حراست توحید

حراست

 

مصنف : عبد العزیز بن عبد بن باز

 

صفحات: 128

 

صحیح عقیدہ ہی ملت اسلامیہ کی بنیاد اوردین کی اساس ہے کیونکہ اعمال صالحہ کی قبولیت کامدار عقائد صحیحہ پر ہے۔ اور یہ بات کتاب وسنت کے وبراہین سے واضح اور مسلم ہے کہ بارگاہ الٰہی میں کے وہی اعمال مقبول ہوگے جن کی اساس صحیح عقیدے پر ہوگئی۔ صحیح عقیدے کے بغیر ہر عمل بیکار ہے اوراللہ کے ہاں اس کا کوئی درجہ نہیں۔   تعالیٰ نے ورسل﷩ کو عام انسانوں کی فوز وفلاح اور رشد وہدایت کے لیے مبعوث فرمایا تو انہوں نے بھی  سب سےپہلے عقیدۂ کی دعوت پیش کی کیونکہ کی اولین اساس و بنیاد ہی ہے   عقیدہ کاحسن ہی جو کو کامیاب و کامران بناکر اللہ   کی رضا مندی او رخوشی کاسرٹیفکیٹ فراہم کرتا ہے۔ اگر عقیدہ وحدیث کے مطابق ہوگا تو کے دن کامیاب ہوکر حضرت جنت کا حقدار کہلائے گا، اور اگر عقیدہ خراب ہوگا تو جہنم میں جانے سے اسے کوئی چیز نہ روک سکے گی۔ (االا من رحم ربی) زیر کتاب ’’حراست توحید‘‘ عالم اسلام کے نامور عالم سعودی فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز بن عبد بن باز﷫ کے عقیدہ کے متعلق تحریر کیے گیے تین رسائل العقیدۃ الصحیحۃ و مایضادہا(صحیح عقیدہ اور اس کے منافی امو ر) ،اقامۃ البراہین علی من استغاث بغیر اللہ(غیر اللہ سے فریاد…. شرعی کی روشنی میں)، حکم السحر والکہانۃ (جادو اور کہانت کی حیثیت) کامجموعہ ہے۔ اس میں شیخ موصو ف نے عقیدہ کو بڑے آسان فہم انداز میں کتاب وسنت کے کی روشنی میں پیش کیا ہے اللہ تعالیٰ اسے عامۃالناس کے لیے نفع بخش بنائے۔ (آمین)

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...