حضرت محمد ﷺ منتخب کتابیات اردو کتب و مقالات

حضرت محمد ﷺ منتخب کتابیات کتب و

 

مصنف : شیر نوروز خان

 

صفحات: 582

 

اس روئے ارض پر انسانی ہدایت کے لیے تعالیٰ نے جن برگزیدہ بندوں کو منتخب فرمایا ہم انہیں ورسل﷩ کی مقدس اصطلاح سے یاد رکرتے ہیں اس کے انسانِ اول اور ِاول ایک ہی شخصیت حضرت آدم کی صورت میں فریضۂ ہدایت کےلیے مبعوث ہوئے ۔ اور پھر یہ کاروانِ رسالت مختلف صدیوں اور مختلف علاقوں میں انسانی ہدایت کے فریضے ادا کرتے ہوئے پاکیزہ سیرتوں کی ایک کہکشاں ہمارے سامنے منور کردیتاہے ۔درخشندگی اور تابندگی کے اس میں ایک شخصیت خورشید جہاں تاب کی صورت میں زمانےاور زمین کی ظلمتوں کو مٹانے اورانسان کےلیے ہدایت کا آخری پیغام لے کر مبعوث ہوئی جسے محمد رسول ﷺ کہتے ہیں ۔ آج انسانیت کےپاس آسمانی ہدایت کا یہی ایک نمونہ باقی ہے۔ جسے مجید نےاسوۂ حسنہ قراردیا اور اس اسوۂ حسنہ کےحامل کی سیرت بن کر ظلمت کدۂ عالم میں روشنی پھیلارہی ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔حضرت محمد ﷺ ہی اللہ تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پوراسامان رکھتی ہے ۔ کے لکھنے پڑھنے کی ابتدا سے اب تک کوئی انسان ایسا نہیں گزرا جس کے سوانح وسیرت سے متعلق دنیا کی مختلف زبانوں میں جس قدر محمد رسول اللہ ﷺ سے لکھا جاچکا ہے اور لکھا جارہا ہے ۔اردو بھی اس معاملے میں کسی بھی زبان سے پیچھے نہیں رہی اس میں حضورﷺ سے متعلق بہت کچھ لکھا گیا اور ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے ۔حضور اکرم ﷺ کی ذات اقدس پر اورابن ہشام سے لے کر گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں لکھے جا چکے ہیں اورکئی ادارے صرف نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے ۔اور پورے عالمِ میں ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد بھی کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل اپنے تحریری پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔یہ سب اس بات کا بیّن ثبوت ہے کا انسانوں میں سے ایک ایسا بھی تھا اور ہے کہ جس کی ذات کامل واکمل پر جس قدر بھی لکھا جائے کم ہے اور انسانیت اس کی صفات ِ عالیہ پر جس قدر بھی فخر کرے کم ہے ۔ زیر کتاب ’’ حضرت محمدﷺ منتخب کتابیات کتب ومقالات‘‘ بین الاقوامی یونیورسٹی ، آباد کے چیف لائبریرین جناب شیر نورز خان کی برس ہا برس کی شبانہ روز محنت سے تیار ہونے والا شاہکار ہے۔کتابیات کو انگزیزی میںBibliography کہتے ہیں اس سے مراد کتابوں یا غیر کتابی مواد کی وہ فہرست جو ان کے مآخذ کا پتہ دےیاکتابی یا غیر کتابی مواد کی فہرستوں کی تیاری کسی خاص مبحث کے متعلق کتابوں کی فہرست اسے فہرستِ کتب، کتاب نامہ، کتاب شناسی، کتاب نما سے بھی موسم کیا جاتا ہے۔مرتب موصوف نے النبی ﷺ کے متعلق تقریباً 45 موضوعات کے تحت اس سے متعلقہ کتب کے نام اس کتاب میں درج کیے ہیں ۔مرتب کی یہ کاوش لائق تحسین ہے۔اس کتابیات سیرت سے اہل وتحقیق ، بالخصوص اس فن میں کرنے والوں خاص طور پر ایم فل اورڈاکٹریٹ کے محقق وطالبات کو نہ صرف موضوع ِ تحقیق کے انتخاب میں خاصی مدد ملے گی بلکہ میں طیبہ کے تمام ذخیرہ تک ان کی رسائی آسان ہوجائے گئی ۔راقم کے پاس یہ کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ ہے دوران تبصرہ چند مقامات سے ملاحظہ کیا تو معلوم ہواکہ فاضل مرتب نے اردو کتب سیرت کا مکمل احاطہ نہیں کیا مثلاً عمومی کتب سیرت میں ڈاکٹر مہدی کی کتاب’’ السیرۃ النبویہ فی ضوء مصادر الاصلیہ‘‘ کا اردو نبوی کےنام شائع ہو ا ہے اس کا نام اس کتاب میں موجود نہیں ہے اور اسی طرح مولانا منیر قمر ﷾ کی کتاب ’’ سیرت امام االانبیاء‘‘ کا بھی نام نہیں ہے ۔ مجلہ رشد ،لاہور کے حرمت رسول نمبر جون 2008ءکا بھی تذکرہ نہیں ہے ۔ اور مولد النبی کے ضمن میں مولانا منیر قمرصاحب کی کتاب’’ صحیح ولادت مصطفیٰﷺ اور عطاء الرحمٰن صاحب کتاب ’’ جشن النبیﷺ کی تاریخی وشرعی حیثیت ‘‘مولانا محمد طیب محمدی صاحب کی کتاب’’ کی قسم جشن میلاد النبی وحدیث سے ثابت نہیں‘‘ کا بھی تذکر ہ نہیں ہے جن کتب کا میں نے ذکر کیا ہے یہ ساری کتابیں الحمد للہ کتاب وسنت سائٹ پر موجود ہیں ۔کتاب کی مکمل ورق گردانی سے کئی کتب ومضامین کا ہوسکتا ہے کہ جن کو اس کتاب میں شامل نہیں کیاگیا۔اس کتاب میں مذکور کتب کے ناموں کو حروف تہجی کے اعتبار سے پیش کردیا جاتا تو زیادہ مفید تھا

