وفات مصطفی ﷺ

وفات مصطفی ﷺ

 

مصنف : عبد الہادی عبد الخالق مدنی

 

صفحات: 70

 

محمد مصطفیٰ ﷺ کے فضائل و مناقب اور امتیازات و خصوصیات کا شمار آسان نہیں۔ آپ کی سیرت نگاری ایک شرف ہے اور “آپ ﷺ” کی وفات سیرت کا ایک اہم موضوع ہے۔ جو نہ صرف موت کی یاد دلانے اور دنیا سے رشتہ کاٹ کر آخرت کی طرف لو لگانے کی وجہ سے اہمیت کا حامل ہے بلکہ دور حاضر میں مروّج بہت سے عقائد کی تصحیح کا پہلو بھی اس موضوع میں بہت نمایاں ہے۔اگرچہ اس موضوع پر عربی زبان میں بہت کتب موجود ہیں، لیکن اردو میں غالباً مستقل اس موضوع پر کوئی تصنیف موجود نہیں تھی۔ زیر تبصرہ کتاب میں موضوع کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے اور قرآن کریم ، احادیث صحیحہ اور مستند تاریخی روایات سے مدلل مؤقف پیش کیا گیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 5
موت ایک قطعی حقیقت 10
انبیاء ورسل 17
وفات سے متعلق انبیاء کی خصوصیات 22
وفات مصطفی ﷺ 24
موت رسول ﷺ سےمتعلق عقیدہ صحابہ 26
عقیقہ کرنا 37
سرمونڈنا 49
نام تجویز کرنا 51
ختنہ کرنا 65
بچوں کے پیشاب کاحکم 70
بچے کو اٹھا کر نماز ادا کرنا 73
بچوں سے محبت کرنا 75
تربیت اولاد 77
طبی مشورے 81
اخلاقیات 85
بچے کی خوراک 89

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like