تدریس لغۃ القرآن جلد چہارم

تدریس لغۃ القرآن جلد چہارم

 

مصنف : ابو مسعود حسن علوی

 

صفحات: 927

 

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” تدریس لغۃ القرآن “محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 3
الجزءالعاشر۔سورۃ التوبۃ اوبرآءۃ
تعارف سورۃ التوبۃ اوبراءۃ 31
آیات :1تا6 31
مشرکین کی عہد شکنی کی بناء پر ترک موالات کااعلان 37
مشرکین کےساتھ معاہدات سے براءت کااعلان 40
مشرکین سےاعلان براءۃ معاہدوں کی تنسیخ 43
عہد پر قائم رہنےوالوں کےساتھ معاہدہ براقرار رہےگا 45
عہد شکنوں کوصرف چار ماہ کی مہلت دی جاتی ہے 47
طلب امان پر امان دی جائے اورقرآنی تعلیمات سےآگاہ کیاجائے 49
آیات :7تا16
عہد شکنوں کے علاوہ عہد پر قائم رہنے والوں کےساتھ عہد کی پائبدی ضروری ہے 57
مشرکین نہ توقرابت کاخیال کرتےہیں نہ عہد کاپاس کرتےہیں 58
راہ حق سے روکنا بدترین عمل ہے 59
مشرکین اسلام دشمنی میں حدسے بڑھ گئے ہیں 60
توبہ اوراقامت صلوۃ اورایتاءزکوۃ سے اسلامی براداری میں دخل ہوسکتےہیں 61
عہد شکنوں کےساتھ قتال کاحکم 62
عہد شکنوں کی بجائے صرف اللہ سےڈرو 63
مسلمانوں کےہاتھون مشرکین کی رسوائی 65
مشرکین کےخلاف نصرت کو یقین دھانی 66
جہاد میں تساھل ضعف ایمان کی علامت ہے 67
آیات :17تا24
مشرکین کومساجد کی آبادی کاکوئی حق نہیں 74
مساجد کی آبادی اہل ایمان کااستحقاق ہے 76
اسلامی زندگی کےبنیادی اصول 77
حقیقی کامیابی صرف اہل ایمان کےلئے ہے 79
دشمنان اسلام سےموالات کی ممانعت 81
عزیزواقارب اورمال ودولت کی محبت پر اللہ اوراس کےرسول کی محبت کوغالب رکھنا ضروری ہے 83
اللہ اوراسکے رسول کی محبت اوراس کاطریق اکتساب 85
آیات :25تا29
فتح مندی کاانحصار نصرت الہیٰ کےساتھ ہے 91
جنگ حنین رسول اللہ ﷺ کاثبات اورنصرت الہیٰ 93
کےبعد مسجد حرام میں مشرکین کاداخلہ ممنوع 95
اھل الذمہ یرجزیہ 97
آیات 30تا37
عزیرومسح علیہماالسلام کواللہ کابیٹا قراردینا بدترین گمراہی ہے 106
اربابامن دون اللہ‘‘کی تشریح اورمسلمانوں میں قرآن وسنت کی تعلیمات کےخلاف بدعات کارواج 109
کفارنوراللہ کو ختم کرناچاہتےیں لیکن اللہ اپنے نور(دین)کوضرور مکمل کرےگا 112
دین اسلام کاتمام ادیان پر غلبہ 114
لوگوں کےمال پر تصرف  ہیجا اللہ کی راہ سے روکنا ،زکوۃ کادانہ کرنا 116
زکوۃ ادانہ  کردہ مالی سےجسم کاداغا جانا 120
اشہرالحرام میں قتال کی ممانعت 122
’’نسی‘‘یعنی حرمت کےمہینوں میں رد وبدل حرام ہے 124
آیات :38تا42
غزوہ تبوک ،جہاد فی سبیل اللہ کی تاکید 131
عدم جہاد پر تہدید 133
واقعہ ہجرت ۔غارثور میں پناہ اورحضرت ابوبکرؓ کی معیت 135
جنگ تبوک میں منافقین کی عدم شرکت 140
آیات :43تا59
منافقین کےجھوٹے عذرات پر انہیں رخصت نہ دیناچاہیے تھا 152
اہل ایمان شرکت جہاد سے رخصت طلب نہیں کرتے 154
صرف منافقین ہی جہاد سےبچنے کو کوشش کرتےہیں 155
جہاد میں شمولیت کی تیاری نہ کرنا ان کی منافقت کےعلامت ہے 156
جہاد میں منافقین کی شرکت  سے فتنہ وفساد کے علاوہ کچھ حاصل نہ ہوتا 158
اس سے قبل بھی جنگ احد وغیرہ میں یہ شرانگیزی سےکام لےچکے ہیں 159
وہ جنگ میں شرکت کو فتنہ سمجھتے ہیں حالانکہ عدم شرکت سے سب سے بڑا فتنہ ہے 160
منافق مسلمانوں کی کامیابی بر ناخوش اوران کی نکتب اورپریشانی پر خوش ہوتےہیں 163
مسلمان کےلئے جنگ میں شہادت یافتحمندی پرودوپسندید ہ امور ہیں 164
منافقت ان کے انفاق مال کی عدم قبولیت کاباعث ہے 165
انکار حق کی بناپر منافقین کےصدقات قبول نہ کیے جائیں 166
کثرت مال اولاد ہی منافقین کے لیے ویال کاباعث ہے 168
منافقین کااظہار اسلام انکی ذاتی اغراض کی بنابر ہے 169
