Categories
Islam اسلام زبان علماء قادیانیت نبوت

رد قادیانیت پر لا جواب مجموعہ رسائل

رد قادیانیت پر لا جواب مجموعہ رسائل

 

مصنف : ابن سرور حافظ عبد الرحمن

 

صفحات: 189

 

اسلامی تعلیم کے مطابق نبوت ورسالت کا سلسلہ حضرت آدم سے شروع ہوا اور سید الانبیاء خاتم المرسلین حضرت محمد ﷺ پر ختم ہوا۔ اس کے بعد جوبھی نبوت کادعویٰ کرے گا وہ دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ نبوت کسبی نہیں وہبی ہے یعنی اللہ تعالی نے جس کو چاہا نبوت ورسالت سے نوازاکوئی شخص چاہے وہ کتنا ہی عبادت گزارمتقی اور پرہیزگار کیوں نہ وہ نبی نہیں بن سکتا ۔قایادنی اور لاہوری مرزائیوں کو اسی لئے غیرمسلم قرار دیا گیا ہے کہ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی نبی تھے ان کو اللہ سےہمکلام ہونے اور الہامات پانے کاشرف حاصل تھا۔اسلامی تعلیمات کی رو سے سلسلہ نبوت او روحی ختم ہوچکاہے جوکوئی دعویٰ کرے گا کہ اس پر وحی کانزول ہوتاہے وہ دجال ،کذاب ،مفتری ہوگا۔ امت محمدیہ اسےہر گز مسلمان نہیں سمجھے گی یہ امت محمدیہ کا اپنا خود ساختہ فیصلہ نہیں ہے بلکہ نبی کریم ﷺ کی زبان صادقہ کا فیصلہ ہے ۔ قادیانیت کے رد میں اہل اسلام کے تقریبا ہر مکتب فکر علماء نے مختلف انداز میں خدمات سرانجام دی ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ رد قادیانیت پر لاجواب مجموعہ رسائل‘‘ حافظ عبدالرحمن شاہ عالمی مظفرگڑھی کے قادیانیت کی تردید کے موضوع پر لکھے گئے مضامیں کا مجموعہ ہے ۔ان رسائل کے عنوانات یہ ہیں آسمانی دلہن، توہین حسین، انمول موتی، دس ہزار کا نقد انعام، تکفیر مسلم، چھوٹا منہ بڑی بات، مخلصانہ درخواست، جاء الحق وزھق الباطل، انجام مرزا، حیات موسیٰ ازکتب مرزا۔اللہ تعالیٰ فتنہ قادیانیت سے مسلمانوں کو محفوظ فرمائے اور تردید قادیانیت کےسلسلے میں تمام علماء امت کی محنتوں وکاوشوں کو قبول فرمائے ۔(آمین)

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اسلام انسانی حقوق زبان علماء قادیانیت نبوت نماز

رد قادیانیت کے زریں اصول

رد قادیانیت کے زریں اصول

 

مصنف : منظور احمد چنیوٹی

 

صفحات: 435

 

