تذکرۃ القراء ( الیاس اعظمی )

تذکرۃ القراء ( الیاس اعظمی )

 

مصنف : ڈاکٹر محمد الیاس الاعظمی

 

صفحات: 234

 

تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے ۔ اس کےلیے  امانت ودیانت او رصداقت کاہونا از بس ضروری ہے۔مؤرخ کے لیے  یہ بھی ضروری ہےکہ وہ تعصب ،حسد بغض، سے کوسوں دور  ہو ۔تمام حالات کو  حقیقت کی نظر  سے  دیکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہو ۔ذہین  وفطین ہو  اپنے حافظےپر کامل اعتماد رکھتا ہو۔حالات وواقعات کوحوالہ قرطاس کرتے وقت تمام کرداروں کا صحیح تذکرہ کیا گیا ہو ۔اس لیے  کہ تاریخ  ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس  کے ذریعے انسان اپنا ماضی دیکھ سکتاہے  اور اسلام میں تاریخ ، رجال  اور تذکرہ  نگار ی کو بڑی اہمیت  حاصل ہے اور یہ  اس کے امتیازات میں سے  ہے ۔بے شمارمسلمان مصنفین نے اپنے اکابرین  کے تذکرے لکھ کر ان  کےعلمی عملی،تصنیفی،تبلیغی اورسائنسی کارناموں کوبڑی عمدگی سے اجاگر کیا ہے۔ زنظر کتاب’’ تذکرۃ القرّاء‘‘ڈاکٹر قاری محمد الیاس الاعظمی  کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب قرّاء عشرہ اور ان کے رواۃ کے حالات وسوانح اور ان کےعلمی ودینی ور مذہبی واخلاقی کارناموں کا مجموعہ ہے فاضل مصنف نےاس کتاب میں 20  مشہور ائمہ قراء کاتفصیلی تذکرہ پیش کیا ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 12
دیباچہ 14
1۔امام نافع بن ابو نعیم مدنی
نام و نسب 16
پیدائش اور وطن 16
حلیہ اور اخلاق 17
اساتذہ و شیوخ 18
سلسلہ قرآت 18
تلامذہ 21
رواۃ قرآت 22
فضل و کمال 22
علم قرآت میں درجہ و مرتبہ 24
فن حدیث 25
ثقاہت و عدالت 25
زہد و اتقاء 25
زیارت صحابہ 26
منہ سے خوشبو 26
وصیت 26
وفات 27
2۔امام عیسیٰ بن مینا قالون مدنی
نام و نسب 28
لقب 28
ولادت وطن او رخاندان 29
تحصیل علم اور شیوخ 30
درس و تدریس اور تلامذہ 30
سلسلہ قرآت 31
امامت و مرجعیت 31
کرامت 33
فن حدیث 33
شہرت و مقبولیت 33
وفات 34
3۔امام عثمان بن سعید ورش مصری
نام ونسب 35
لقب 35
ولادت و وطن 37
حصول علم اور شیوخ 37
تلامذہ اور راوی قرآت 39
خوش الحانی 40
حلیہ 41
وفات 41
4۔اما م عبد اللہ ابن کثیر مکی
نام و نسب 43
نسبت 43
ولادت و وطن 44
تعلیم و تربیت اور اساتذہ 45
سلسلہ قرآت 46
درس و تدریس 46
تلامذہ 46
رواۃ قرآت 48
علم قرآت 49
فن حدیث 49
ثقاہت و عدالت 50
قضا 51
ذریعہ معاش 51
حلیہ 52
انتقال 52
5۔ امام احمد بن محمد بزی
نام و نسب 53
نسبت 54
پیدائش اور وطن 54
شیوخ 55
سلسلہ قرآت 55
تلامذہ 55
راوی قرآت 55
فن حدیث 56
فتنہ خلق قرآن 58
وفات 58
6۔امام محمد بن عبد الرحمٰن قتبل مکی
نام ونسب 59
نسبت 59
ولادت و وطن 60
اساتذہ و شیوخ 60
سلسلہ قرآت 60
سیرت و کردار 61
تعلقات 61
تلامذہ 61
راوی قرآت 62
ملازمت 62
وفات 62
7۔امام ابو عمرو و زبان بن العلاء بصری
نام ونسب 63
نسبت 65
اساتذہ و شیوخ 66
سند و سلسلہ قرآت 67
تلامذہ 68
علم و فضل 69
حجاج کے مظالم 71
حدیث 74
ثقاہت و عدالت 75
نحو 76
لغت و عربیت 76
