حضرت معاویہ ؓاور تاریخی حقائق

حضرت معاویہ ؓاور تاریخی

 

مصنف :

 

صفحات: 330

 

سیدنا معاویہ  ان جلیل القدر میں سے ہیں ،جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابت جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔سیدنا علی   کی وفات  کے بعد  ان کا دور حکومت کے درخشاں زمانوں میں سے ہے۔جس میں اندرونی طور پر امن اطمینان کا دور دورہ بھی تھا اور ملک سے باہر دشمنوں پر مسلمانوں کی دھاک بھی بیٹھی ہوئی تھی۔لیکن افسوس کہ بعض نادان بھائیوں نے ان پر اعتراضات اور الزامات کا کچھ اس انداز سے انبار لگا رکھا ہے کہ تاریخ کا یہ تابناک زمانہ سبائی پروپیگنڈے کے گردوغبار میں روپوش ہو کر رہ گیاہے۔اور امر کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ تاریخ کی روشنی میں اصل حقیقت کو واضح کیا جائے۔ زیر کتاب” حضرت معاویہ  اور تاریخی حقائق ” مسلک دیو بند سے تعلق رکھنے والے کے معروف عالم محترم  مفتی صاحب  کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نے صحابی رسول سیدنا معاویہ   کی ،آپ کے ومناقب ،آپ کے عہد حکومت کے حالات کو بیان کرتے ہوئے  آپ پر کئے گئے  مخالفین کے اعتراضات کا مدلل اور مسکت جواب دیا ہے۔یہ کتاب تین حصوں پر مشتمل ہے،جس میں سے پہلا حصہ سیدنا معاویہ  پر اعتراضات  کے جائزے ،دوسرا حصہ لاہور کے اعتراضات کے جواب جبکہ تیسرا حصہ سیدنا معاویہ   کی سیرت ومناقب پر مبنی ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف آغاز 9
حصہ اول
حضرت معاویہ ؓ اور وملوکیت (حضرت معاویہ پر اعتراضات کا جائزہ ) 11
بحث کیوں چھیڑی گئی ؟ 15
کا الزام 21
نصف دیت کا معاملہ 26
مال غنیمت میں خیانت 31
حضرت علی ؓ پر سب و شتم 36
استلحاق زیاد 51
گورنروں کی زیادتیاں 62
حضرت حجر بن عدی کا قتل 75
حضرت حجر بن عدی کا قتل 75
حضرت معاویہ ؓ کے زمانے میں اظہار ائے کی 108
کی ولی عہدی کا 112
ولی عہد بنانے کی شرعی حیثیت 115
کیا حضرت معاویہ ؓ کو کا اہل سمجھتے تھے ؟ 118
کے بارے میں صحابہ ؓ کے مختلف 129
حضرت مغیرہ بن شعبہ ؓ 129
کی بیعت کے سلسلے میں ’’بدعنوانیاں‘‘ 133
حضرت حسین کا موقف 136
چند اصولی مباحث 139
عدالت صحابہ ؓ کا 139
روایات کا 144
حضرت معاویہ ؓ کے عہد حکومت کی صحیح حیثیت 154
ایک ضروری بات 168
حصہ دوم
حضرت معاویہ اور و ملوکیت ( ’’ لاہور‘‘ کےتبصرے کا جواب) 171
مجموعی تاثرات 175
کا الزام 178
نصف دیت کا معاملہ 190
ایک دلچسپ غلطی 191
مال غنیمت میں خیانت 199
حضرت علیؓ پر سب و شتم 205
استلحاق زیاد 219
ابن غیلان کا واقعہ 226
گورنروں کی زیادتیاں 230
حجر بن عدی  کا قتل 238
ایک ضروری گزارش 247
کی ولی عہدی 250
عدالت 254
حضرت معاویہ اور فسق و بغاوت 260
جنگ صفین کے فریقین کی صحیح حیثیت 264
آخری گزارش 275
حصہ سوم
حضرت معاویہؓ شخصیت ، کردار او رکارنامے 279
ابتدائی حالات 282
284
آنحضرتﷺ کےساتھ تعلق 284
حضرت معاویہؓ صحابہؓ کی میں 288
حضرت معاویہ ؓ تابعین  کی میں 294
سوانح 296
غزوات 304
305
حکمران کی حیثیت 305
حضرت معاویہ کے روز مرہ کے معمولات 310
حلم ، بردباری اور نرم خوئی 311
عفو و درگزر اور حسن اخلاق 313
عشق نبوی 315
اطاعت 316
خشیت باری تعالیٰ 317
سادگی اور فقر و استغناء 319
و تفقہ 320
ظرافت 321
وفات 322
آپؓ کے دور حکومت پر ایک مؤرخ کا 324

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...