اسلامی تعلیم کے مطابق نبوت ورسالت کا سلسلہ حضرت آدم سے شروع ہوا اور سید الانبیاء خاتم المرسلین حضرت محمد ﷺ پر ختم ہوا۔ اس کے بعد جوبھی نبوت کادعویٰ کرے گا وہ دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ نبوت کسبی نہیں وہبی ہے یعنی اللہ تعالی نے جس کو چاہا نبوت ورسالت سے نوازاکوئی شخص چاہے وہ کتنا ہی عبادت گزارمتقی اور پرہیزگار کیوں نہ وہ نبی نہیں بن سکتا ۔قایادنی اور لاہوری مرزائیوں کو اسی لئے غیرمسلم قرار دیا گیا ہے کہ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی نبی تھے ان کو اللہ سےہمکلام ہونے اور الہامات پانے کاشرف حاصل تھا۔اسلامی تعلیمات کی رو سے سلسلہ نبوت او روحی ختم ہوچکاہے جوکوئی دعویٰ کرے گا کہ اس پر وحی کانزول ہوتاہے وہ دجال ،کذاب ،مفتری ہوگا۔ امت محمدیہ اسےہر گز مسلمان نہیں سمجھے گی یہ امت محمدیہ کا اپنا خود ساختہ فیصلہ نہیں ہے بلکہ نبی کریم ﷺ کی زبان صادقہ کا فیصلہ ہے ۔ قادیانیت کے رد میں اہل اسلام کے تقریبا ہر مکتب فکر علماء نے مختلف انداز میں خدمات سرانجام دی ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب’’رد قادیانیت کے زریں اصول‘‘ ربوہ کے پڑوس میں رہ کرقادیانیت کے خلاف نصف صدی سے زائد عرصہ تک جھوٹی نبوت سے ایک زبردست جنگ لرنے والے مرد مجاہد مولانا منظور احمد چنیوٹی کی زندگی کا حاصل ہے ۔مولانا نے اس کتاب میں حقانیت عقیدہ ختم نبوت پر قرآن وحدیث کے فولادی دلائل، حیات ونزول مسیح پر آفتاب روشن سے براہین کا انباراور قادیانی دجل وتلبیس اور ان کے پیدا کردہ شکوک وشبہات کاعلمی جائزہ پیش کیا ہے ۔الغرض یہ کتاب رد قادیانیت کا انسائیکلوپیڈیا اورمرزا قادیانی کا شناختی کارڈ ہے ۔۔ اللہ تعالیٰ قادیانیت کے رد میں مولانا منظور چنیوٹی کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور آخرت میں ان کی نجات کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
حضرت مولانا مفتی عاشق الہی صاحب 31
حضرت مولانا خواجہ خان محمد صاحب 35
حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب 36
حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی صاحب 38
حضرت مولانا سرفراز خان  صفدر صاحب 40
حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب 43
شیخ الحدیث حضرت مولانانذیر احمد صاحب 45
ڈاکٹر محمود احمد غازی صاحب 46
راجہ محمد ظفر الحق صاحب 48
گزارش احوال واقعی 50
پیش کتاب از فضیلۃ الشیخ حضرت مولانا عبدالحفیظ مکی صاحب 61
مقدمہ از علامہ خالد محمود صاحب 68
مختلف طبقات کی خدمت اسلام 68
امت کے دوگروہ ہدایت یافتہ اور ملحدین 69
قادیانی ملحدین میں سے ہیں 69
ملحدین کےخلاف کام کی فضیلت 69
فتہ گروں سے مقابلہ کی مختلف صورتیں 69
انگریزی دورمیں برصغیر کاسب سے بڑا فتنہ 70
وہ وجوہ جن کےباعث یہ وقت کاسب سے بڑا فتنہ بنا 71
قادیانیت کاپودا انگریزوں نےکاشت کیا 74
مہاراجہ کشمیر کی مرزاغلام احمد سےملنے کی خواہش 75
حکیم نورالدین کاغلام احمدکو دعوی مسیحیت میں مشورہ دینا 76
قادیانیوں کاوائسرائے ہندکےنام خط 77
مرزاغلام احمد کےملکہ وکٹوریہ کےنام خط سے چند اقتباسات 77
مرزاغلام احمد نےکن شرمناک کاموں کےباعث قادیان کوچھوڑا 80
مرزاغلام احمد کےعملیات میں سےایک عمل 80
مرزاغلام احمد کااس عمل میں استاد کون تھا 81
موعظہ عبرت 82
خواب کوظاہری شکل میں پور ا کرنےکی عادت پڑگئی تھی 82
ردقادیانیت پر کام کرنے کاعظیم فائدہ 83
قائداعظم کی ظفر  اللہ خان پر نظر 84
پاکستان کاسب سے پہلا سیاسی مسئلہ 84
پاکستان بننے سےمرزاغلام احمد کاکذب اورنمایاں ہوا 85
