حضرت عثمان ؓکے سرکاری خطوط

حضرت عثمان ؓکے سرکاری خطوط

 

مصنف : خورشید احمد فاروق

 

صفحات: 207

 

خطوط لکھنے  اورانہیں محفوظ رکھنے کاسلسلہ بہت قدیم ہے مجید میں حضرت سلیما﷤  ؑ کا  کو  لکھے گئے کا تذکرہ موجود ہے  کہ  خط ملنے پر حضرت سلیما ن﷤ کی  خدمت میں حاضر ہوئی۔خطوط نگاری کا  اصل سلسلہ دور سے شروع ہوتا ہے  خود نبیﷺ نے اس  سلسلے کا آغاز فرمایا کہ جب آپ نے  مختلف بادشاہوں اور  قبائل  کے سرداروں کو خطوط ارسال  فرمائے  پھر  اس کے  بعد   خلفائے راشدین﷢  اور اموی  وعباسی  خلفاء نے  بھی بہت سے لوگوں کے نام خطوط لکھے  جو مختلف  کتب سیر میں  موجود ہیں ان میں  سے کچھ مکاتیب تو  کتابی صورت میں بھی شائع ہوچکے ہیں ۔اہل اپنی تحریروں او رتقریروں میں ان کے حوالے دیتے ہیں ۔برصغیرکے مشاہیر اصحاب علم میں سے   شاہ ولی اللہ  محدث دہلوی ، سید ندیر حسین محدث دہلوی، سیرسید ،مولانا ابو الکلام  آزاد، علامہ اقبال ، اور دیگر بے شمار  حضرات کے خطوط کتابی صورت میں مطبوع  ہیں  اور نہایت دلچسپی سے  پڑ ھےجاتے ہیں۔ابتدائے کے خطوط  میں سے کسی ایک  کے بارے میں   یقین کے ساتھ یہ کنہا مشکل ہے کہ  و ہ اپنی  لفظی ومعنوی شکل میں ویسا  ہی ہے  کہ جیسا ان کو لکھا گیا تھا۔اس میں شک نہیں  کہ یہ خطوط ہمارے پاس ومدون شکل میں آئے  ہیں لیکن قید تحریر میں آنے سے پہلے بہت عرصہ تک وہ سینہ بہ سینہ اور بہ زبان نقل ہوتے رہے  ۔سینہ بہ سینہ انتقال کے دوران بعض خطوط کے مضمون بڑھ گئے اور بعض کے گھٹ گے اور بعض کے بدل گئے ۔ زیر کتاب’’حضرت عثمان ﷜ کے سرکاری خطوط‘‘  ڈاکٹر خورشید احمد فاروق کی مرتب شدہ ہے اس میں  خلیفہ ثالث المومنین سیدناعثمان غنی ﷜کی  طرف  منسوب ستر سے زائد خطوط شامل   ہیں۔ فاضل مصنف  نے ان خطوط  کو مختلف کتب سیر وتاریخ سے تلاش کر کے اس میں   بحوالہ جمع کیا ہے ۔ 

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 5
عثمان غنیؓ 32
عثمان غنیؓ پراعتراضات اوران جائزہ 67
خطوط 111
گورنروں کےنام 112
سرحدی کمانڈروں کےنام 113
خراج افسروں کےنام 113
عام مسلمانوں کےنام 114
ولیدبن عقبہ کےنام 115
بن سعدبن ابی سرح کےنام 117
معاویہ بن ابی سفیان کےنام 118
کی دوسری شکل 119
کی تیسری شکل 130
معاویہ بن ابی سفیان کےنام 130
امیرمعاویہ اوردوسرےگورنروں کےنام 131
ولیدبن عقبہ کےنام 131
کی دوسری شکل 126
اہل کوفہ کانام 127
بن سعدبن ابی سرح کےنام 128
پرچڑھالی کرنےوالےمجاہ کےنام 132
کی دوسری شکل 133
ابوموسیٰ اشعری کےنام 133
بن عامرکےنام 135
بن مسعودکےنام 136
ولیدبن عقبہ کےنام 138
عثمان بن ابی العاص ثقفی کودستاویز 139
بن عامرکےنام 142
مرکزی شہروں کےمسلمانوں کےنام 143
ولیدبن عقبہ کےنام 142
کی دوسری شکل 147
اکابرکوفہ کےنام 147
کی دوسری شکل 150
سعیدبن عاص کےنام 150
حبیب بن مسلمہ کےنام 153
کےدوسری شکل 155
معاوین بن ابی سفیان کےنام 156

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.90 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...