عناوین صفحہ نمبر
حرف آغاز ا
پیش لفظ ج
مقدمہ ہ
حوالہ جاتی مآخذ(،فرہنگ، کتابیات، اشاریہ) 1
نگاری اورسیرت نگاران 7
ارض وآثار وتبرکات نبوی 17
النبیﷺ (عمومی) 25
مولد النبیﷺ 105
نبوت اور 117
حضورﷺ کےمتعلق پیشگوئیاں 134
حضورﷺ کی پیشگوئیاں 136
اور 138
حضورﷺ کی مکی زندگی 145
النبیﷺ 149
ہجرت النبیﷺ 156
حضورﷺکی مدنی زندگی 158
عہد نبوی ﷺ میں جنگی عملی 159
عہد نبوی ﷺمیں سیاسی زندگی 172
عہد نبوی ﷺ میں معاشرت 188
عہد نبوی ﷺ میں معاشی زندگی 237
عہد نبوی ﷺ میں اور عدالت 280
عہد نبوی ﷺ میں وتربیت 255
عہد نبوی ﷺ میں دعوت وتبلیغ 272
النبیﷺ اور 284
طب نبویﷺ 285
النبیﷺ اور 290
النبیﷺ اور نفسیات 291
النبیﷺ اور عصر جدید 291
سرکاری مناصب وذرائع کا ذمہ دارانہ استعمال 310
نبویﷺ کی روشنی میں ذرائع کا کردار اور ذمہ داریاں 319
النبیﷺ کی روشنی میں نبویﷺ 324
نبویﷺ 329
النبیﷺ اور دیگر ادیان 332
بینی المذاہب عالمی اتحاد اسوہ رسول ﷺ کی روشنی میں 338
بنیادی انسانی اور نبویﷺ 348
النبیﷺ اوربچے 353
النبیﷺ اور 356
اخلاق اور شخصیت النبیﷺ 365
رحمۃ للعالمینﷺ 392
حب رسول اللہﷺ 396
النبیﷺ (مقام اور اطاعت واتباع) 404
عبادات رسول ﷺ 411
معجزات النبیﷺ 414
درودوسلام ﷺ 420
تحفظ ناموس رسالت ﷺ 440
وصال النبیﷺ 458
خاندان رسول اللہﷺ 459
والدین رسول ﷺ 467
حضورﷺ کی عائلی زندگی اور ازواج مطہرات 470
اولاد رسول ﷺ 482
فہرست رسائل 486
اشاریہ 489

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...