قادیان سےمرزائیو ں کاذلت آمیز اخراج 86
مرزاکےالہام کے مطابق قادیان سے نکلنے والے یزیدی فطرت ہیں 86
مرزابشیر الدین کی پیش گوئی غلط نکلی 87
قادنیوں کےساتھ یہ سب کچھ اپنے باپ کےایک الہام کےتحت ہوا 87
باپ کی نافرمانی نے بیٹے کواس انجام تک پہنچایا 88
مرزا قادیانی کے متعلق ایک انگریز کی رائے 89
مرزا قادیانی کےبارے میں اس کےایک ارادتمندکی رائے 89
زانی وہی ہوسکتاہے جس کاعام عورتوں سےاختلاط رہا ہو 90
قادیانی گوریلوں کی پہلی وار دات عربی کےسائے میں 92
قادیانی گوریلوں کی دوسری وار دات دومسئلوں پر سوالات کی بوجھاڑ 93
قادیانی گوریلوں کی تیسری وار دات اپنی مظلومی کی فریاد 94
قادنیوں کااپنا کلمہ اردومیں ہے 94
حکیم نورالدین کی نظر میں مرزا کیاتھا 94
قادنیوں کی نماز میں فارسی 95
کیا قادیانی ہماری نماز میں شریک ہوتے ہیں 96
ایمان کی حقیقت قرآن وحدیث کی رو سے 99
ایمان کی حقیقت امام محمد کےالفاظ میں 100
ایمان کی حقیقت ابن تیمیہ کے الفاظ میں 101
مرزاقادیانی کی امت کےاجماعی عقائد کےساتھ موافقت 102
قادیانیت پر  غور کرنے کاآسان راستہ 114
پیغمبر اپنے نبی نہ ہونے کاکبھی سوچ بھی نہیں سکتے وہ اسے کسی شرط سے مشروط نہیں کرتے 105
پیغمبر انہ دعوت  کاعالی اسلوب 105
مرزا غلام احمد کااسلوب دعوت 106
مخالفوں کی فوری موت سےڈرانا 106
مولانا سعداللہ کو موت کی دھکمی 106
مولانا ثناءاللہ کےمرنے کی پیشگوئی 107
پادری عبداللہ آتھم کی موت کی پیش گوئی 107
ڈاکٹر عبدالحکیم کی ہلاکت کی پیشگوئی 107
محمد ی بیگم کےخاوند کی موت کی پیش گوئی 107
پنڈت لیکھ رام کی غیر معمولی موت کی پیش گوئی 107
مرزا کےاپنی نبوت کی دعوت دینے کےغیر فطر ی پیرائے 108
مرزا قادیانی کی اس چھٹی پیش گوئی کی کچھ ضروری تفصیل 108
ایک حیرت اورتعجب کاازالہ 110
مرزا غلام احمد کی ایک ناوانی اورایک چالاکی 110
مرزاغلام احمد کی جھوٹی پیشگوئیاں 112
عبداللہ آتھم کی موت کی پیش گوئی 113
پیشگوئی پوری نہ ہونے پر قادیان میں ماتم 114
محمدی بیگم سے نکاح کی پیشگوئی 115
مرزا کامحمدی بیگم کاخواب میں دیکھنا 115
محمدی بیگم سے مرزاقادیانی کی رشتہ داری 115
محمدی بیگم سےنکاح کی تحریک کیسے ہوئی 116
مرزاسلطان محمدکی موت کی پیش گوئی 118
اصل پیش گوئی کی طرف پھر آئیں 118
محمد ی بیگم سےنکاح کوتقریر مبرم ٹھہرانا 119
محمدی بیگم کےآنے کےسات الہامات 119
مرزاغلام احمد کی کوشش کہ خدا کی بات غلط نکلنے اسےسچاثابت کیاجائے 120
ہمیشہ کی لعنتوں کی خبر 121
دس لاکھ آدمیوں میں رسوائی کاخوف 121
دجال کی آمد کایقین دلانا 121
یہ پیشگوئی کسی پر عذاب اترنے کی نہ تھی 122
مرزا کےلئے رحمت کاایک نشان جوا س نےمانگا 123
لڑکے کی بجائے لڑکی کی پیدائش 124
دل کی پیدائش ووفات 124
لوگوں کی تنقید اورچہ میگوئیاں 125
ڈاکٹر عبدالحکیم خان کی موت کی پیشگوئی 125
مرزاغلا م احمدکی عمر کی پیشگوئی 127
مرزاغلام احمد کالین دین امانت ودیانت کےنقطہ نظر سے 128
کتاب براہین احمد یہ کے اشتہارات 128
غلط لین دین میں مرزا اپنے عوام میں 130
براہین احمدیہ کے پانچویں حصہ کی اشاعت 131
براہین احمد یہ کی تالیف میں علماء سے علمی مدد لینا 131
براہین احمدیہ میں مرزا غلام احمد کاحصہ 132
براہین احمدیہ کی تصنیف کےوقت مرزاقادیانی کی ذہینت 134
حقوق العباد کےاجڑے دیار میں انسانی حقوق کاتماشا 135
نصرت بیگم کےآنے پر حرمت بی بی کاحال 136
محمدی بیگم سےنکاح کےشوق میں حرمت بی بی کوطلاق 137
لڑکی کےوالد کوزمین دینے کالالچ 138
نکاح نہ ہونے کی صورت میں اپنے آپ کوچوہڑا چمار کہنا 140
ایک اورپیشگوئی ملاحظہ کریں 142

