حیوانات قرآنی

حیوانات قرآنی

 

مصنف : عبد الماجد دریا بادی

 

صفحات: 220

 

خدمتِ مجید کے طریقے بے شمار ہیں ۔۔اہل نے مختلف انداز میں مجید کی خدمت کی  ہے ۔ ۔قرآن مجید اصلاً ایک کتاب ہدایت اور دستورالعمل ہے ۔ لیکن ضمناً اس میں  بہت سے  علمی پربھی  روشنی ڈالی گئی  ہے ۔اور عربی وادب کے علاوہ مختلف علوم وفنون کے بھی  کتنے ہی عنوانات اس سے  منور ہوجاتے ہیں۔یعنی قرآن  مجید میں جہاں  مختلف علوم  وفنون کاذکر  موجود ہے  وہاں  قرآن  مجید میں  حیوانات کےذکر بھی خاصی تعداد  میں آیا ہے ۔زیر کتاب ’’ حیوانات قرآنی‘‘ مولانا دریاآبادی ﷫ کی   قرآن  مجید میں بیان گئے  جانوروں کے   متعلق جامع کتاب ہے ۔ جس   میں انہوں نے  مجید میں مذکور  تمام  جانوروں کے  ناموں کو بہ ترتیب حروف  تہجی  اس  میں یکجا کرنے کےساتھ ساتھ   عہد قدیم اور عہد جدید میں ان جانوروں کے  متعلق جو مل سکیں انہیں  بھی اس  میں جمع کردیا ہے۔گویا  قرآن  مجید  میں جن حیوانات کا ذکر آیا ہےان کے اسماء  صفات ،افعال ومتعلقات کے حوالے  سےیہ  کتاب  ایک  جامع ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 8
الف 14
ب 32
ت 45
ث 52
ج 54
ح 68
خ 79
د 90
ذ 99
ر 107
ز 109
س 111
ش 116
ص 119
ض 127
ط 134
ظ 141
ع 143
غ 151
ف 157
ق 163
ک 172
ل 175
م 181
ن 191
و 202
ہ 206
ی 210

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...