تبلیغی جماعت تاریخ ، عقائد

تبلیغی جماعت تاریخ ، عقائد

 

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر طالب الرحمن شاہ

 

صفحات: 226

 

برصغیر پاک و ہند میں  گزشتہ صدی میں  کچھ جماعتیں ایسی  اٹھی  ہیں جن کے امت کے اندر دور رس  اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ان میں سے  کچھ تو حالات زمانہ کی نظر ہوگئی ہیں۔اور کچھ موجود ہیں،ان کے حلقہ فکر میں لاکھوں  پیروان ہیں۔انہی میں سے ایک تبلیغی جماعت کا نام بھی لیا جاسکتا ہے ،جو مسلکی و مذہبی اعتبارسے دیوبندی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتی ہے۔اگرچہ جماعت کا بنیادی اور اساسی مقصد امت مسلمہ کے اندر دینی وابستگی و تعلق پیدا کرنا ہے ۔لیکن اس کے ساتھ ساتھ جماعت کے اوپر حنفی مسلک گہری چھاپ  ہونے کی وجہ سے ایک مخصوص  مکتبہ فکر ترجمان و نمائندہ بن کر رہ گئی ہے۔اس تناظرمیں اگر جائزہ لیا جائے تو جماعت کا مقصد تو بہت اچھا ہے تاہم اس کے لیے جو راستہ اپنایا ہے وہ دوسرے مسلمانوں کے لیے باعث تشویش بن گیا ہے۔اس کے علاوہ جماعت کے دعوتی منہج میں بھی  کچھ چیزیں واقعی قابل اعتراض ہیں۔زیرنظر کتاب درحقیقت جماعت کا دونوں حیثیتوں سے تجزیاتی و تنقیدی مطالعہ ہے۔جس میں محترم جناب طالب الرحمان صاحب فقہ حنفی  کے کچھ مسائل اور تبلغی جماعت کے دعوتی منہاج کو  زیر بحث  لائے ہیں۔اسلوب نگارش میں کہیں شدت بھی آجاتی ہے تاہم بحیثیت مجموع جذبہ اصلاح سے سرشار ہیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
سبب تالیف 9
زکریا صاحب حنفی  دیوبندی 13
حنفیت پر عمل 14
حدیث کی مخالفت 15
مولانا مودودی پر برسنا 16
حدیث کی مخالفت 17
بالغ لڑکی کی آزادی 20
نماز میں ہوا خارج کرنا 21
کنز و شامی سے محبت 22
غلیظ مسائل 22
چالیس رکنی کمیٹی کی حقیقت 24
حنفیت کی گھٹی 76
حدیث پر قیاس مقدم 78
حدیث کی تاویل 79
حنفیت پھیلانے کا منصوبہ 80
حدیث کی مخالفت 81
تحریف حدیث 82
حنفیت کے لیے جھوٹ 85
نبوت میں حصہ دار 87
تیل سے تفسیر 88
تعلیم تھانوی کی طریقہ الیاس کا 89
مولانا الیاس پر وحی الٰہی 89
اصول التبلیغ محکم 90
وحی میں خیانت 90
نرالا طریقہ تبلیغ 91
نبی ﷺ پر بہتان 92
تعلیم تھانوی کی طریقہ الیاس کا 93
تھانوی صاحب حجت ہیں 96
نبی ﷺ کی برابری 99
گنگوھی کی سنت کی اتباع 102
صحابہ کی برابری 104
تنقیص صحابہ 106
بلغم پینا 107
جبرائیل خادم 112
الیاس کا اللہ سے خاص تعلق 114
نبی ﷺ کا الیاس صاحب کو حکم 115
نبی ﷺ کی مماثلت 116
نبی ﷺ کا لڑکی سے مقابلہ 118
نبی ﷺ کی صفات میں شراکت 118
انبیاء کی تنقیص 121
وحدت الوجود اور تبلیغی جماعت 129
وحدت الوجود کا عروج 132
مرنے کا وقت اور سرزمین کا علم 133
مردہ مگر زندہ 134
مردہ زندہ اور زندہ مردا 139
برزخ کی اطلاع 145
کفن چور کو مردے کی دھمکی 147
ہندوستان میں انبیاء کے مزار 149
قبر کی گفتگو 150
مردوں کی حاضری 152
نبی ﷺ کا قبر میں سننا 154
اعمال امت نبی پر پیش ہونا 157
قبر سے اجازت 157
قبر سے جواب 161
مردے کا اونٹ ذبح کرنا 164
قبروالے کی سخاوت 165
قبر سے روٹی 168
برزخ سے پانی 169
قبر سے بال 170
قبر سے لباس 171
نبی ﷺ کا خود حاضر ہونا 176
نبی ﷺ کی مشکل کشائی 179
رزاق سے احادیث سننا 182
عاشق و معشوق کا ملاپ 184
مجذوب کا علم غیب 187
دھلتے گناہ کا دیکھنا 188
حرم میں نور 191
بھیڑیے بکریاں اکٹھے 193
غیب ہی غیب 194
قبر والے سے گفتگو 197
علم بذات الصدور 198
موضوع احادیث اور زکریا 203
ضعیف احادیث اور زکریا 211
مراجع 221

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like