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اسلام پاکستان قادیانیت قانون و قضا نبوت

قادیانیوں کی توہین رسالت پر لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ

قادیانیوں کی توہین رسالت پر لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ

 

مصنف : جسٹس میاں نذیر اختر

 

صفحات: 34

 

اسلامی تعلیم کے مطابق نبوت ورسالت کا سلسلہ حضرت آدم   سے شروع ہوا اور سید الانبیاء  خاتم المرسلین حضرت محمد ﷺ پر ختم ہوا اس کے  بعد جوبھی نبوت کادعویٰ کرے گا وہ  دائرۂ اسلام سے خارج ہے  نبوت کسبی نہیں وہبی ہے  یعنی اللہ تعالی نے  جس کو چاہا نبوت ورسالت سے  نوازاکوئی شخص چاہے وہ کتنا ہی عبادت گزارمتقی اور پرہیزگار کیوں نہ وہ نبی نہیں  بن سکتا ۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر  آج تک  اسلام  اور قادیانیت میں جنگ جار ی ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کےکمروں تک لڑی گئی اہل علم  نے  قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، خطاب وسیاست میں  قانون اور عدالت میں  غرض کہ ہر میدان  میں انہیں شکستِ فاش دی۔  سب سے پہلے قادیانیوں سے  فیصلہ کن قانونی معرکہ آرائی بہاولپور   کی سر زمیں میں ہوئی جہاں ڈسٹرکٹ جج بہاولپور نے مقدمہ تنسیخ نکاح  میں مسماۃ عائشہ بی بی کانکاح عبد الرزاق قادیانی  سے فسخ کردیاکہ ایک مسلمان عورت مرتد کے نکاح میں نہیں رہ سکتی  1926ء سے  1935 تک  یہ مقدمہ زیر سماعت رہا  جید  اکابر علمائے  کرام   نے عدالت   کے  سامنے  قادیانیوں کے خلاف  دلائل کے انبار لگا دیے  کہ ان  دلائل کی روشنی میں  پہلی  بار عدالت کے ذریعے  قادیانیوں کو غیر مسلم  قرار دیا گیا  ۔   پھر  اس کے بعد بھی  قادیانیوں کے خلاف یہ محاذ جاری رہا     بالآخر تحریک ختم نبوت کی کوششوں سے 1974ء میں  قومی  اسمبلی پاکستان  نے  بھی قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے  دیا  اور اس کے بعد  پاکستان کی اعلیٰ عدالتوں  نے بھی قادیانیوں کو غیرمسلم  قرار دینے کے  فیصلے جاری کیے ۔  زیرنظر کتابچہ وہ تاریخی فیصلہ ہے جسے 2 اگست 1992ء کو قادیانیوں کی توہین رسالتﷺ،توہین اہل  بیت  اور اسلام دشمن سرگرمیوں  پر لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس میاں نذیر اختر صاحب   نےصادرکیا۔ جس کاہر ایک لفظ امت مسلمہ کودعوتِ فکر وعمل  دیتاہے ۔ رد قادیانیت کے سلسلے میں اللہ تعالی تمام اہل اسلام  کی کوششوں  کو قبول   فرمائے  (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
حدیث دل 3
لاہور ہائی کورٹ لاہور 7
ضمیمہ الف 26
تحریک ختم نبوت 1974 28

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اسلام روح زبان شعر علماء قادیانیت نبوت

قادیانیت جہنم کا راستہ

قادیانیت جہنم کا راستہ

 

مصنف : محمد شمس الدین

صفحات: 80

 

اسلامی تعلیم کے مطابق نبوت ورسالت کا سلسلہ حضرت آدم ﷤ سے شروع ہوا اور سید الانبیاء خاتم المرسلین حضرت محمد ﷺ پر ختم ہوا۔ اور عقیدہ ختم نبوت اسلام کے بنیادی عقیدہ کا حامل ہے۔ نبی آخر الزماں خاتم المرسلین حضرت محمدپر رسالت ونبوت کا سلسلہ ختم کردیاگیاہے ۔اب آپﷺ کے بعد کوئی نبی آنے والا نہیں اسی عقیدہ پر پوری امت مسلمہ کا اجماع ہوچکا ہے۔ آپ ﷺ کےبعد جوبھی نبوت کا دعوی کرےگا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوگا او رجو کوئی بھی توحید ورسالت کے شعوری اقرار ویقین کےبعد کسی دوسرے کو اپنا نبی تسلیم کر ے گا وہ بھی ملت اسلامیہ سے خارج ہوگا اوراگر توبہ کیے بغیر مرجائے تو جہنم رسید ہوگا۔نبوت کسبی نہیں وہبی ہے یعنی اللہ تعالیٰ نے جس کو چاہا نبوت ورسالت سے نوازا کوئی شخص چاہے وہ کتنا ہی عبادت گزارمتقی اور پرہیزگار کیوں نہ ہو وہ نبی نہیں بن سکتا ۔قایادنی اور لاہوری مرزائیوں کو اسی لئے غیرمسلم قرار دیا گیا ہے کہ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی نبی تھے ان کو اللہ سے ہمکلام ہونے اور الہامات پانے کاشرف حاصل تھا۔اسلامی تعلیمات کی رو سے سلسلہ نبوت او روحی ختم ہوچکاہے جوکوئی دعویٰ کرے گا کہ اس پر وحی کانزول ہوتاہے وہ دجال ،کذاب ،مفتری ہوگا۔ امت محمدیہ اسےہر گز مسلمان نہیں سمجھے گی یہ امت محمدیہ کا اپنا خود ساختہ فیصلہ نہیں ہے بلکہ نبی کریم ﷺ کی   زبان صادقہ کا فیصلہ ہے ۔ علمائے اسلام نے قادیانی فتنے کے خلاف ہرمیدان میں ناقابل فراموش خدمات سرانجام دی ہیں او ردے رہے ہیں۔تحریری میدان میں بھی علماء کرام کی یادگار خدمات ہیں۔ زیرتبصرہ کتاب ’’قادیانیت جہنم کےراستہ ‘‘جناب شمس الدین صاحب کی رد قادیانیت کے موضوع مختصر اورجامع تحریر ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے قادیانی فتنے اور قادیانی عقائد کے تار پوت بکھیر رکھ دئیے ہیں اوران کی سرگرمیوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے تاکہ ہر ایک مسلمان قادیانی مذہب کی گمراہیوں اور ہتھنکندوں سے واقف ہوکر خود بھی محفوظ ر ہے اور اپنے دیگر مسلمان بھائیوں کو قادیانی عقائد سے بچائے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 3
مقدمہ 4
کچھ اپنے بارے میں 7
قادیانیت پر لکھنے کی تحریک 7
جھوٹی نبوت کا آخری کذاب 10
انگریز اور بر صغیر 11
مرزا صاحب کے نشو و نما اور عالم اسلام کی حالت 12
ایک حواری نبی کی ضرورت 13
سامراجی ضرورتیں، مرزا صاحب اور ان کا خاندان 13
مرزا غلام احمد کا مختصر تعارف 19
مرزا غلام احمد کے امراض 19
دو (2) زرد چادریں 22
مرزا کی موت 30
قادیانیت اور کفر میں چولی دامن کا ساتھ 33
انبیاء ؑ کی توہین 37
صحابہ کی توہین 42
اہل بیت کی توہین 42
شعائر اسلام کی توہین 43
مرزا صاحب کی چند الہامات 44
مرزا صاحب کی پیشگوئیاں 46
محمدی بیگم سے نکاح 47
آتھم کی موت کی پیشگوئی 48
علماء کو گالیاں 49
مسلمانوں کو گالیاں دینا 50
خطبہ الہامیہ (1) 51
خطبہ الہامیہ (2) 52
مرزا صاحب مزید چند جھوٹی پیشگوئیاں 53
قادیانی لطائف 54
سامان عبرت 56
مرزا کی روح کی پکار 59
اسلامی جہاد منسوخ مگر مرزائی جہاد جائز 63
مرزا غلام احمد اور مرزائیوں کی تبلیغی خدمات کی حقیقت 65
خبیث اصطلاح 68
مرزا بشیر احمد لکھتے ہیں 71
سنی اور شیعہ حضرات کے عقائد کا تفصیلی تقابل 73
دوسرے شعر کے پہلے مصرعہ پر تبصرہ 76
آخری بات 77
مصادر و مراجع 80

