تاریخ حجر اسود

حجر اسود

 

مصنف : علی شبیر

 

صفحات: 99

 

حجر اسود کے بارے میں سب لوگ جانتے ہیں کہ وہ میں لگا ہوا وہ مبارک پتھر ہے جسے چومنا یا ہاہاتھ لگانا ہر اپنے لئے باعث سعادت سمجھتا ہے لیکن یہ حجر اسود ہے کیا ؟ اس کی کیا ہے ؟اس بارے میں مستند کی کمی ہے ۔ عقیدہ ہے کہ حضرت ابراہیم  نے جب تعمیر کیا تو حضرت جبرائیل ؑ جنت سے لائے تھے اور بعد میں تعمیر قریش کے دوران نبی کریم ﷺنے اپنے دست مبارک سے اس جگہ نسب کیا۔اس وقت یہ پتھر دودھ کی طرح سفید تھاجو بنی آدم کے گناہوں کے سبب سیاہ ہوگیا ۔ کے کعبہ پر حملے میں یہ مقدس پتھر ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا جسے بعد میں چاندی میں مڑھ دیا گیا ۔ اس مقدس پتھر نے کئی ادوار دیکھے ۔ اس کتاب میں جناب علی شبیر صاحب حجر اسود کی مکمل اور مستند تفصیل کے ساتھ بیان کر دی گئی ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف آغاز 7
دیباچہ  اول 13
دیباچہ ثانی 15
باب اول :حجراسود کی شکل
حجراسود کیاہے 17
حجراسو د کی اصلیت ورنگ وخاصیت 18
حجراسود کی اصلیت رونگ وغیرہ کی نسبت  روایات 18
حجراسود کی اصلیت ورنگ کے متعلق عیسائیوں کے بیانات 20
حجراسود کی اصلیت ورنگ وغیرہ کےمتعلق میرا مشاہدہ رائے 26
حجراسود کانام کب سےحجراسود ہوا 29
حجراسود کانام کب سے حجراسود ہوا 29
حجراسود کی شکل وپیمائش وسطح 31
حجراسود کےٹکڑے 34
حجراسود کی زمین سے بلندی 36
حجراسود کاحلقہ 37
بن زبیر کانقربی حلقہ 37
کےزمانہ میں حلقے کی ترمیم 37
سلطان محمد رشاد خاں  کاحلقہ 38
باب دوم :حجراسود کےواقعات وحادثات
کعبہ آدم وحجراسود 39
کعبہ ابراہیم وحجراسود 40
قبیلہ جرہم وعمالقہ وغیرہ کی تعمیر کعبہ وحجراسود 40
قریش کی تعمیر کعبہ  وحجراسود 41
بن زبیر کی تعمیر کعبہ وحجراسود 45
عبدالملک کاحسد اورحجراسود کاجواب 46
کےمتعلق حجراسود کی گواہی 48
قرامطہ  کاحجراسود کولےجانا واپس کرنا 50
کیاحجراسود کو کوئی ٹکڑا خلیفہ عباسی کے آستانہ پر تھا 56
ایک کاحجراسودکو کدال مارنا 57
ایک مصری کاحجرا پر لوہے کے لٹھ سے ضربات لگانا 57
ایک عجمی کاحجر اسود پر لٹھ مارنا 60
حجراسود کےساتھ ایک اور بے ادبی 60
حجراسود کےبارےمیں عجمیوں پر تہام 61
شریف مکہ کی شرارت 61
سلطان مراد خاں کی تعمیر کبعہ وحجرا 65
ایک افغانی کاحجراسود کو توڑ کر ٹکڑا چرانا 68
باب سوم :حجراسود کی تعظیم
حجراسود کی تعظیم زمانہ جاہلیت میں 71
حجراسود کے فضیلت میں   72
حجراسود کی نسبت آنحضرت وصحابہ کاعقیدہ 73
حجراسود کا بوسہ تعظیمی 74
حجراسو د کی تعظیم حجراسود کی پرستش نہیں ہے 75
مسلما ن بدویوں کی عقیدت حجراسود سے 83
حجراسود اورعورتیں 85
حجراسود کی تعظیم میں بےعنوانی 86
حجراسود کی تعظیم پر عیسائیوں کااعتراض 87
عیسائیوں میں پتھروں کی تعظیم 93
پرستی وبت پرستی 94

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply