Categories
Islam اسلام فضائل ومحاسن ، آداب و خصائص

قرآن مجید کے فنی محاسن

قرآن مجید کے فنی محاسن

 

مصنف : سید قطب شہید

 

صفحات: 384

 

قرآن مجید وہ عظیم الشان کتاب ہے ،جسے اللہ تعالی کا کلام ہونے کا شرف حاصل ہے۔اس کو پڑھنا باعث اجر وثواب اور اس پر عمل کرنا باعث نجات ہے۔جو قوم اسے تھام لیتی ہے وہ رفعت وبلندی کے اعلی ترین مقام پر فائز ہو جاتی ہے،اور جو اسے پس پشت ڈال دیتی ہے ،وہ ذلیل وخوار ہو کر رہ جاتی ہے۔یہ کتاب مبین انسانیت کے لئے دستور حیات اور ضابطہ زندگی کی حیثیت رکھتی ہے۔یہ انسانیت کو راہ راست پر لانے والی ،بھٹکے ہووں کو صراط مستقیم پر چلانے والی ،قعر مذلت میں گرے ہووں کو اوج ثریا پر لے جانے والے ،اور شیطان کی بندگی کرنے والوں کو رحمن کی بندگی سکھلانے والی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ” قرآن مجید کے فنی محاسن ” مصر کے معروف عالم دین ،اخوان المسلمون کے مرکزی راہنما سید محمد قطب شہید ﷫کی عربی تصنیف “التصویر الفنی فی القرآن” کا اردو ترجمہ ہے اور ترجمہ کرنے کی سعادت محترم پروفیسرغلام احمد حریری صاحب  نے حاصل کی ہے۔جس میں انہوں نے قرآن مجید کے فنی محاسن  پر بحث کی ہے۔مولف کی ہر بات سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ادبی اعتبار سے موضوع کے مفید کی بناء پر یہ کتاب قارئین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔اللہ تعالی مولف کو اس کاوش پر جزائے خیر عطا فرمائے،ہمیں قرآنی برکات سے استفادہ کرنے کی توفیق دے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
ترجمۃ المترجم 13
تعارف کتاب و صاحب کتاب 25
انتساب 33
میں نے قرآن کو کیسے پایا 34
قرآن کی سحر طرازی 39
حضرت عمر کا اسلام لانا 40
قرآن میں سحر کا منبع و ماخذ 47
اسلام لانے کے عناصر و عوامل 48
قرآن میں سحر کا چشمہ کہاں ہے 49
قرآن کا فہم و ادراک 56
تفسیر قرآن عصر صحابہ و تابعین میں 58
فنی تصویر 70
معانی ذہنیہ کا محسوس صورت میں اظہار 72
احوال نفسی و معنوی کی تصویر کشی 79
انسانی تصویر 84
واقع شدہ حوادث کی منظر کشی 88
مثالی واقعات 92
باغ والوں کا واقعہ 92
دو باغوں والے شخص کا واقعہ 94
فہرست نا مکمل

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam علوم قرآن

قرآن مجید کا اسلوب بیان

قرآن مجید کا اسلوب بیان

 

مصنف : سید قطب شہید

 

صفحات: 400

 

خالق کائنات نے انسانیت کو جو سب سے بڑا تحفہ اور سب سے عظیم عطیہ عطا فرمایا وہ قرآن مجید ہے۔ انسانیت کو یہ عظیم ترین عطیہ الہٰی عطا اس وقت ہوا، جب ساری کائنات پر جہالت اور تاریکی کے بادل چھائے ہوے تھے ،اور جس طرح مردہ زمین اپنی زندگی کے لئے بارش کی بھیک مانگتی ہے، اسی طرح مردہ تباہ حال انسانیت ایک حیات بخش نظام کے لئے نہایت   ہی بے قراری کے ساتھ آسمان کی طرف نگاہیں اٹھا اٹھا کر دیکھ رہی تھی۔انسانیت کا سب سے بڑا ہمدرد اور شفیق ترین انسان غار خرا کی خلوتوں میں اس بات پر غور وفکرکرتا رہتا تھا کہ بد اخلاقیوں اور ہوسناکیوں کے کرداب میں پھنسی ہوئی انسانیت کو کیونکر اس کے اصل مقام ومرتبہ سے آشنا کیا جائے۔ یہ غمخوار ملت ومونس انسانیت ایک دن غار حرا میں اسی فکر میں مستغرق تھے کہ یکا یک یہ آواز گونجی: ’’اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ ‘‘یہ ایک نئے پیغام نئی تھذیب، نئے تمدن، ایک حیات بخش نظام یعنی اللہ کے کلام قرآن مجید کے نزول کا آغاز تھا۔جو سینہ مہبط وحی بنا،وہ انسانیت کے اسی سبب سے بڑے ہمدرد اور مونس و غمخوار کا سینہ تھا، قرآن مجید نے جنہیں رحمت للعالمین کا لقب عطا فرمایا۔ زیر تبصرہ کتاب’’قرآن مجید کا اسلوب بیان‘‘فاضل مصنف سید قطب شہید﷫ کی تصنیف کردا ہے جس میں انہوں نے قرآن مجید کے اسلوب بیان، فصاحت وبلاغت اور ادبی پہلوں پر نہایت علمی انداز سے اس کتاب کو تصنیف کیا ہے۔ اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ فاضل مصنف کو اس کار خیر پر اجرے عظیم سے نوازے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 9
پیش لفظ (طبع اول) 14
سید قطب شہید (ایک تعارف) 17
انتساب 27
میں نے قرآن کو کیسے پایا؟ 29
قرآن کی سحر طرازی
قرآن میں سحر کا منبع و ماخذ 42
اسلام لانے کے عناصر و عوامل 43
قرآن میں سحر کا سرچشمہ کہاں ہے؟ 44
قرآن کا فہم و ادراک 52
تفسیر قرآن عصر صحابہ اور تابعین میں 54
فنی تفسیر 66
معانی ذہنیہ کا محسوس
صورت میں اظہار 68
احوال نفسی و معنوی کی تصویر کشی 75
انسانی تصویر 80
واقع شدہ حوادث کی منظر کشی 84
فہرست نا مکمل

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اسلام تاریخ تاریخ و سیرت جماعت مجاہدین سیرت

جماعت مجاہدین

جماعت مجاہدین

 

مصنف : غلام رسول مہر

 

صفحات: 239

 

مولانا غلام رسول کی شخصیت کسی تعارف کی  محتاج نہیں  انہوں نے ایک صحافی کی حیثیت سے شہرت پائی، لیکن وہ ایک اچھے مؤرخ اور محقق بھی تھے۔ تاریخ و سیرت میں انکا مطالعہ بہت وسیع تھا۔ اسلام اور دینی علوم کی جانب زیادہ توجہ دی۔ انہوں نے متعدد تصانیف اور تالیفات اپنی یادگار چھوڑی ہیں۔ غالب پر انکی کتاب کو غالبیات میں ایک بڑا اضافہ سمجھا جاتا ہے۔ حضرت سید احمد بریلوی کی سوانح حیات انکا اہم کارنامہ ہے۔ حضرت شہید کے رفیقوں کے حالات بھی سرگزشت مجاہدین کے نام سے لکھے غالب کے خطوط دو جلدوں میں ترتیب دیے۔ بچوں کے لیے بھی انہوں نے بہت سی کتابیں لکھیں اور ترجمے کیے۔زیر نظرکتاب  بھی مولانا غلام رسول مہر کی تصنیف ہے  جس کو انہو ں نے  دو حصوں میں تقسیم کیاہے  پہلے حصہ میں جماعت مجاہدین کی تنظیم وترتیب کے  متعلق  تفصیلات  پیش کی ہیں  او ردوسرے  حصےمیں سید صاحب کے ان مجاہدوں اور رفیقوں کے سوانح حیات درج کیے ہیں کہ جو ان کی زندگی میں ان کے ساتھ شہید ہوئے یا جنہیں خو د سید صاحب نے  دعوت وتبلیغ پرمتعین کیا تھا او رانہیں مشاغل میں زندگی گزار کر  مالک حقیقی سے  جاملے

 

عناوین صفحہ نمبر
حصہ اول
پہلا باب سکھ یا انگریز 11
دوسرا باب تنظیم کی بنیاد 17
تیسرا باب عسکری تنظیمات 1 23
چوتھا باب عسکری تنظیمات 2 30
پانچواں باب ادارہ انتظام کا نقشہ 38
چھٹا باب دفتری ترتیبات 46
ساتواں باب خط وکتابت 52
آٹھواں باب دعوت و تبلیغ 57
نواں باب مالی انتظامات 62
دسواں باب جماعت کی اسلامی اور اخلاقی شان 1 67
گیارہواں باب جماعت کی اسلامی اور اخلاقی شان 2 76
بارہواں باب جماعت کی اسلامی اور اخلاقی شان 3 82
تیرہواں باب پیر محمد قاصد کا ایک سفر 91
چودہواں باب منظومات 100
حصہ دوم
پہلا باب مولانا عبد الحی 111
دوسرا باب شاہ اسماعیل 111
تیسرا باب سید صاحب کے بھانجے 119
چوتھا باب مولانا محمد یوسف پھلتی 133
پانچواں باب سید ابو محمد اور سید ابو الحسن 143
چھٹا باب قاضی محمد حبان 147
ساتواں باب مولوی خیر الدین شیر کوٹی 151
آٹھواں باب شیخ بلند بخت 155
نواں باب شیخ علی محمد 161
دسواں باب مولوی مظہر علی عظیم آبادی 166
گیارہواں باب شیخ محمد اسحق گورکھ پوری 170
بارہواں باب ارباب بہرام خاں 174
تیرہواں باب رسالدار عبد الحمید خاں 178
چودہواں باب سید محمد علی رام پوری 182
پندرہواں باب میاں جی محی الدین چشتی 186
سولہواں باب نواب وزیر الدولہ 189
سترہواں باب سید قطب علی اور سید جعفر علی 193
اٹھارہواں باب سفر کی صعوبتیں 197
انیسواں باب پٹیالہ سے سرحد 202
بیسواں باب سفر مراجعت 209
اکیسواں باب اللہ داد خاں پنی 214
بائیسواں باب محمد مقیم ، عبد الوہاب نور احمد 219
تیسواں باب محمدی ، باقر علی 226
چوبیسواں باب احمد اللہ ، خیر آبادی گھرانا 232
پچیسواں باب شہزادہ گدڑی ، انور شاہ 238
چھبیسواں باب اللہ بخش ، امیر اللہ 243
ستائسواں باب حسن علی ، احمد بیگ 247
اٹھائیسواں باب فیض علی ، امجد علی 254
انتسواں باب امام الدین ، اولاد حسن   غلام علی 260
تیسواں باب مختلف اصحاب 1 260
اکتیسواں باب مختلف اصحاب2 273
بتیسواں باب مختلف اصحاب3 279
مختلف اصحاب4 292

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اخلاق و آداب اسلام تمدن تہذیب موسیقی

عفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟

عفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟

 

مصنف : سعید محمد عبد اللہ

 

صفحات: 311

 

اسلام عفت و عصمت اور پاکیزگی قلب و نگاہ کا دین ہے۔ اسلام زمانہ جاہلیت کی غیر انسانی طفل کشی کی رسم کی پرزور مذمت کرتا ہے۔ اسلام ہی دنیا کا واحد مذہب ہے جس نے عورتوں کو ان کے اصل مقام و مرتبے سے ہمکنار کیا۔ اس کی عزت و آبرو کے لیے جامع قوانین متعین کیے، عورت کو وراثت میں حقدار ٹھہرایا، اس کے عائلی نظام کو مضبوط کیا۔ اسلام سے پہلے دنیا نے جس قدر ترقی کی تھی، صرف ایک صنف واحد(مرد) کی اخلاقی اور دماغی قوتوں کا کرشمہ تھی۔ مصر، بابل، ایران، یونان اور ہندوستان مختلف تہذیب و تمدن کے چمن آراء تھے لیکن اس میں صنف نازک(عورت) کی آبیاری کا کچھ دخل نہ تھا۔ عورت کو دنیا میں جس نگاہ سے دیکھا جاتا ہے وہ ہر ممالک میں مختلف رہی ہے، مشرق میں عورت مرد کے دامن تقدس کا داغ ہے، اہل یونان اس کو شیطان کہتے ہیں، تورات اس کو لعنت ابدی کا مستحق قرار دیتی ہے، کلیسا اس کو باغ انسانیت کا کانٹا تصور کرتا ہے لیکن اسلام کا نقطہ نظر ان سب سے جدا گانہ ہے۔ اسلام میں عورت نسیم اخلاق کی نکہت اور چہرہ انسانیت کا غازہ سمجھی جاتی ہے۔ زیر نظر کتاب”عفت و عصمت کی حفاظت” فضیلۃ الشیخ سعید محمد عبداللہ کی ایک دور حاضر کی نو جوان نسل کے لیے ایک نایاب اور بے مثال عربی تصنیف ہے۔ جس کو محترم شیخ محمد جمیل اختر نے بڑے احسن انداز سے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف و مترجم کی کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 17
تقریظ (ازفضیلۃ اشیخ ابو بکر الجزائری ) 19
عرض مولف (ازشیخ احمد علاعبدالحمید وعبس) 21
تقریظ (ازشیخ عوض بن محمد القرنی ) 23
اچھے کام کی ترغیب او ربرے کام سے ترہب کابیان
1۔پاکدامنی کاحکم 25
2۔خوف الہی سے شرمگاہ کی حفاظت کرنے والے کی فضیلت 27
قرآن مجید کی روشنی میں 28
نگاہ کو نیچا رکھنے کاحکم 28
امام سعدی ﷫ کاقول 29
اپنی حدود کااحترام کرنے والے باعزت لوگ 30
متقی لوگوں کامقام 31
نبی اکرم ﷺ کے فرمان کی روشنی میں 32
زبان اور شرمگاہ کی حفاظت کرنے والے کامقام 32
عرش الہی کاسایہ پانے والاخوش نصیب 33
اللہ کی رضا کے لئے برائی چھوڑنے کاواقعہ 33
حافظ ابن حجر ﷫ کاقول 35
اپنی عصمت کی حفاظت کرنے والی عورت کامقام 35
نبی کریم ﷺ کی ممانعت 36
حضرت یوسف ﷤ کی پاکدامنی اسوہ حسنہ ہے 36
قرآن کی روشنی میں 36
حافظ ابن قیم ﷫ کا قول 38
علامہ محمد امین سنقیظی ﷫ کی وضاحت 40
یوسف ﷤ کا خود اپنے متعلق برات کااعلان 41
دوسر دلیل 41
عورت کااعتراف 41
عورت کے شوہر کے اعتراف 41
عورتوں کی گواہی 42
گواہ کااعتراف 42
شرمگاہ کی حفاظت نہ کرنے والے کے لیے دردناک عذاب 43
قوم لوط﷤ 43
گناہ پرڈٹ جانے کی نقصانات 43
بےحیائی کرنے والوں کاتذکرہ قرآن مجید نے کن الفاظ سے کیاہے ؟ 44
فرمان مصطفی ﷺ کی روشنی میں 47
چند لمحات کی لذت کاانجام 49
امام ابن جوز ی﷫ کاقول 49
نفسانی خواہش کےنقصانات 49
جاہل نادان او رکم عقل کامقصد صرف لذت حاصل کرنا ہے 50
شرمگاہ کوکن چیزوں سے محفوظ رکھاجائے
پہلاموقف 51
دوسراموقف 52
تیسراموقف 52
زناکاری 52
زانی کی اپنے برےفعل پر ندامت 52
زناکاری کے نقصانات 53
زنا کاری کی حرمت 54
زنا کاری کی سزا 57
باکرہ یعنی شادی شدہ عورت کی سزا 58
کو ڑے اور ایک سال کی وجلاوطنی کی سزا 58
شاد ی شدہ کو رجم کی سزا 59
شر مگاہ کی لواطت سے حفاظت 60
شیطانی ہتھکنڈوں سے بچنے 60
لواطت کی قباحت 61
لواطت کے نقصانات 63
عورت سے بے رغبتی 64
انسانی اعصاب کا متاثر کرنا 64
گودے کامتاثر ہونا 65
لواطت کی کفایت نہ کرنا 65
مضبوط عضلات کاڈھیلاپن 65
لواطت کااخلاقیات سے تعلق 65
اعضائے تناسل کامتاثر ہونا 66
ٹائیفائیڈ وغیرہ کامرض 66
زنا کے امراض 66
لواطت کی سزا 67
چوپاؤں سے بدکاری کا ارتکاب کرنے سے بچو 69
بدکار کی سزا 70
امام ابن حزم ی﷫ کاقول 71
امام ابن قیم ﷫ کاقول 73
امام شوکانی ﷫ کاقول 73
حائضہ او رنفاس والی عورتوں سے مباشرت کرنے سے بچو 75
حرام کاموں سے بئچے 75
امام سعدی﷫ کاقول 76
حافظ بن حجر اور امام نووی ﷫ کاقول 77
شیخ صالح ابن عثمیین ﷫ کاقول 78
حائضہ عورت سے فائدہ اٹھانے کی حد 78
عورت سے لواطت   کرنا 80
عورت کے ساتھ لواطت حرام ہے 80
قرآن کی روشنی میں لواطت کی حرمت 81
حدیث رسول اللہﷺ کی روشنی میں لواطت کی حرمت 81
لواطت کے نقصانات 83
مشت زنی 84
عورت اخلاقیات کادامن ہاتھ سےنہ چھوڑے 84
مشت زنی کی حرمت 85
شیخ ابوالفضل ﷫ کاقول 87
مشت زنی کے نقصانات 87
شیخ ابو الفضل کی نصیحت 89
شرمگا ہ کو چپٹی بازی سے بچانا 90
چپٹی بازی باعث شرم ہے 90
چپٹی بازی کی حرمت (قرآن کی روشنی میں) 91
چپٹی بازی کی حرمت (حدیث رسول اللہ ﷺ کی روشنی میں) 91
فحاشی اوربے حیائی نقصانات
اُخروی نقصانات 94
موت کی سختیاں 95
قبرکی ہولناک کیاں 97
قبر کادبانا 100
قبرکاعذاب 102
آگ میں جلنے والوں سے اللہ تعالی کاپر دہ 104
حوض کو ثر سے دھتکار ے جانا 106
آگ سے چھٹکار ‘کب ؟ 107
پل صراط کی سختیاں 109
کن نافرمانوں کےمتعلق سفارش قبول ہوگی 112
دل کے نقصانات 114
بندے کے ایمان کی کیفیت 114
دل کی زنگ آلودگی 115
دل کی سیاہی اورتاریکی 118
امام ابن قیم ﷫ کاقول 119
عشق کامرض 120
روحانی نقصانات 122
اللہ کاتقوی اختیار کریں 122
اللہ کی نافرمانی کے نقصانات 123
روح کا فلسفہ 123
امام ابن کثیر﷫ کاقو ل 124
خلاصہ کلام 125
دینی نقصانات 125
صحیح راستے سے پھر جانا 125
ایمان کی روشنی کاچھن جانا 128
غیرت کاجنازہ 129
حیاء کاخاتمہ 131
براانجام 133
اخلاقی نقصانات 134
معاملات میں فحش گوئی 135
بہیمانہ حالت 137
مزدلی 138
اچھے اخلاق سےمحرومی 140
اخلاقی اثرات 141
دنیوی اور معاشرتی نقصانات 141
رزق میں تنگی 142
عذاب اور ہلاکت کاسامنا 144
فساد کاپھیل جانا 146
طاعون اور بھوک میں مبتلاہوجانا 148
نسل انسانی کاخاتمہ 149
کثرت جرائم 150
جانی نقصانات 152
اللہ کا نیک بندہ 152
گمراہ آدمی 152
خاندانی نقصانات 153
ادلے کابدلہ 154
اولاد کاضیاع 156
ندامت کاآنسو 157
آرام وسکون کاخاتمہ 159
جب چڑیا چگ گئ کھیت 160
شیخ سید قطب ﷫ کاقول 161
جسمانی نقصانات 162
سوزاک اور آتشک 164
سوزاک کابانچھ پن تک پہچانا 166
مجزائے بول او رآتشک کاجنسیت کامتاثر کرنا 166
پیپ والی پھنسیاں 166
جلن اورسوزش 167
ہربیس 167
ایڈز 168
برےکاموں سے بچنے کاطریقہ او رفحاشی کاعلاج
سچی توبہ 173
توبہ کی شروط 173
بندگان خداکو پر امید رکھنے والی آیات 176
اللہ کی رحمت سے مایوسی گناہ 177
رسول اللہ ﷺ کااستغفار 178