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اسلام حج روح زبان قادیانیت نبوت

محمدیہ پاکٹ بک بجواب احمدیہ پاکٹ بک

محمدیہ پاکٹ بک بجواب احمدیہ پاکٹ بک

 

مصنف : عبد اللہ معمار امرتسری

 

صفحات: 633

قادیانیت کی تردید اور مرزا قادیانی کی جھوٹی نبوت کے گھروندے کو مسمار کرنے کے لئے خارج سے کسی دلیل کی قطعاً ضرورت نہیں۔ اس کے لئے تو مرزا قادیانی کی متضاد تحریریں ہی کافی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب بھی اس بات کی شاہد عدل ہے۔ قادیانیت جیسے غلیظ مذہب کو درست ثابت کرنے کیلئے ایک کتاب بنام “احمدیہ پاکٹ بک”  لکھی گئی ہےجو کہ اب انٹرنیٹ پر بھی عام دستیاب ہے۔ اور مرزائی حضرات اس کتاب کی تصنیف پر پھولے نہیں سماتے کہ اس کا جواب تو گویا ہو ہی نہیں سکتا۔ زیر تبصرہ کتاب اسی کتاب کے بھرپور اور شافی جواب پر مشتمل ہے۔ جس میں قادیانیت سے متعلقہ کم و بیش تمام مباحث شامل ہیں۔ اور احمدیہ پاکٹ بک کے تمام تر اعتراضات، تاویلات اور شبہات و تحریفات کا خود مرزا قادیانی کی تحریروں سے ایسا رد کیا گیا ہے کہ قاری مصنف کی محنت کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ رد قادیانیت کے میدان میں یہ کتاب واقعی ایک لاجواب کتاب ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
محمدیہ پاکٹ بک بجواب احمدیہ پاکٹ بک
مرزا صاحب کے چند ایک دعوے 34
خدائی کے دعوے 35
مرزا صاحب کے چند ایک گول مول الہامات 39
باب اول
دلائل کذب مرزا , دلیل اول مرزا صاحب کی پیشگوئیاں 39
مرزا صاحب کی غلط پیشگوئیاں , پیش گوئی اول , لڑکے کی پیدائش 42
عزر مرزا و جواب 43
الہام مرزا کہ لڑکا پہلے حمل سے ہو گا 45
اس لڑکے کے متعلق مرزائی مناظرین کا ایک مغالط ,اس کا جواب 46
دوسری غلط پیشگوئی , نئے نکاح اور اس سے اولاد 47
تیسری غلط پیشگوئی -منکوحہ آسمانی یا محمدی بیگم سے نکاح 48
مرزائیوں کا پہلا عذر اور اس کا جواب 55
دوسرا عذر 56
تیسرا عذر 57
چوتھی غلط پیشگوئی-تصویر کا دوسرا رخ- نکاح محمدی بیگم اور موت سلطان محمد مرزا 59
صاحب کی زندگی میں -معہ اعتراضات اور جوابات
ضمیمہ متعلقہ محمدی بیگم 66
خط مرزا سلطان احمد (1) 71
خط مرزا سلطان احمد (2) 72
پانچویں غلط پیشگوئی عالم کباب 76
اعتراض اور جواب 78
چھٹی غلط پیشگوئی-پسر خامس 79
عزر مرزائیہ اور اس کا جواب 80
ساتویں غلط پیشگوئی-عمر پانے والا لڑکا 81
آٹھویں غلط پیشگوئی شوخ دشنگ لڑکا 81
نویں غلط پیشگوئی غلام حلیم 82
دسویں غلط پیشگوئی مبارک احمد کی علالت 84
گیارہویں غلط پیشگوئی مولوی عبد الکریم کی صحت 91
بارہویں غلط پیشگوئی عمر مرزا 101
تیرہویں غلط پیشگوئی پھر مرزا 102
چودہویں غلط پیشگوئی 102
پندرہویں غلط پیشگوئی 104
سولھویں غلط پیشگوئی 104
ضمیمہ عمر مرزا 107
سترہویں غلط پیشگوئی -عبداللہ آتھم 109
عزر اول اس کا جواب 111
عزر دوم اس کا جواب 114
آتھم اور قسم کا معاملہ ,مرزا صاحب کی چالاکی 114
دوسری چالاکی متعلقہ قسم 117
انیسویں غلط پیشگوئی زلزلتہ الساعتہ 118
مرزائی عزرا اور اس کا جواب 127
پیشگوئیوں کے متعلق مرزائیوں کے چند ایک خود ساختہ معیار اور اخبار انبیاء پر اعتراضات کا جواب
معیار اول اور اس کا جواب 127
