تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد14

تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد14

 

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

 

صفحات: 354

 

اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔

 

عناوین صفحہ نمبر
منصور الاجین کے قتل اور محمد بن قلادون کی طرف حکومت کی واپسی کا بیان 15
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 17
شیخ ابویعقوب المغربی مقیم قدس 18
یاقوت بن عبداللہ 19
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 26
المسند المعمر الرحلہ 27
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 31
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 34
امیر کبیر مرابط مجاہد 35
عجائبات سمندر کا ایک عجوبہ 36
معرکہ شقحب کا آغاز 37
معرکہ شقحب کے حالات 39
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 42
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 44
شیخ شمس الدین محمد بن ابراہیم بن عبدالسلام 45
وزیرفتح الدین 46
اس سال میں وفات پانے والے اعیان  50
آپ کے لیے تین مجالس کا انعقاد کیسے ہوا؟ 51
شیخ الاسلام کی مجالس ثلاثہ کی پہلی مجلس 52
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 55
شیخ علامہ برہان الدین حافظکبیر دمیاطی 56
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 59
شیخ جمال الدین ابراہیم بن محمد بن سعد الطیبی 60
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 63
ذکر ابن تیمیہ کے دشمن شیخ المنجبی سے 64
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 65
سید شریف زین الدین 66
حلولی مالی کے بے یارومددگار ہونے کا بیان 68
الجاشنکری کا قتل 73
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 74
التاج ابن سعید الدولہ 75
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 77
الصاحب امین الدولہ 78
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 81
شیخ ناصر الدین یحیی بن ابراہیم 82
شام پر تنکز کی نیابت 83
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 86
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 88
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 90
شیخہ صالحہ عابدہ زاہدہ ام زینب 91
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 93
شیخ علی بن شیخ علی الحریری 94
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 96
الشر ف صالح بن محمد بن عرب شاہ 97
شیخہ صالحہ 98
شیخ صدر بن وکیل 99
شیخ عمادالدین اسماعیل الفوعی 100
ارض جبلہ میں گمراہ مہدی کے خروج کا بیان 102
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 103
قاضی صدر رئیس 104
صدر رئیس شرف الدین محمد بن جمال الدین ابراہیم 105
شیخ صالح ماہر ادیب اور خوش گو شاعر تقی الدین 109
قاضی القضاۃ زین الدین 110
الشہاب المقری 111
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 113
محی الدین محمد بن مفضل بن فضل اللہ المصری 114
الشیخ الصالح العابد 115
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 117
شیخ محمد بن محمود بن علی 118
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 120
شیخ علاء الدین 121
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 123
علامہ شیخ رکن الدین 124
شیخ امام قطب الدین 125
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 126
قاضی القضاۃ نجم الدین بن صصری 127
الشیخ الصالح المقری الفاضل 128
پاکدامن خاتون 129
شیخ احمدالاعفف الحریری 130
امیر علاؤالدین بن شرف الدین 131
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 135
شیخ نور الدین 136
کاتب مفید قطب الدین 137
شیخ حسن کردی حواس باختہ 138
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 140
ابراہیم بدحواس 141
شیخ عفیف الدین آمدی 142
احمد بن صبیح مؤذن 143
قاضی محی الدین 144
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 147
شیخ حماد 148
ابن قاضی شہبۃ 149
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 152
ملک کامل ناصر الدین 153
شیخ کمال الدین بن الزملکانی 154
شیخ فضل ابن الشیخ الرجیعی التونسی 155
شیخ الاسلام ابوالعباس تقی الدین احمد بن تیمیہ کی وفات 158
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 163
شیخ ابوبکر الصالحالی 164
الشیخ الامام العالم المقری 165
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 167
محدث الیمن 168
شیخ مجدالدین اسماعیل 169
قاضی معین الدین 170
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 172
الوزیر العالم ابوالقاسم 173
شیخ نجم الدین بن عبدالرحیم بن عبدالرحمن 174
شیخ عبداللہ 175
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 178
قاضی ضیاء الدین 179
جمال الدین ابوالعباس 180
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 182
قاضی القضاۃ شرف الدین ابو محمد

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like