ذیابیطس ایک قابل علاج مرض

ذیابیطس ایک قابل علاج مرض

 

مصنف : ڈاکٹر داؤد احمد شاہین

 

صفحات: 279

 

بیماری اور شفاء کا نظام اللہ کے ہاتھ میں ہے۔وہ جسے چاہتا ہے بیماری میں مبتلا کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے صحت جیسی عظیم الشان نعمت سے سرفراز فرما دیتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ہی  اس نے بیماری کے وقت ادویات استعمال کرنے اور ظاہری اسباب کو بروئے کار لانے کی ترغیب دی ہے۔ذیابیطس بھی ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر احتیاط اور پرہیز کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے تو اس کا بھی علاج ممکن ہے۔بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دور جدید کا مرض ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ قدیم زمانہ سے ہی انسان اس کا شکار رہ اہے۔حکماء ہزاروں سال سے اس مرض سے واقف ہیں۔اور انہوں نے اس کے علاج کے بے شمار نسخے تیار کئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب” ذیابیطس ایک قابل علاج مرض “محترم ڈاکٹر داؤد احمد شاہین صاحب، بی ایس سی، ایم بی بی ایس  کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے ذیابیطس کا تعارف کرواتے ہوئے اس کی علامات اور علاج کے طریقوں کو ایک اچھے انداز میں جمع کر دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف  کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 11
حرف مدعا 14
ذیابیطس کاتاریخی پس منظر 19
ذیابیطس او رجدید سائنس 23
ذیابیطس کیاہے 25
ذیابیطس کی اقسام 28
ذیابیطس کی علامات 34
ذیابیطس کے اسباب 38
ذیابیطس کی تشخیص 47
پیشاب میں شوگر ٹیسٹ کرنا 49
خون میں شوگر ٹیسٹ کرنا 52
بلڈ شوگر ٹیسٹ اور مریضوں کارد عمل 55
گلائیکوساندگلوبن ٹیسٹ 56
ذیا بیطس کی پیچید گیاں 59
مختصر المیعاد پیچید گیاں 64
ذیابیطس تیزابی بے ہوشی 64
کم شکری کی بےہوشی 71
ذیابیطس اورجرائمنی بیماریاں 77
طویل المیعاد پیچید گیاں 79
خون کی نالیوں کی بیماریاں 79
ذیابیطس کاآنکھ پر اثر 80
ذیابیطس کی اعصاب بر اثر 88
ذیابیطس کاگردے پر اثر 94
ذیابیطس کاجلدی بیماریاٹ 99
ذیابیطس کاعلاج 105
غذا سے علاج 108
قدکے لحاظ سےوزن معلوم کرینکا کاطریقہ 110
حرار ے کیا ہیں 112
جسم کے لیے روزانہ حرار معلوم کرنیکا طریقہ 113
ہماری غذا کے اہم اجز ا 115
غذاکی قسمیں 125
غذا ئی چارٹ  کانمونہ 127
غذا ئی اشیاء کاانتخاب 130
اجویات سے علاج 139
سلفو نائل یوریا کے مرکبات 140
بگوانائیڈ گروپ کی ادویات 143
ادویات کے استعمال میں مریضوں کے لئے عمومی ہدایات 144
انسولین سے علاج 149
انسولین کی قسمیں 150
انسولین کی حفاظت 154
انسولین کے یونٹ او رسرنجیں 154
انسولین کاٹیکہ بھرنے کاطریقہ 156
مختلف قسم کی انسولین ملاکر لگلانا 156
ٹیکہ جسم کے کون سے حصوں پر لگایاجائے 157
ٹیکہ لگانے کاطریقہ 158
ان جیکشن  لگانے کےاواقت او رانسولین کی مقدار کاتعین 159
انسولین کی مزاجمت 161
ہنی مون پیریڈ 162
انسولین کے استعمال کے مسائل 162
انسولین کے استعمال میں احتیاط 164
غیر انسولین انحصاری مریضوں میں انسولین کااستعمال 166
انسولین لگانے کے جدید طریقے 167
ہمزاد لبابہ 169
انسولین کیسے تیار کی جاتی ہے 170
انسولین اور کم شکری کی ادویات سے علاج کروانیواے مریضوں کی خاص غذائی ضروریات 171
ذیابیطس کاعلاج او رمریضوں کاردعمل 174
چینی اور شکر کی متبادل اشیاء 178
غذا بر لاوجہ پابندی 180
ذیابیطس او ربچوں کے مسائل 182
ذیابیطس اور حمل 189
ذیابیطس اور بڑھاپے کے مسائل 195
موٹاپا او رذیابیطس 198
جنسی کمزوری 205
ذیابیطس اور ورزش 214
طاقت کہاں سے آتی ہے 215
ورزش کے دوران کیاہوتاہے 216
شوگر کے مریضوں میں ورزش کے فوائد 219
سخت ورزش کے نقصانات 219
سستانے کے گرسیکھیں 224
ذیابیطس او رروزہ 227
ذیابیطس اور پاؤں کی حفاظت 235
پاؤں کامعائنہ اور اس کاعلاج 238
مریضوں کے لئے ہدایات 239
ذیابیطس اور سرجری 244
ذیابیطس او رخاندانی منصوبہ بندی 246
دیگر عورضات کے دوران شوگر کے مریضوں کے لئے ہدایات 247
ذیابیطس اور مسافرت 248
کامیاب زندگی گزارنے کے چند سنہری اصول 250
ذراسوچئے 266

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like