سنت نبوی پر عمل واجب اور اس کا انکار کفر ہے

نبوی پر عمل واجب اور اس کا انکار کفر ہے

 

مصنف : عبد العزیز بن بن باز

 

صفحات: 28

 

فتنہ انکار تاریخ میں سب سے پہلے دوسری صدی ہجری میں خوارج اور معتزلہ نے پیدا کیا۔ خوارج کو اس کی ضرورت اس لیے محسوس ہوئی کہ مسلم معاشرے میں جو انارکی وہ پھیلانا چاہتے تھے، اس کی راہ میں ﷺ حائل تھی۔ لہذا نہوں نے کی میں شک اور کے واجب الاتباع ہونے سے انکار کی دوگونہ پالیسی اختیار کی۔ معتزلہ کا یہ تھا کہ یونانی فلسفے نے عقائد اور و کے بارے جو شکوک و شبہات عقل انسانی میں پیدا کر دیے تھے، وہ انہیں سمجھنے سے پہلے ہی کر دینا چاہتے تھے لہذا انہوں نے کے نام سے منقول ہر بات کو عقل کا لازمی تقاضا سمجھا اور اسلامی عقائد اور و احکام کی ایسی تعبیر کرنا شروع کر دی جو ان نام نہاد عقلی تقاضوں کے مطابق ہو۔ اس راہ میں پھر و سنت حائل ہوئی تو انہوں نے بھی خوارج کی طرح حدیث کو مشکوک ٹھہرایا اور سنت کو حجت ماننے سے انکار کر دیا۔ یہ فتنہ درمیان میں کئی صدیوں تک اپنی شمشان بھومی میں پڑا رہا یہاں تک کہ تیرہویں صدی ہجری میں وہ دوبارہ زندہ ہوا۔ پہلے یہ و عراق میں پیدا ہوا اور اس نے دوسرا جنم برصغیر پاک و ہند میں لیا۔ برصغیر میں اس کی ابتدا کرنے والے سرسید احمد خان اور تھے۔ ان کے بعد مولوی چکڑالوی اس کے علمبردار بنے۔ ان کے بعد مولوی احمد امرتسری نے اس کام کا بیڑا اٹھایا اور پھر اسلم جیرجپوری اسے آگے لے کر بڑھے۔ اور آخر کار اس فتنہ انکار و کی ریاست و چودہراہٹ صاحب کے حصے میں آئی اور انہوں نے اس فتنے کو ضلالت کی انتہا تک پہنچا دیا۔ اس فکر کے حاملین کو موم کا ایک ایسا گولہ بنانا چاہتے ہیں جسے بدلتی دنیا کے ہر نئے فلسفے کے مطابق روزانہ ایک نئی صورت دی جا سکے۔زیر کتاب’’سنت نبوی پر عمل واجب اور اس کا انکار کفر ہے‘‘ سعودی کے معروف عالم دین سماحۃ الشیخ عبد العزیز بن بن باز﷫ کی تالیف ہے ،جس میں انہوں مستند کے ذریعے پر استدلال کیا ہے اور منکرین کو مسکت اور دندان شکن جواب دیا ہے۔ تعالی ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مترجم 5
پہلی اساس (اصل)، کتاب العزیز 6
دوسری اساس (اصل)، رسولﷺ 10
کرام، تابعین اور ان کے بعد اہل کے نزدیک کی عظمت اور اس پر عمل کا وجوب 20

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply