تہذیبوں کا تصادم ( ڈاکٹر سہیل انجم )

تہذیبوں کا تصادم ( ڈاکٹر سہیل انجم )

 

مصنف : سموئیل پی ہنٹنگٹن

 

صفحات: 480

 

۱۴۰۰ء سال کی تاریخ میں اسلامی دنیا اور مغرب کے درمیان تعامل کو تہذیبی تصادم کی صورت میں پیش کیا جاسکتا ہے۔ ہم صلیبی جنگوں کا حوالہ دے سکتے ہیں جو ہم نے اسلام کے خلاف مغربی ایشیا اور اَندلس میں لڑیں۔ ہم سالانہ عثمانی مہم کا یورپ میں حوالہ دے سکتے ہیں جس نے مقدس جنگ کی شکل دھار لی۔ کیا ہم اپنے آپ کو کئی سو سالوں کی مناظرانہ تحریروں کے وِرثے سے جو مغرب نے اسلام کے خلاف پیدا کیا، بیگانہ کرسکتے ہیں؟ بالکل اس طرح جیسے مسلمانوں نے اُنیسویںصدی تک یورپی تہذیب کوغیر اہم خیال کرکے کیا۔لیکن، متبادل طور پر، ہم وہ بھی کرسکتے ہیں جو زیادہ تر علما آج کررہے ہیں۔ وہ یہ کہ ہم دیکھیں کہ عیسائی اور مسلم تہذیب نے تاریخ کے ان سالوں میں کیسے فائدہ مند معاملہ کیا اور ایک دوسرے کو بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ اب تمام مسلم امت کے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ ماضی میں کی ہوئی غلطیوں پر قابو پا لیں اوران شاء اللہ ایک دن عالمی نظام کی تشکیل مسلمانوں کے ہاتھ آ جائےگی۔

 

عناوین صفحہ نمبر
اشکال اورنقشہ جات کی فہرست 11
پیش لفظ 13
حصہ اول:تہذیبوں کی دنیا
عالمی سیاست میں نیادور 19
تعارف جھنڈےاورثقافتی شناخت 19
کثیرقطبی کثیرتہذیبی دینا 21
دوسری دنیائیں؟ 31
دنیاؤں کاموازنہ حقیقت پسندی کفایت اورپیشگوئیاں 39
تہذیبیں تاریخ اورعصرحاضرمیں 45
تہذیبوں کی ماہیت 45
تہذیبوں کےبابین روابط 55
آفاقی تہذیب جدید اورمغربیت 65
آفاقی تہذیب مفاہیم 65
آفاقی تہذیب ماخذ 78
مغرب اورجدیدیت 81
مغربیت اوررجدیدیت کےردعلم 86
حصہ دوم:تہذیبوں کابدلتاتوازن
مغرب کازوال:طاقت ثقافت اورمقامیانا 97
مغربی طاقت بالادستی اورزوال 97
مقامیاناغیرمغربی ثقافتوں کااحیا 111
خدائی انتقام 116
معاشیات آبادیات اروچیلنج کرنےوالی تہذیبیں 125
ایشیائی اثبات 126
اسلامی احیا 134
بدلتےہوئے چیلنج 148
حصہ سوم:تہذیبوں کاابھرتاہوانظام
عالمی سیاست کی ثقافتی تشکیل نو 153
گردہ بندی کی کوششیں شناخت کی سیاست 153
ثقافت اوراقتصادی تعاون 160
تہذیبوں کی ساخت 166
مقطوع ممالک تہذیب کی تبدیلی میں ناکامی 171
مرکزی ریاستیں ہم مرکزوائرے اورتہذیبی نظام 192
تہذیبیں اورنظام 192
مغرب کی حدبندی 194
روس اوراس کاقریب بیرون ملک 202
عظیم ترچین اوراس کاہم خوشحالی دائرہ 208
اسلام اتحاد کےبغیر آگاہی 216
حصہ چہارم:تہذیبوں کےتصادم
مغرب اوردیگربین التہذیبی مسائل 225
مغربی آفاقیت 225
ہتھیاروں کاپھیلاؤ 229
انسانی حقوق اورجمہوریت 237
نقل مکانی 245
تہذیبوں کی عالمی سیاست 257
مرکزی ریاسیتں اورخنہ تنازعات 257
اسلام اورمغرب 260
ایشیاچین اورامریکا 271
تہذیبیں اورمرکزی ریاستیں ابھرتےروابط 297
عبوری جنگوں سےرخنہ جنگوں تک 307
عبوری جنگیں افغانستان اوخلیج 307
رخنہ جنگوں کی خصوصیات 314
تعدد اسلام کی خونیں سرحدیں 318
اسباب :،تاریخ آبادیت سیاست 324
رخنہ جنگوں کی حرکیات 333
شناخت تہذیبی احساس کی بیداری 333
تہذیبی گروہ بندی قرابت دارممالک اورمنشترآبادیاں 341
رخنہ جنگوں کو روکنا 365
حصہ پنجم :تہذیبوں کامستقبل
مغرب تہذیبیں اورتہذب 377
مغرب کااحیاء 377
مغرب دنیامیں 386
تہذیبی جنگ اورنظام 391
تہذیبوں کےمشترک خواص 398
حواشی 405
اشاریہ 457

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like