شعر و ادب 76
جامعیت 77
کرامات 78
تصانیف 79
انتقال 80
8۔امام حفص بن عمر وری
نام و نسب 82
حصول علم اور شیوخ 82
سلسلہ قرآت 83
تلامذہ 84
احادیث 85
ضبط و ثقاہت 86
نحو 86
فتنہ خلق قرآن 82
دینداری 87
تصانیف 87
وفات 88
اولاد 88
9۔امام صالح بن زیاد سوسی
نام و نسب 89
نسبت 90
شیخ 90
سلسلہ قرآت 91
تلامذہ 91
حدیث 91
ثقاہت 92
وفات 92
اولاد 92
10۔امام عبد اللہ  ابن عامر شامی
نام ونسب او رکنیت 93
خاندان 94
ولادت و وطن 94
حصول علم اور شیوخ 97
سلسلہ قرآت 98
تلامذہ 98
قرآت میں درجہ و مرتبہ 99
حدیث 100
عہدہ قضا 101
وفات 102
11۔ امام ابو الولید  ہشام بن عمار دمشقی
نام و نسب 103
علم و فضل 103
حصول علم اور شیوخ 105
سلسلہ قرآت 106
تلامذہ 107
حدیث 107
عدالت و صداقت 108
وفات 109
اولاد 109
12۔امام ابن ذکوان قرشی
نام و نسب 110
ولادت و وطن 110
شیوخ و تلامذہ 110
سلسلہ قرآت 111
حدیث 112
صداقت و ثقاہت 113
تصنیف 113
وفات 113
اولاد 113
13۔ اما م عاصم بن ابی النجود کوفی
نام اور ولدیت 114
وطن 115
شیوخ 115
سلسلہ قرآت 115
رواۃ قرآت 116
تبحر علمی 116
خوش الحانی 120
حدیث 120
ثقاہت و عدالت 121
قوت حفظ 121
زہد و تقویٰ 122
وفات 123
14۔امام ابو بکر بن عباش اسدی
نام و نسب 124
ولادت 126
طلب علم اور شیوخ 127
تلامذہ 130
سلسلہ قرآت 131
فضل و کمال 131
قرآن پاک اور علم قرات سے تعلق 132
حدیث میں بلند پائیگی 134
نقد و جرح 134
نقہ 135
عبادت 135
کرامت 137
ذوق شعری 138
بنو امیہ کی حمایت 139
عقیدہ و مسلک 142
فتنہ خلق قرآن 142
مقولے 143
پیشہ 144
وفات 144
اولاد 144
15۔امام حفص بن سلیمان کوفی
نام ونسب 146
ولادت و وطن اور تعلیم 146
اساتذہ و شیوخ 149
تلامذہ 149
حفظ و ثقاہت 151
زہد و تقویٰ 152
موازنہ شعبہ و حفص 152
وفات 154
16۔ امام حمزہ بن حبیب الزیات کوفی
نام ونسب 156
ولادت و وطن 156
نسبت 156
تحصیل علم اور شیوخ 160
سلسلہ قرآت 161
راوی قرآت 162
علم فرائض 165
حدیث 166
جرح و تعدیل 167
زہد و ورع 167
ذریعہ معاش 169
خواب 170
مناقب 170
تصانیف 171
وفات 171
17۔امام خلف بن ہشام بغدادی
نام و نسب 172
ولادت 172
حصول علم 173
شیوخ 174
تلامذہ 174
حدیث 175
ثقاہت 175
زہد و اتقا اور شرافت 176
اما م حمزہ کی اتباع 177
وفات 177
18۔اما م خلاد بن خالد کوفی
نام ونسب 179
پیدائش اور وطن 179
حصول علم اور اساتذہ 179
تلامذہ 179
فن قرآت 180
حدیث 180
وفات 180
19۔اما م علی بن حمزہ کسائی
نام و نسب 181
نسبتیں 182
پیدائش اور وطن 184
تجرد 185
تحصیل علم اور شیوخ 185
سلسلہ قرآت 186
درس افادہ 186
تلامذہ 186
رواۃ قرآت 188
علم وفضل 188
حدیث 191
صداقت 192
طلب نحو کا سبب 193
قرآت اور نحو 194
نحوی اسکول 194
نحو میں کمال و امتیاز 195
شعر و سخن 196
فقہی بصیرت 197
خلفاء سے ربط و تعلق 199
زہد و روع 203
تصانیف 204
وفات 205
بشارتیں 206
20۔امام لیث بن خالد بغدادی
نام 208
ولادت و وطن 208
شیوخ و  تلامذہ 208
قرآت 209
حدیث 209
وفات 209
کتابیات 210

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like