معیار دوم اور اس کا جواب 128
معیار سوم اور اس کا جواب 129
معیار چہارم اور اس کا جواب 129
معیار پنجم اور اس کا جواب 140
چھٹا معیار اور اس کا جواب 143
ساتوں معیار اور اس کا جواب 145
آٹھواں معیار اور اس کا جواب 148
نواں معیار اور اس کا جواب 149
دسواں معیار اور اس کا جواب 155
مرزا صاحب کے کذب پر دوسری دلیل
علامات مسیح موعود 158
علامات نمبر( 1) نزول مسیح 160
علامات نمبر (2 ) نکاح اور اولادِ مسیح 161
نمبر (3) اولاد خاص 163
نمبر (4) عمر مسیح 164
نمبر (5) قبر مسیح 165
قبر بمعنی مقبر ,, 166
فی قبری سے مراد میری قبر 166
علامات نمبر (6) مسیح حج کریں گئے 166
علامات نمبر (7) مسیح اور غلبہ اسلام 168
علامات نمبر (8) مسیح اور حکومت 169
علامات نمبر (9) مکہ اور مدینہ کے درمیان ریل گاڑی 169
علامات نمبر (10) اونٹ بیکار ہو جائیں گئے
مرزا صاحب کے کذب ہونے پر تیسری دلیل
منہاج نبوت
پہلا معیار :رسول ﷺ کا تقرر اور احساس رسالت 174
دوسرا معیار : الہام کی وضاحت 179
تیسرا معیار :اوری زبان میں الہام 180
چوتھا معیار : شان نبوت 182
پانچواں معیار : نبی کریم ﷺ اور اتباع وحی الہی 182
چھٹا معیار : نبی کریم ﷺ چالیس سالہ عمر میں مامور ہو 183
ساتواں معیار :نبوت اور جبرائیل 184
آٹھواں معیار : نبوت اور ہجرت 184
نواں معیار : نبوت اور وراثت مال 185
دسواں معیار :نبی کریم ﷺ کی تبلیغی عمر
مرزا صاحب کے کذب پر چوتھی دلیل
اختلافات مرزا 186
نمبر (1) صرف محدث غیر نبی 187
محدث ہونے سے انکار 188
نمبر (2) غیر تشریعی نبوت کا دعوی 188
تشریعی نبوت کا ادعا 189
نمبر(3) منکرِ مرزا کافر نہیں 190
منکر مرزا جہنمی غیر ناجی ہے 192
نمبر (4) مسیح ابن مریم دوبارہ نازل ہو گا 192
اس کے خلاف 193
نمبر (5) حضرت مسیح کی بادشاہت 194
اس کے خلاف 195
نمبر (6) حضرت مسیح کے اخلاق پر حملہ 196
اس کے خلاف 197
نمبر (7) انجیل کی تعلیم علم اللہ کی طرف سے نہ تھی 197
اس کے خلاف 198
نمبر (8) ختم نبوت 199
اس کے خلاف 200
نمبر (9) مسیح نیک تھا 200
اس کے خلاف 201
نمبر (10) یسوع کی روح والا انسان شریر مکار 201
اس کے خلاف
مرزائیوں کی رسول کریم ﷺ سے دشمنی کے کلمات نبویہ دور میں اور اختلاف ثابت کرنے کی ناپاک سعی
پہلا اعتراض اور اس کا جواب 201
دوسرا اعتراض اور اس کا جواب 203
تیسرا اعتراض اور اس کا جواب 204
کذب مرزا پر پانچویں دلیل = کذبات مرزا 206
پہلا جھوٹ 206
دوسرا جھوٹ 207
تیسرا جھوٹ 20
چوتھا جھوٹ 207
پانچواں جھوٹ 207
چھٹاجھوٹ 280
ساتواں جھوٹ 208
آٹھواں جھوٹ 208
نواں جھوٹ 209
دسواں جھوٹ 209
جھوٹوں پر مرزا صاحب کا فتوی 210
مرزائی پاکٹ بک کے جھوٹ اعتراضوں کا جواب
مرزا صاحب کے کذب پر چھٹی دلیل =مراق مرزا 220
تعریف مراق 221
حقیقت و اسباب و اقسام مرض 222
مرزا صاحب کو مراق تھا 222
مراق اور نبوت 223
مرزا صاحب کو مراق اور ہسٹریا کے دورے 224
مرزائی عزرات اور ان کے جوابات 227
مرزا صاحب کی زوجہ کو مراق 227
مرزا صاحب کے فرزند خلیفہ قادیان کو مراق
مرزا صاحب کے کذب پر ساتویں دلیل 228
تہزیب مرزا 229
لفظ بغا اور بغیا کے معنی 232
علمائے اسلام و بزرگانِ دین کو گالیاں 235
عام اہل اسلام اور مخالفین کو گالیاں
فہرست فی الوقت ناتمام ہے۔۔!

