تبلیغی جماعت کا اسلام

تبلیغی جماعت کا اسلام

 

مصنف : پروفیسر سید طالب الرحمن

 

صفحات: 184

 

جس خلوص اور محنت کے ساتھ تبلیغی جماعت اپنی تبلیغی محنت کو جاری وساری رکھے ہوئے ہے۔ان کی اس محنت اور خلوص میں شک وشبہ کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔لیکن کیا صرف محنت اور خلوص ہی جنت  کے حصول کے لئے شرط ہے۔اگر جواب اثبات میں ہے تو عیسائیوں کے گرجوں میں دنیا سے تعلق توڑ کر راہبانہ زندگی بسر کرنے والے افراد کا کیا قصور ہے جو اللہ کی رضا اور جنت کے حصول کے لئے  اپنا  تن من دھن سب کچھ قربان کر دیتے ہیں۔تبلیغی جماعت والوں کی اہم ترین کتاب کا نام ’’تبلیغی نصاب‘‘ ہے۔ اس کتاب کو ان کی جماعت کے بڑے رئیس محمد ذکریا کاندھلوی صاحب نے لکھا ہے۔ تبلیغی  اس کتاب کی اس طرح تعظیم کرتے ہیں جیسا کہ اہل سنت صحیحین اور دیگر کتب حدیث کی تعظیم کرتے ہیں۔ تبلیغی جماعت والوں نے اس کتاب کو ہندی اور دیگر عجمی لوگوں کے لئے بہترین نمونہ بنا رکھا ہے۔ حالانکہ اس میں شرکیات‘ بدعات‘ اور خرافات بھری پڑی ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں موضوع اور ضعیف حدیثوں کا ذخیرہ موجود ہے اور درحقیقت یہ کتاب گمراہی کا ذریعہ ہے۔ تبلیغی جماعت والے اسی کے ذریعے اپنی بدعت اور گمراہیاں پھیلاتے ہیں اور لوگوں کے عقائد خراب کرتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب” تبلیغی جماعت کا اسلام “محترم پروفیسر سید طالب الرحمن صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے تبلیغی جماعت کی انہی خرابیوں  کی نشاندہی کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
سبب تالیف 7
زکریا صاحب حنفی دیوبندی 11
حفیت پر عمل 12
حدیث کی مخالفت 13
حدیث کی مخالفت 15
بالغ لڑکی کی آزادی 17
نماز میں ہواخارج کرنا 18
کنزوشامی سےمحبت 19
غلیظ مسائل 19
قاضی ابویوسف 21
محمد بن حسن الشیبانی 24
امام زفربن الہذیل 25
دیکھ لیجئے 26
یوسف بن خالد اسمتی 27
نوح بن ابی مریم 29
امام وکیع 31
حمزہ زیات 32
یحیی بن زکریا 33
عافیہ ازدی 33
حفص بن غیاث 34
حیان 35
مندل 36
قاسم بن معن 37
فضیل بن عیاض 38
داؤد طائی 40
صفیت کی گھنٹی 44
حدیث پر قیاس مقدم 45
کتب حنفیہ کی حقیقت 46
حدیث کی تاویل 47
صفیت پھیلانے کامنصوبہ 48
حدیث کی مخالقت 50
تحریف حدیث 51
افتراء علی اللہ 53
صفیت کےلیے جھوٹ 54
نبو ت میں حصہ دار 55
تیل سےتفسیر 56
تعلیم تھانوی کی طریقہ الیاس کا 57
مولانا الیاس پر وحی الہی 57
ذاصول تبلیغ محکم 58
وحی میں خیانت 58
نرالا طریقہ تبلیغ 59
نبی ﷺ پر بہتان 59
تعلیم تھانوی کی طریقہ الیاس کا 60
تھانوی صاحب حجت ہیں 62
نبی ﷺ کی برابری 64
گنگوہی کی سنت کی ابتاع 68
صحابہ کی برابری 69
نتقیص صحابہ 70
بلغم پینا 71
منصب نبوت کی طرف پیش قدمی 72
نبی سے سبقت 73
اللہ اورنبی ﷺ سےپوچھ ک رعمل کرنا 75
جبرئیل خادم 76
الہام ہی الہام 77
مولانا الیاس کااللہ خاص تعلق 78
نبی ﷺ کاالیا س صاحب  کو حکم 79
نبی ﷺکی مماثلت 80
نبی ﷺ کالڑکی سےمقابلہ 81
نبی ﷺکاصفات میں شراکت 82
انبیاء کی تنقیص 84
دریا پار کرنے کاعجیب طریقہ 85
وحدت الوجود اورتبلیغی جماعت 91
وحدت الوجود کاعروج 94
مرنےکاوقت اورسرزمین کاعلم 95
مردہ مگر زندہ 96
مردے کی وجاہت 97
مردہ زندہ اورزندہ مردہ 100
مرنےکاعلم 100
برزخ کی اطلاع 105
مرد سے گفتگو 106
کفن چور کومردے کی دھمکی 107
مردے کاقبر سے باہردیکھنا 108
ہندوستان میں انبیاء کےمزار 109
قبر کی گفتگو 110
جنتی دوزخی کاعلم 110
مردوں کی حاضری 111
نبی ﷺ کاقبرمیں سننا 114
قبرسے وعلیک السلا م 115
اعمال امت کانبی ﷺ پر پیش ہونا 116
قبر نبی ﷺ عرش سے افضل 116
قبرسے اجازت 116
قبر سے ہاتھ  نکلنا 118
قبرسے جواب 120
مرد ے کااونں ذبح کرنا 122
قبر والے کی سخاوت 124
قبرس ے روٹی 125
قبرسے درہم 126
برزخ سے پانی 127
قبرسے روٹی 128
قبرسے ہال 129
برزخ میں دعوت 129
قبرسے لباس 130
قبرسے مرادیں برآنا 130
نبی ﷺ کاخود حاضر ہونا 134
لیجئے رسول اللہ ﷺ کابنفس نفیس تشریف لانے کاایک اورواقعہ 135
نبی ﷺ کی مشکل کشائی 138
خضرؑکی مشکل کشائی 138
رزاق سےاحادیث سننا 140
خضرؑ کی حاضری اورغیر حاضری 140
عاشق ومعشوق کاملاپ 142
معدہ عالم الغیب 144
مجذوب کاعلم غیب 144
عورت علیم بذات الصدور 146
دھلتے گناہ کادیکھنا 146
استنجے نہ کرسکنا 146
حرم میں نور 148
خزانے ہی خزانے 149
بھیڑئے بکریاں  اکٹھے 150
شیطان ننگا 151
غیب ہی غیب 151
صاحب کشف 153
قبروالے سے گفتگو 154
علم بذات الصدور 155
موضوع احادیث اور زکریا صاحب 160
حوالہ جات 176
مراجع 183

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like