تاریخ طبری جلد7

طبری جلد7

 

مصنف :

 

صفحات: 545

 

زیر کتاب کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔ کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب رسول ﷺ اور سیر وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ، محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب1:خلیفہ بن محمد ابو العباس 33
باب2:جنگ زاب 47
باب3:خلیفہ ابو جعفر المنصور 91
باب4:محمد بن کا خروج 142
باب5:مدینہ میں حبشیوں کی شورش وتعمیر بغداد 246
باب6:ابراہیم بن کا خروج 262
باب7:تعمیر بغداد کی تعمیل 294
باب8:مہدی کی ولی عہدی کی تقدیم 305
باب9:رصافہ و ورافقہ کی تعمیر 325
باب10:خالد بن برمک 347
باب11:ابو جعفر منصور کی ووصایا 360
باب12:خلیفہ محمد بن مہدی 412
باب13:خلیفہ مہدی کی 473
باب14:خلیفہ موسیٰ بن محمد ہادی 494
باب15:خلیفہ ہادی کی 527

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...