یہود ونصاریٰ تاریخ کے آئینہ میں

یہود ونصاریٰ تاریخ کے آئینہ میں

 

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

 

صفحات: 419

 

دنیا میں پائے جانے والے دو مذاہب یہود اور نصاریٰ نے متعدد اسباب کی بنا پر اسلام کے خلاف نفرت انگیز مہم کا آغاز کیا اس کے لیے جہاں انھوں نے نبی کریم ﷺ اور ان کے اتباع و تابعین پر رقیق الزامات لگائے بلکہ انھوں نے اسلام کے خلاف جنگوں کا آغاز کر دیا۔ امام ابن قیم رحمۃ اللہ علیہ اپنے دور کے مجدد اور اپنے استاد امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کے حقیقی ترجمان مانے جاتے ہیں۔ زیر نظر کتاب میں انھوں نے یہود و نصاریٰ کے تمام اعتراضات کے مسکت جوابات دئیے ہیں۔ انھوں نے شریعت اسلامیہ کے ان بنیادی مسائل پر تحقیقی انداز میں روشنی ڈالی ہے جن کو ہمارے دینی حلقے فراموش کر چکے ہیں۔ امام صاحب نے عیسائیوں اور یہودیوں کی کتب سماویہ میں باطل تحریفات کا پردہ ایسے دلنشیں انداز میں فاش کیا ہے کہ کتاب پڑھ کر جہاں اسلام کی حقانیت کا نقش دل پر جم جاتا ہے وہیں انھوں یہود و نصاری کی اسلام دشمنی اور دین یہود کی ضلالت پر مہر ثبت کر دی ہے۔(عین
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 8
عرض مترجم 9
فصل۔اسلام سے روگردانی کرنے پر دھمکی 17
فصل۔بعثت نبوی سے پہلے اقوام عالم کی حالت 31
اکثر نصاریٰ مقلد ہیں 62
تورات وانجیل کے نسخوں میں اختلاف کا بیان 113
ابلیس ونصاریٰ اور حق سے اعراض کرنے والے کا بدلہ 152
فصل۔قیصر روم ہرقل کی خبر 228
تورات کے بدلنے کاسبب 242
کبار صحابہ وائمہ کا بیان 267
نصاریٰ کی مخالفت یہود سے 310
نصاریٰ کا پہلا اجتماع 373
یہود کی حد درجہ غباوت نقض عہد تحریف وحسد کا بیان 410

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like