حضرت ابراہیم ؑ امام انسانیت

حضرت ابراہیم ؑ امام انسانیت

 

مصنف :

 

صفحات: 200

 

سیدنا حضرت ابراہیم﷤ تعالی کے جلیل القدر تھے۔ مجید میں وضاحت سے حضرت ابراہیم﷤ کا تذکرہ موجود ہے۔ قرآن مجید کی 25 سورتوں میں 69 دفعہ حضرت ابراہیم﷤ کا اسم گرامی آیا ہے۔ اور ایک سورۃ کا نام بھی ابراہیم ہے۔ حضرت ابراہیم ﷤نے یک ایسے میں آنکھ کھولی جو خرافات میں غرق اور جس گھر میں جنم لیا وہ بھی شرک وخرافات کا مرکز تھا بلکہ ان ساری خرافات کو حکومتِ وقت اورآپ کے والد کی معاونت اور سرپرستی حاصل تھی۔ جب حضرت ابراہیم﷤ پربتوں کا باطل ہونا اور کی واحدانیت آشکار ہوگی تو انہوں نے سب سے پہلے اپنے والد آزر کو کی تلقین کی اس کے بعد عوام کے سامنے اس دعوت کو عام کیا اور پھر بادشاہ وقت سےمناظرہ کیا اور وہ لاجواب ہوگیا۔ اس کے باجود قوم قبولِ سے منحرف رہی حتیٰ کہ بادشاہ نے انہیں آگ میں جلانے کا حکم صادر کیا مگر اللہ نے آگ کو ابراہیم﷤ کے لیے ٹھنڈی اور سلامتی والی بنا دیا اور دشمن اپنے ناپاک اردادوں کے ساتھ ذلیل و رسوار ہوئے اور اللہ نے حضرت ابراہیم﷤ کو کامیاب کیا۔اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ﷩کے بیان کرنے کامقصد خودان الفاظ میں واضح اور نمایا ں فرمایا ’’اے نبیﷺ جونبیوں کے واقعات ہم آپ کے سامنے بیان کرتے ہیں ان سے ہمارا مقصد آپ کے دل کو ڈھارس دینا ہے اور آپ کے پاس پہنچ چکا ہے اس میں مومنوں کے لیے بھی نصیحت وعبرت ہے۔‘‘ زیر کتاب ’’حضرت ابراہیم ﷤ امام انسانیت‘‘ سہ ماہی علی گڑھ کے مدیر معاون جناب ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی﷾ مصنف ومرتب کتب کثیرہ کی کاوش ہے ۔ اس کتاب کا بیشتر حصہ سہ ماہی تحقیقات علی گڑھ اور دیگر مجلات میں شائع ہو چکا ہے۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں حضرت ابراہیم کی شخصیت کا محض تاریخی مطالعہ نہیں کیا بلکہ اس میں آپ کی دعوت اور پیغام کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس کی تالیف میں سب سے زیادہ استفادہ وحدیث سے کیا گیا ہے۔ بائبل، کتب و اور کتب قصص الانبیاء وغیرہ سے بھی ضروری حد تک فائدہ اٹھایا گیا ہے۔ سیدنا ابراہیم﷤ کے حوالے سے یہ ایک مستند اور جامع کتاب ہے۔ تعالی اس کتاب کو لوگوں کے عقائد کی کا ذریعہ بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 7
باب اول عہد ابرہیم ؑ 11
حضرت ابراہیم ؑسےپہلے 11
الف۔قوم نوحؑ 11
ب۔قوم عا 12
ج۔قوم ثمود 13
حضرت ابراہیم ؑ کاعہد 15
قوم ابراہیم 16
الف۔سیاسی حالات 16
ب۔تہذیب وتمدن 18
د۔معاشرت واخلاق 24
باب دوم : ابراہیم ؑ 26
نام ونسب 26
آزرباب یا چچا 26
خاندان 27
ولادت 27
بچپن 28
بعثت 32
اطمینان قلب کےلیے ایک درخواست 33
دعوت 37
باپ کو دعوت 37
قوم کو دعوت 39
استدراج ۔نیاانداز دعوت 42
اتمام حجت 47
بادشاہ سےمحاجہ 49
51
اعلان براءت 52
قوم ابراہیم کاانجام 54
ہجرت 56
کنعان کی طرف 57
57
کیاحضرت ہاجرہ لونڈی تھیں 60
حضرت اسماعیل کی ولادت 63
آزمایش 64
بےآب وگیاہ وادی   میں 65
واقعہ ذبخ 68
حقیقت 69
کون 72
ختنہ عہد الہی کانشان 75
ولادت اسحاق 77
قوم لوط اوراس کاانجام 80
جرہم کی آبادی 85
حضرت اسماعیل ؐ کی آل واولاد 86
کی تعمیر 91
تعمیر کعبہ حضرت ابراہیم ؐ سے قبل 91
تعمیر ابراہیمی 93
کی مناوی 95
آخری ایام 98
وفات حضرت سارہ 98
وفات حضرت ہاجرہ 98
دیگر ازواج واوالاد 99
وفات حضرت ابراہیم ﷤ 99
باب سوم :ملت ابراہیم 100
ملت کامفہوم 101
ملت ابراہیمی کے بنیادی عناصر 107
107
رسالت 111
112
115
117
119
ختنہ 119
انفرادی ذمہ داری 121
ملت ابراہیمی کےحاملین 121
ملت ابراہیمی اورانبیائے بنی اسرائیل 125
کاملت ابراہیمی سےانحراف 126
نصاری اورملت ابراہیمی 128
ملت ابراہیمی اوراسلام 130
اورملت ابراہیمی دونوں کی ایک ہے 131
ملت ابراہیمی کےتمام عناصر میں باقی رکھے گئے ہیں 134
فریضہ 136
میں جز وسزا کامدارومدار کے ذاتی اعمال پر ہے 138
خاتم النبیین ﷺ ملت ابراہیمی کےمجدد 139
ملت ابراہیمی کی دعوت کی دعوت ہے 141
باب چہارم :اسوہ ابراہیم ﷤ 144
سےبے زاری 145
کامل اطاعت الہی 148
استغفار روانات 153
شکر 154
156
عبادت گزاری 163
والدین کےساتھ حسن سلوک 165
مہمان نوازی 168
حلم وبردباری 171
صداقت شعاری 174
باب پنجم : ابراہیم ؐ چند شبہات کاجائزہ 176
حضرت ابراہیم ؐ کی شخصیت کاانکار 177
میں حضرت ابراہیم ؐ کی شخصیت کاارتقاء 180
حضرت ابرہیم ﷤ کااہل اورخانہ کعبہ سےمتعلق 187
کتابیات 195

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...