اللہ تعالی کابندہ کی توبہ سے خوش ہونا 180
گناہوں کا نیکیوں میں بدلنا 182
دعا 186
دعا کی فضیلت 189
رات کی آخری گھڑیوں میں دعا کرنا 191
دعا کے آداب 193
اسم اعظم کے وسیلے سے دعا 195
شادی 198
شادی کی فضیلت 200
اللہ تعالی کا پاکدامنی کے لئے شادی کرنے والے کی مدد کرنا 203
والدین کےنام 205
نوجوانوں کے نام 207
رزوہ 208
روزے کی فضیلت 209
روزے کے لوازمات 211
ایک اعتراض کاجواب 212
نگاہ کو پست رکھنا 213
حیلے بہانوں سے اجتناب کریں 213
نگاہ کو پست رکھنے کاحکم 215
امام ابن قیم ﷫ کاقول 217
سید قطب ﷫ کاقول 217
گناہ پر ابھارنے والے مناظرہ کو دیکھنا ؟ 218
نگاہ کو پست رکھنے کے فوائد 218
موسیقی سننے سے اجتناب 222
گانا،بجانا او رنوجوان نسل کاطرز عمل 222
آلات لہواو رموسیقی کی حرمت 223
حرمت موسیقی پر دلالت 227
گانے کے مختلف نام 228
مختلف فیہ ترانے 231
جنسی شہوات کو بھڑکانے والے خیالات کو ترک کرنا 233
سینے میں کھٹکنے والی چیز گناہ ہے 234
شیطانی ہتھکنڈوں سے بئچے 235
سیدھے راستے کی طرف لوٹیے 237
برے خیالات سے چھٹکا را 238
شیطان مسلمان بندے کے دل کو کیسے قابو کرتاہے ؟ 240
شیطانی خیالات سے بچاؤ کاطریقہ 241
یوم حساب کے لیے تیاری کریں 242
نیک رفقاء 243
خوف الہی کامیابی کی سیٹر ھی ہے 243
نیک لوگوں کی صحبت پر ترغیب 244
دوست کیسا ہونا چاہیے 246
محاسبہ نفس 248
نفس کے ساتھ جنگ 248
اللہ تعالی کا خوف رکھنا 249
محاسبہ نفس 253
سیدنا حسن ﷜ کاقو ل 254
ابن قدامہ ﷫ کاقول 255
مجاہد ہ نفس 256
برائیوں سے بچنے کے چند مزید بڑے بڑے طریقے 260
باپردگی 260
آراستہ ہوکر نکلنے کی ممانعت 261
اجنبی عورتوں کو چھونے اور مصافحہ کی حرمت 261
غیر محرم عورت کے ساتھ علیحدگی کی حرمت 263
عورت بغیر محرم کے سفر نہ کرے 264
عورت خوشبو لگا کر باہر نہ نکلے 265
عورت بالکل نرم لہجے میں بات نہ کرے 266
باطل قسم کے اختلاط کی ممانعت 267
گھر میں داخل ہونے سے پہلے اجازت 268
جہنم کی آگ کاتصور 269
جہنم کاحال اور اس کی ہولناکیوں کابیان 271
جہنم کی گہرائی او راس کی گرمی کی شدت 273
جہنمیوں کا کھانا پینا 275
حسن بصری ﷫ کاقول 278
عذاب جہنم کااستحکام 279
جنت اوراس کی نعمتوں کا نظارہ کیجیے 281
جنت کاحال اور اس کی نعمتوں کابیان 282
جنت کی کو ئی نظیر نہیں 284
جنتیوں کا کھاناپینا 286
جنتیوں میں سب سے کم درجے والے کی قدر ومنزلت کیا ہوگی؟ 289
بڑی بڑی آنکھوٹ والی حوریں 291
سحرزدہ حوروں کابیان 294
مختلف کے قسم کے واقعات
پاکدامن لوگوں کے واقعات 296
ایک عبادت گزار کاواقعہ 296
غار والوں کاقصہ اور پاکدامنی کاانجام 298
حضرت یوسف ﷤ کاواقعہ 300
سیدہ عائشہؓ بیت سندنا ابوبکر صدیق ﷜ کاواقعہ 302
حضرت مریم ﷤ کاواقعہ اور سیدناعیسی ٰ﷤ کاگود میں کلان کرنا 304
توبہ کابیان 306
سیدنا ماعزاسلمی ﷜ کاقصہ 306
غامدیہ خاتون قصہ 308
بدکاری چھوڑنے کاانجام 310

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Tafseer Urdu Tafseer

تفسیر فی ظلال القرآن، سید قطب

تفسیر فی ظلال القرآن، سید قطب

K

qutab1.pdf  (209.6M)
qutab3.pdf  (245.1M)

qutab4.pdf  (229.1M)

qutab5.pdf  (256.0M)

download
qutab6.pdf  (220.9M)