حضرت عمر بن عبد العزیز رحمتہ اللہ علیہ

حضرت عمر بن عبد العزیز رحمتہ علیہ

 

مصنف : عبد العزیز سید الاہل

 

صفحات: 291

 

حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ علیہ کا زمانہ مختصر ہونے کے باوجود کمال سے بھرپور اور اعمال صالحہ سے آراستہ و پیراستہ تھا۔ آپ رحمۃ علیہ کا عہد خلافت لوگوں کے لیے پرسکون اور پر امن زمانہ تھا۔ کی بہت سی کتابوں میں حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ لیکن اس سلسلہ میں دو کتب سب سے ممتاز آتی ہیں۔ جن میں سے ایک مؤرخ ابن جوزی کی ’ عمر بن عبدالعزیز‘ جبکہ دوسری ابن الحکیم کی’سیرت عمر بن عبدالعزیز‘ہے۔ یہ دونوں کتب چونکہ قدیم ہیں اس لیے ان کا اسلوب بھی قدیم ہے ان میں تنقید اور بحث و مباحثہ سے گریز کرتے ہوئے روایات کو جمع کرنے پر اکتفا کیا گیا ہے۔ زیر نظر کتاب میں مصنف نے ان کتب کے و روایات کو جدید اسلوب میں پیش کیا ہے۔ ان کتابوں میں بیان کردہ تقریباً تمام اہم واقعات اس کتاب کا حصہ ہیں۔ جس میں عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کی پوری جمع ہو گئی ہے اور مدت خلافت کی نشاندہی بھی کر دی گئی ہے۔ نیز آپ رحمۃ اللہ علیہ  کے لا زوال کارنامے تفصیل کے ساتھ قلمبند کیے گئے ہیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
فاروق اعظم ؓ(عمر بن الخطاب) 32
عہد فاروقی 33
عبدالعزیز بن مروان 39
عمر بن عبدالعزیز کا حلیہ 44
ایک صحیح اور سچا 48
عمر سے روایات 53
معاویہ کی درخواست 59
کی امارت 63
عمر ؓکے رجحانات 68
ایک عالم پر غصہ 71
نبوی کی توسیع 73
یہ خبیب کون تھے؟ 82
خبیب کی وفات 84
عمر ؓکی معزولی 85
عمر ؓنے مدینہ کیوں چھوڑا؟ 93
ولید کے مظالم 95
عمر کی سب سے پہلی 96
ولید کو عمر کی ایک نصیحت 101
عمر کی بندی 104
ولید کی وفات اور سلیمان کی آمد 106
سلیمان کھانے کا بڑا حریص تھا 108
سلیمان نے کو کاتب بنانا چاہا 112
سلیمان کی بیماری 113
سلیمان کی 119
بیعت عمر 120
عورتوں کی حرص کی چیزیں 129
عمر کے ایک بیٹے کا واقعہ 130
خیبر کی جائیداد کا فیصلہ 134
امراء کی ایک سازش 137
عمر کا امراء کے مطالبے سے انکار 144
عدل کس پر واجب ہے 155
عبدالملک بن عمر 156
عمر کے دامن میں دو چیزیں جمع تھیں 163
عمر کو زمانہ فساد معلوم تھا 170
عمر فریبیوں کے چالوں میں نہ آتے تھے 177
عاملوں کی دیکھ بھال 184
عہد عمر ؓمیں طبیعیات کو اعتدال 195
بیت المال یا سرکاری خزانہ 199
رفتہ رفتہ ہوتی ہے 206
ایک نادار کی فریاد 218
دمشق کی تعمیر پر خرچہ 228
سچی گفتگو سحر حلال ہے 234
239
عمر ؓکا نظریہ بحق بجانب تھا 244
خلفا کے نزدیک گالیوں کی سزا 250
طریقہ 262
کا ڈر 271
فرشتوں کی آمد 284
منصور کو ایک نصیحت 289
ایک سبق آموز روایت 289
عہد بنی امیہ میں مٹی زرخیز تھی 290

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...