حیات سیدنا مسیح علیہ السلام

سیدنا مسیح علیہ السلام

 

مصنف : محمد مغیرہ

 

صفحات: 68

سیدنا عیسی  کو زندہ آسمان پر اٹھانے اور پھر قرب ان کے نزول کا عقیدہ مجید اور صحیح سے  ثابت ہے،مگر قادیانیوں کا عقیدہ ہے کہ جب نے سیدنا عیسی  کو صلیب دے کر قتل کرنے کی کوشش کی تو قرآن نے جو فرمایا کہ “ نےانہیں اپنی طرف بلند کردیا “وہ حقیقت میں انہیں بلند نہیں کیا گیا تھا بلکہ انکے درجات بلند کردیے گئے تھے۔اس جگہ پر درجات کے بلند ی کا یہ فائدہ ہوا کہ صلیب پر وہ زندہ رہےاوریہود کو شبہ لگ گیا کہ وہ وفات پاچکے ہیں اور وہ انہیں چھوڑ کر چلے گئے۔سیدنا عیسی  پھر کسی اور علاقہ میں چلے گئے وہاں تقریبا نصف صدی رہے پھر طبعی وفات پائی اور انکی قبر کشمیر میں ہے، اب ایک نیا مسیح پیدا ہونا تھا جو کہ ایک محبوط الحواس بھینگے میٹرک فیل و کذاب مرزاقادیانی کی شکل میں پیدا ہوا ہے۔ ہمارے نزدیک مرز ا نے تو محض عیسی ؑ کی سیٹ خالی دیکھ کر خود کو مسیح کہلوانے کے لیے قرآن سے عیسی کی وفات کا عقیدہ اور اسکی قبر کے گھڑے ہیں۔ زیر کتاب “ سیدنا مسیح  ” محترم  مولانا محمد مغیرہ صاحب مرکزی ناظم مجلس احرار اسلام کی کاوش ہے جس میں انہوں نے مرزا کی طرف سے وفات مسیح  کے باطل عقیدے پر پیش کردہ تیس کا مکمل ومدلل جواب دیتے ہوئے سیدنا عیسی  کی زندگی کے حوالے سے وارد قرآنی آیات اور نبویہ کو ایک جگہ جمع فرما دیا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 1
سیدنا مسیح علیہ السلام 6
مرزا کی طرف سے وفات مسیح کے باطل عقیدے پر پیش کردہ تین کا مکمل و مدلل جواب 6

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...