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اسلام اشاعت خاص مجلات اہل حدیث حنفی ختم نبوت و ناموس رسالت و توہین رسالت سلفی سیرت علماء قادیانیت

دعوت اہل حدیث ( ختم نبوت نمبر )

دعوت اہل حدیث ( ختم نبوت نمبر )

 

مصنف : مختلف اہل علم

 

صفحات: 483

 

اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد ﷺ پر نبوت کا سلسلہ ختم کردیا اوراسلام کو   بحیثیت دین بھی مکمل کردیا اور اسے تمام مسلمانوں کے لیے  پسندیدہ قرار دیا ہے  یہی وہ عقید ہ  جس پر قرون اولیٰ سے آج تک  تمام امت اسلامیہ کا اجماع ہے ۔ہر مسلمان کا بنیادی عقیدہ کہ کہ حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول  ہیں قرآن مجید سے یہ عقیدہ واضح طور سے  ثابت  ہے کہ کسی طرح کا کوئی نبی یا رسول اب قیامت تک نہیں آسکتا جیساکہ ارشاد باری تعالی ہے ماکان محمد  ابا احد من رجالکم وولکن رسول الله وخاتم النبین (الاحزاب:40) ’’محمد ﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں البتہ اللہ  کے رسول ہیں اور خاتم النبیین ہیں‘‘ حضورﷺ کےبعد نبوت کے دروازے کو ہمیشہ کے لیے بند تسلیم کرنا ہر زمانے میں تمام مسلمانوں کا  متفق علیہ عقیدہ رہا ہے  اور اس  میں  مسلمانوں میں کوئی بھی اختلاف نہیں رہا کہ جو شخص حضرت  محمدﷺ کے بعد رسول یا نبی ہونے  کا دعویٰ کرے او رجو اس کے دعویٰ کو مانے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے آنحضرت ﷺ نے متعدد احادیث میں اس کی وضاحت فرمائی ہے کہ میں خاتم النبین ہوں میرے بعد کوئی نہیں ۔برطانوی سامراج نے برصغیر پاک وہند میں مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے اور دین اسلام کے  بنیادی اصول احکام کو مٹانے کے لیے قادیان سے  مزرا احمد قادیانی کو اپنا آلہ کار بنایا مرزا قادیانی  نے انگریزوں کی حمایت میں جہاد کو حرام قرار دیا اورانگریزوں کی حمایت اور وفاداری  میں اتنا لٹریچر شائع کیا کہ اس نے  خود لکھا کہ میں نے  انگریزی حکومت کی حمایت اوروفاداری میں اس قدرلٹریچر شائع کیا ہے کہ  اس سے پچاس الماریاں بھر سکتی ہیں  اس نے   جنوری 1891ء میں  اپنے مسیح موعود ہونے کا اعلان اور 1901ء میں نبوت ورسالت کا دعویٰ  کردیا جس پر وہ  اپنی وفات تک قائم رہا۔قادیانی  فتنہ کی تردید میں پاک ہند کے  علمائے اہل حدیث  نے جو تحریری وتقریری خدمات سر انجام دی ہیں اور اس وقت بھی دے  رہے ہیں وہ روزورشن کی طرح عیاں ہیں  مرزا قادیانی نے  جیسے  ہی پر پرزے  نکالنے  شروع کیے اسی وقت سے اللہ تعالیٰ نے ایسے  بندے کھڑے   کردیئے جنہوں نے  اسے  ناکوں  چنے چبانے پر مجبور کردیا۔ سب سے پہلے   اس کا جھنڈ ا معروف سلفی عالم دین مولانا محمد حسین بٹالوی  ﷫ نے اٹھایا  پھر  مولانا ثناء اللہ امرتسری  ،قاضی سلیمان منصورپور ی،مولانا ابراہیم میر سیالکوٹی ،حافظ عبد القادر روپڑی ، حافظ  محمد گوندلوی ،علامہ احسان الٰہی ظہیر﷭  وغیرہ کے  علاوہ بے شمار علماء  ختم نبوت کی چوکیداری کےلیے  اپنے اپنے  وقت پر میدان عمل میں اترتے رہے ۔موجودین  میں  تحریک ختم  نبوت   کے سلسلے میں  ڈاکٹر  بہاء الدین ﷾ کی خدمات  سب سے نمایاں  ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان کی عمر میں برکت فرمائے  اور انہیں صحت وتندرستی سے نوازے ۔(آمین)اور اسی طرح  اہل  حدیث صحافت  کی  بھی نمایاں خدمات ہیں ۔