منافقین کااظہار محض مجبور ی کی بناپر ہے 169
تقسیم صدقات میں آپ پر اعتراض کرنےوالے منافق اورگمراہ ہیں 171
صدقات کی تقسیم میں اللہ اوراس کےرسول کےفیصلے پر رضامندی ضروری ہے 172
آیا ت :60تا66
صدقات کےحقدار 181
مصارف صدقات کی دوقسمیں 182
اللہ اوراس کے رسول کےلئے بدگوئی عذاب الیم کاباعث ہے 184
جھوتی قسمیں کھانےکی بجائے ایمان وعمل سےاللہ کو راضی رکھناچاہیے 186
اللہ ارواس کے رسول اللہ کی دشمنی ابدی جہنم کاباعث ہے 186
منافقین کانفاق ظاہر ہوکررہےگا 187
اللہ اوراس کےرسول کےساتھ استہزاءصریحاکفرہے 188
کفرکےبعد بہانہ سازی سےکوئی فائدہ نہیں 190
آیات:67تا72
منافقوں کے عام حالات ۔نیکی کی توفیق 197
منافقین اورکفار کےلئے دائمی عذاب 199
منافق دین ودنیا ہردورمیں خسارے میں رہیں گے 200
انکار حق سےکام لینے والے سابقہ امم کی تباہی وہلاکت 203
مومن مردوں اورمومن عورتوں کی اوصاف 204
اہل ایمان کےلئے رضوان اللہ کی نعمت 206
آیات :73تا80
منافقین اورکفار کےساتھ جہاد کاحکم 213
منافقوں کےکلمات کفراوحرکات شنیعہ کابیان 215
وسعت رزق پر خیرات کاعہد 218
عہد سےروگردانی 218
ثعلبہ بن حاطب کےقصہ 218
آیات :81تا89
آیات :90تا93
الجزءالحاوی عشر۔سورۃ التوبۃ وبرآءۃ
آیات :94تا99
تبوک سےواپسی پر منافقین کی معذرت 253
منافقین ’’رجس ‘‘ہیں ان سے اعراض ضروری ہے 255
منافقوں سےاللہ کبھی راضی نہ ہوں گے 256
اعراب کاکفرونفاق میں شدید ہونا 257
اعراب کااللہ کی راہ میں خرچ کرنےکوتاوان سمجھنا 258
اعراب میں سےاہل ایمان انفاق مال کوقرب الہیٰ کاباعث سمجھتےہیں 259
آیات :100تا110
سابقون  الآولون اوران  کااتباع کرنےوالوں سے اللہ کی رضامندی 269
اعراب اوراہل مدینہ کی منافقت اوردنیا میں عذاب کاسامنا 272
اعتراف قصور پر معافی 273
توبہ کرنےوالوں کےصدقات کو قبول کرنےکاحکم 274
اللہ اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتےہیں 275
تمہارے اعمال تمہارے صدق واخلاص کے گواہ ہوں گے 276
بعض توبہ  کرنے والوں کی قبولیت توبہ   میں تاخیر 277
مسجدضرار اوراس کی تعمیر کی غرض وغایت 279
مسجد ضرار میں نماز ادا کرنےکی ممانعت 281
مسجد ضرار اورمسجد تقوی کافرق 283
مسجد ضرار منافقوں کےلئے ریب وقلق کاباعث 284
آیات :111تا119
اللہ کی راہ میں جان ومال دینے والوں کےلیےجنت 293
اہل ایمان کےساتھ مدارج 296
حالت کفرپر وفات پانے والوں کےلئے استغفار کی ممانعت 297
حضرت ابراہیم کےوالد کی حالت کفرپروفات اورحضرت ابراہیم کااس سے تبرا 299
کعب بن مالک ،ہلال بن امیہ ،مرارہ بن ربیع کی قبولیت توبہ 305
قول عمل میں صداقت ہی باعث نجات ہے 307
آیات :120تا129
رسول اللہ ﷺ کی نصرت اوراس کی راہ میں ہرتکلیف باعث اجر عظیم ہے 317
مال اورجان کی قربانی کااجر ضرور ملتاہے 319
تفقہ فی الدین اورحصول علم کی اہمیت 320
قریب متحارب لوگوں سےجنگ 321
قرآن اھل ایمان کےدلوں میں قوت ایمان مین اضافہ کرتاہے 322
منافقوں کےدل حق سےپھر چکےہیں 325
رسول  اہل ایمان کےلئے رؤف ورحیم ہیں 326
الجزءالحادی عشر۔سورۃ یونس
تعارف سورۃ یونس 330
آیات :1تا10
قرآن کتاب حکمت ہے 337
وحی الہیٰ ایک حقیقت ثابتہ ہے 338
آسمان اورمین کاخالق ہی قادر مطلق ہے 341
البعث بعدالموت اورجزائے اعمال 343
سورج اورچاند کو ضیاءاورنوربنایا اوران کی گردش سےسالوں اورمہینوں کاظہور 344
اختلاف لیل ونہار اورآسمان وزمین میں اشیاء کی تخلیق اسکی آیات ہیں 345
غافل لوگ 346
اللہ سےروگردانی کرنےوالوں کاٹھکانا جہنم ہوگا 347
ایمان واورعمل صالح کےنتائج 348
آیات :11تا20

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
23.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like