے 119
اللہ کے ساتھ تجارت کا موسم 121
حج اور عمرہ ادا کرتے رہو 126
درود شریف کی فضیلت 128
حسد کی بیماری 132
نفلی روزے 135
لمبی امیدیں 140
کامیاب لوگوں کے نام پیغام 144
بدنگاہی سے بچنے کےفوائد 146
دیندار عورت کے حصول میں کامیابی 152
اجازت مانگنے کے آداب 155

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like