تاریخ طبری جلد6

طبری جلد6

 

مصنف :

 

صفحات: 530

 

زیر کتاب کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔ کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب رسول ﷺ اور سیر وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ، محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب1:حضرت عمر بن عبدالعزیز ؓ 27
باب2: خانی بن عبدالمالک 51
باب3:ہشام بن عبدالمالک 119
باب4:جنید بن عبدالرحمن 166
باب5:اسد اور خاقان کا معرکہ عظیم 204
باب6:نصر بن سیار 259
باب7:ولید بن بن عبدالملک 314
باب8:یحیٰ بن زید وخالد بن القسری 323
باب9: بن عمر بن عبدالعزیز 392
باب10:ابراہیم بن ولید وجنگ حیانہ 409
باب11:مروان بن محمد 421
باب12:ضحاک بن قیس خارجی 454
باب13:ابو مسلم خراسانی 463
باب14:ابو حمزہ خارجی 485
باب15:معرکہ زاب یا قحطبہ بن شبیب 511

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...