حضرت عمر ؓکے سرکاری خطوط

حضرت عمر ؓکے سرکاری خطوط

 

مصنف : خورشید احمد فاروق

 

صفحات: 322

 

خطوط لکھنے  اورانہیں محفوظ رکھنے کاسلسلہ بہت قدیم ہے مجید میں حضرت سلیمان  ؑ کا  کو  لکھے گئے کا تذکرہ موجود ہے  کہ  خط ملنے پر ملکہ سبا حضرت سلیمان ؑ کی  خدمت میں حاضر ہوئی۔خطوط نگاری کا  اصل سلسلہ دور سے شروع ہوتا ہے  خود نبیﷺ نے اس  سلسلے کا آغاز فرمایا کہ جب آپ نے  مختلف بادشاہوں اور  قبائل  کے سرداروں کو خطوط ارسال  فرمائے  پھر  اس کے  بعد   خلفائے راشدین﷢  اور اموی  وعباسی  خلفاء نے  بھی بہت سے لوگوں کے نام خطوط لکھے  جو مختلف  کتب سیر میں  موجود ہیں ان میں  سے کچھ مکاتیب تو  کتابی صورت میں بھی شائع ہوچکے ہیں ۔اہل اپنی تحریروں او رتقریروں میں ان کے حوالے دیتے ہیں ۔برصغیرکے مشاہیر اصحاب علم میں سے   شاہ ولی اللہ  محدث دہلوی ، سید ندیر حسین محدث دہلوی، سیرسید ،مولانا ابو الکلام  آزاد، علامہ اقبال ، مولانا اور دیگر بے شمار  حضرات کے خطوط کتابی صورت میں مطبوع  ہیں  اور نہایت دلچسپی سے  پڑ ھےجاتے ہیں۔ابتدائے کے خطوط  میں سے کسی ایک  کے بارے میں   یقین کے ساتھ یہ کنہا مشکل ہے کہ  و ہ اپنی  لفظی ومعنوی شکل میں ویسا  ہی ہے  کہ جیسا ان کو لکھا گیا تھا۔اس میں شک نہیں  کہ یہ خطوط ہمارے پاس ومدون شکل میں آئے  ہیں لیکن قید تحریر میں آنے سے پہلے بہت عرصہ تک وہ سینہ بہ سینہ اور بہ زبان نقل ہوتے رہے  ۔سینہ بہ سینہ انتقال کے دوران بعض خطوط کے مضمون بڑھ گئے اور بعض کے گھٹ گے اور بعض کے بدل گئے ۔ زیر کتاب’’حضرت عمرفاروق ﷜ کے سرکاری خطوط‘‘  ڈاکٹر خورشید احمد فاروق کی مرتب شدہ ہے اس میں  خلیفہ ثانی المومنین سیدنا عمر فاروق﷜کے 454 خطوط  ہیں۔ فاضل مصنف  نے ان خطوط  کو مختلف کتب سیر وتاریخ سے تلاش کر کے اس میں   بحوالہ جمع کیا ہے ۔ سیدنا  عمر کے ان  خطوط کی ثقاہت  جاننے کے لیے  فاضل مصنف کا تمہیدی مقدمہ پڑھنا ضروری ہے ۔ جو کتاب کے صفحہ نمبر 42 سے شروع ہوتا ہے ۔ ۔نیٹ پر ان   کو محفوظ  کرنے کی  خاطر سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے ۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 1959ء میں شائع ہوا تھا۔موجودہ ایڈیشن اس کتاب کا تیسرا ایڈیشن ہے۔اس ایڈیشن میں   خطوط  اور ان کے مقدموں پر ثانی  کی  ہے  اور ان کو ادبی وتحقیقی اور معنوی اعتبار سے پہلے  سے زیادہ بہتر بنانے کی کوشش کی ہے اور کچھ مزید خطوط  اورسیدنا عمر فاروق﷜ کے تعارف کا اضافہ کیا  گیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 16
حضرت عمرفاروقؓ 17
خطوط 40
اختلاف مضمون اختلاف 44
حجم اورمتعدد واشکال والے مضمونی تنائض والے خط 58
محاذ شام وجزیرہ 63
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 68
کی دوسری شکل 69
کی تیسری شکل 69
کی چوتھی شکل 69
کی پانچویں شکل 70
کی چھٹی شکل 70
شام کےمسلمانوں کےنام 71
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 72
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 74
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ اورحضرت معاذبن جبل کےنام 75
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 76
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 78
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 78
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 78
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 79
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 80
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 81
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 82
حضرت جبلہ بن اہم کےنام 85
حض حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 86
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 88
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 89
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 90
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 91
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 93
حضرت جبلہ بن اہم کےنام 94
کی دوسری شکل 98
کی تیسری شکل 100
کی چوتھی شکل 100
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 101
کی دوسری شکل 102
مسلمانوں کےنام 102
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 103
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 103
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 104
کاصلح نامہ 104
صلح نامہ کی دوسری شکل 106
صوبائی گورنروں کےنام 106
حضرت عماربن یاسر ؓکےنام 107
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 107
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 108
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 108
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 108
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 109
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 109
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 110
کی دوسری شکل 110
حضرت خالد بن ولیدؓ کےنام 111
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 111
ہرقل کےنام 113
ہرقل کےنام 113
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 114
چھاؤرمیوں کے مسلمانوں کےنام 115
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 115
حضرت ابوجندل ؓ کےنام 116
مسلمانوں کےنام 116
ر 117
حضرت ابوجندلؓ کےنام 117
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 118
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 119
کی دوسری شکل 119
ر 119
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام 119
حضرت بن ابی سفیانؓ کےنام 122
شام کےفوجی سالاروں کےنام 123
حضرت یزیدبن ابی سفیانؓ کےنام 123
حضرت بن ابی سفیانؓ کےنام 123
حضرت عیاض بن غنم ؓ کےنام 124
حضرت عیاض بن غنم ؓ کےنام 125
حضرت عیاض بن غنم ؓ کےنام 126
حضرت عیاض بن غنم ؓ کےنام 127
حضرت عیاض بن غنم ؓ کےنام 128
حضرت عیاض بن غنم ؓ کےنام 129

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...