دعوت اہل حدیث،سندھ، اور  ضیائے  حدیث،لاہور کی اشاعت خاص قابل ذکر ہیں۔ زیر تبصرہ ’’دعوت اہل حدیث ختم نبوت نمبر‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے  جوکہ رد قادیانیت کے  سلسلے میں   جید علمائے اہل حدیث کے 30 علمی وتحقیقی مضامین ومقالات پر  مشتمل ہے۔جس میں قرآن وحدیث کی روشنی میں  قادیانیت کی حقیقت کو خوب   واضح کیا گیا ہے ۔اللہ تعالیٰ  ماہنامہ  دعوت اہل حدیث  کےایڈیٹر  حافظ عبد الحمید گوندل ﷾ کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ انہوں نے  بڑی محنت سے    معروف علماءکرام سے مضامین حاصل کرکے   ان کو  گیارہ مختلف موضوعات میں  تقسیم  کیا اور حسن طباعت سے  آراستہ کیا ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
ختم نبوت ایک حقیقت پسندانہ جائزہ 7
حصہ اول عقیدہ ختم نبوت 16
ختم نبوت پر واقعاتی شواہد 23
حصہ دوم حیات سیدنا مسیح علیہ السلام 34
ختم نبوت اور نزول مسیح علیہ السلام 47
حصہ سوم سیرت النبی ﷺ 52
خلق محمدی ﷺ 52
حصہ چہارم فتنہ قادیانیت و رد قادیانیت 70
مرزائیوں کے خاص عقائد اور ان کا رد 70
مرزا غلام احمد قادیانی اپنے اخلاق کے آئینے میں 82
کیا مرزا بھی نبی ہے؟ 122
مرزا قادیانی کا محمدی بیگم سے نکاح 141
حصہ پنجم قادیانیت تحقیق و تنقید کے آئینے میں 150
تفصیل عدالتی فیصلہ مقدمہ مرزائیہ بہاولپور 151
مقدمہ بہاولپور اور غلام احمد پرویز کی دروغ گوئیاں 155
مرزائے قادیان اور انگریزی گورنمنٹ 171
کیا مرزا قادیانی حنفی تھا؟ 176
حصہ ششم فتنہ قادیانیت اور اہل حدیث کی اولیات 190
مرزائیت کی تردید میں اہل حدیث کی تگ و تاز 195
اولین فتویٰ کفر 205
حصہ ہفتم تحریک ختم نبوت اور اہل حدیث کی خدمات 230
رد قادیانیت میں اہل حدیث کا کردار 230
اسلام اور مرزائیت 238
تحریک ختم نبوت میں اہل حدیث کا کردار 247
مسئلہ ختم نبوت کی اہمیت اور علماء اہل حدیث کا کردار 268
حصہ ہشتم تحریک ختم نبوت میں علماء اہل حدیث کی خدمات 276
حصہ نہم عقیدہ ختم نبوت اور نام نہاد مسلمان 350
حصہ دہم سلسلۃ الکذابین 424
حصہ یازدہم ستاروں کی جھرمٹ 466
مضمون نگار حضرات کا مختصر تعارف 466

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
MISC. Books Urdu

Rady Qadyaneat

Rady Qadyaneat
رد قادیانیت
Allama Muhmmad Saddiqe Hazarwi علامہ محمد صدیق ہزاروی
Small size file – (File Size: 1.24 MB)
High quality file – (File Size: 9.26 MB)
Categories
MISC. Books Urdu

Radd-e-Qadianiat

Radd-e-Qadianiat
رد قادیانیت
Unknown نامعلوم
Small size file – (File Size: 32.94 MB)
High quality file – (File Size: 540.61 MB)
Categories
Islam Misc. Islamic Topics

Harf e Mehrmana حرف محرمانہ By Dr. Ghulam Jilani Barq ڈاکٹر غلام جیلانی برق

Harf e Mehrmana
حرف محرمانہ
By Dr. Ghulam Jilani Barq
ڈاکٹر غلام جیلانی برق

Download from Archive
Download from Scribd

Categories
Islam Misc. Islamic Topics

Certified Report About Ghulam Ahmadies Discussion in National Assembly

Certified Report About Ghulam Ahmadies Discussion in National Assembly
قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ کی بحث کی مصدقہ رپورٹ

Download From Archive
Download from Scribd
Download from Google Drive