تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد13

تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد13

 

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

 

صفحات: 408

 

اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔

 

<t

عناوین

صفحہ نمبر

آپ کا ترکہ اور مختصر حالات

23

باب

25

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

26

شیخہ صالحہ فاطمہ خاتون

27

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

29

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

31

مؤید الدین ابوالفضل

32

سیف الاسلام طفتگین

35

الست عذرا بنت شہنشاہ

36

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

37

امیرعزالدین حرویلی

38

سلطان ابومحمدیعقوب بن یوسف

40

امیر مجاہد الدین قیمازالرومی

41

ابوالحسن محمد بن جعفر

42

سلطان علاؤ الدین خوارزم شاہ

43

ابوالفرج بن عبدالمنعم بن عبدالوہاب

44

شیخ ظہیر الدین عبدالسلام فارسی

45

عبدالرحمن بن علی

49

عماد کاتب اصبہانی

52

مکلبہ بن عبداللہ المستنجدی

53

ابوطاہر برکات بن ابراہیم بن طاہر

54

خطیب الدولعی

55

نیفشا بنت عبداللہ

56

ملک غیاث الدین غوری

57

ابن النجاء الواعظ

58

ابوالقاسم بہاؤ الدین

61

ابوالفتوح اسعد بن محمود العجلی

62

البنانی شاعر

63

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

64

ابونصر محمد بن سعد اللہ

65

ابوالفضل بن الیاس بن جامع اربلی

66

شرف الدین ابوالحسن

67

ابوالغنائم المرکسیلار بغدادی

68

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

70

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

74

عبدالرحمن بن عیسی

75

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

77

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

78

ابن حروف

79

المجلد المطرزی النحوی الخوارزمی

80

شاہ موصل نور الدین کی وفات کا بیان

83

شیخ ابوعمر

85

شیخ الحدیث ابن طبرزد

87

ابن سکینہ عبدالوہاب بن علی

88

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

89

امیرفخر الدین سرکس

90

نجم الدین ایوب

91

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

92

وزیر معزالدین ابوالمعالی

93

النسابۃ الکلبی

94

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

95

ابومحمد عبدالعزیز بن محمود بن المبارک

96

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

97

ابومحمد عبدالعزیز بن ابی المعالی

98

زید بن الحسن

99

العز محمد بن حافظ عبدالغنی مقدسی

102

محمد بن یحیی

103

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

105

قاضی جمال الدین ابن الحرستانی

106

شجاع محمود المعروف بابن الدماع

107

فرنگیوں کے دمیاط پر قبضہ کرنے کا بیان

108

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

110

ابوالیمن نجاح بن عبداللہ حبشی

111

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

114

حافظ عمادالدین ابوالقاسم

115

صاحب الجواہر

116

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

123

شیخ الشیوخ صدر الدین

124

ابوعبداللہ الحسین بن محمد بن ابی بکر

126

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

127

شیخ صالح

128

ابوسلیمان داؤد بن ابراہیم

129

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

130

قطب الدین عادل

131

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

132

اللہ بن عساکر

133

سیف الدین محمد بن عروہ موصلی

134

ابوعلی حسن بن المحاسن

135

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

137

ابوبکر بن حلبۃ الموازینی البغدادی

138

الظاہر بن الناصر کی خلافت

139

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

141

الفخر ابن تیمیہ

142

ابوالحسن علی بن الحسن

143

ابومحمد عبداللہ بن احمد الرسوی

144

خلافت

146

المستنصر باللہ عباسی کی خلافت

147

خلیفہ الظاہر کے بعد اس سال میں وفات پانے والے اعیان

148

المعتمد والی دمشق

149

صالحیہ کے راستے میں الشبلیہ کو وقف کرنے والا

150

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

152

سلطان ملک معظم

157

ابوالمعالی اسعد بن یحیی

158

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

161

ابوالفتوح نصر بن علی بغدادی

162

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

164

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

166

قاضی ابوغانم بن العدیم

167

جمال الدولہ

168

جلال الدین تکش

169

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

170

حسام بن غزی

171

ابن معطی النحوی یحیی

172

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like