حجیت حدیث در رد موقف انکار حدیث

در رد موقف انکار

 

مصنف : جلال الدین قاسمی

 

صفحات: 46

 

تعالیٰ نے بنی نوع ِ کی رشد وہدایت کے لیے ورسل کو اس میں مبعوث کیا،تاکہ ان کی راہنمائی کی بدولت اللہ تعالیٰ کی رضا کو حاصل کیا جاسکے۔انسان اپنے تیئں کتنی ہی کوشش اور محنت کیوں نہ کرلے ، اسے اس وقت تک اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل نہیں ہوسکتی جب تک وہ زندگی گزارنے کے لیے اسی منہج کو اختیار نہ کرے جس کی انبیاء﷩ نے دی ہے ،اسی لیے اللہ تعالیٰ نے ہر رسول کی بعثت کا مقصد صرف اس کی اطاعت قراردیا ہے ۔جو بندہ بھی نبی اکرم ﷺ کی اطاعت کرے گا تو اس نے اللہ تعالیٰ کی اطاعت کی اور جو آپ کی مخالفت کرے گا ،اس نے اللہ تعالی کے حکم سے روگردانی کی ۔ اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کی تاکید کرتے ہوئے ارشاد فرمایا:وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا(الحشر:7) تعالیٰ کے اس فرمان ِعالی شان کی بدولت کرام ،تابعین عظام اور ائمہ رسول ﷺ کے ہر حکم کو قرآنی حکم سمجھا کرتے تھے اور وحدیث دونوں کی اطاعت کویکساں اہمیت وحیثیت دیا کرتے تھے ،کیونکہ دونوں کا منبع ومرکز الٰہی ہے ۔عمل بالحدیث کی تاکید اورتلقین کے باوجود کچھ گمراہ لوگوں نےعہد صحابہ ہی میں نبویہ سےمتعلق اپنےشکوک وشبہات کااظہارکرناشروع کردیا تھا ،جن کوپروان چڑہانےمیں خوارج ، رافضہ،جہمیہ،معتزلہ، اہل الرائے اور اس دور کے دیگر فرق ضالہ نےبھر پور کردار ادا کیا۔ لیکن اس دور میں کسی نے بھی وسنت کی حجیت سے کلیتاً انکار نہیں کیا تھا،تاآنکہ یہ شقاوت متحدہ کے چند حرماں نصیبوں کے حصے میں آئی،جنہوں نے نہ صرف سے کلیتاً انکار کردیا بلکہ اطاعت رسولﷺ سے روگردانی کرنے لگے اور رسول ﷺ کی اطاعت کو عہد نبوی تک ہی قرار دینے کی سعی نامشکور کرنے لگے ۔اگر کوئی انکار کردے تو کا انکار بھی لازم آتا ہے۔ منکرین اور کے پیدا کردہ شبہات سےمتاثر ہو کر مسلمانوں کی بڑی تعداد   انکار کے فتنہ میں مبتلا ہوکر دائرہ سے نکلی رہی ہے۔ لیکن   الحمد للہ اس فتنہ انکار کے رد میں برصغیر پاک وہند میں جہاں علمائے نے عمل بالحدیث اورردِّ تقلید کے باب میں گراں قدر سرانجام دیں وہیں فتنہ انکار کی تردید میں بھی اپنی تمام تر کوششیں صرف کردیں۔اس سلسلے میں سید نواب صدیق حسن خان، سید نذیر حسین محدث دہلوی،مولانا شمس الحق عظیم آبادی ،مولانا محمد حسین بٹالوی ، مولانا ثناء امرتسری ، مولانا عبد العزیز رحیم آبادی،حافظ محدث روپڑی، مولانا ابراہیم میر سیالکوٹی ،مولانا داؤد راز شارح بخاری، مولانا اسماعیل سلفی ، محدث العصر حافظ محمدگوندلوی ﷭وغیرہم کی قابل تحسین ہیں۔اور اسی طرح ماہنامہ محدث، ماہنامہ ترجمان الحدیث ،ہفت الاعتصام،لاہور ،پندرہ روزہ صحیفہ اہل حدیث ،کراچی وغیرہ کی   فتنہ انکار کے رد میں   صحافتی بھی   قابل قدر ہیں ۔اللہ تعالیٰ علماءاور رسائل وجرائد کی   خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے (آمین) زیر کتاب ’’ در ردّ موقف انکار حدیث‘‘ انڈیاکے معروف جید سلفی عالم   دین   مولانا حافظ جلال الدین قاسمی ﷾ کی   فتنہ انکار کے رد کےسلسلے میں اہم کاوش ہے ۔اس موضوع پر اگرچہ بہت کتب اور اس سے قبل موجود ہے۔مگر یہ کتاب انتہائی اختصار وجامعیت کے ساتھ عوام وخوام دونوں کےلیے یکساں مفید ہے ۔نیز اس کتاب کی یہ خصوصیت ہے کہ اس میں انہیں اشکلات وشبہات کا ازالہ کیاگیا ہے جنہیں عام طور منکر ین بڑے طمطراق کے ساتھ لوگوں کے سامنے پیش کرکے انہیں گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ان شاء یہ کتاب ان کے پیش کردہ اشکلات وشبہات کو قلع قمع کرنے کے لیے کافی وشافی ثابت ہوگی ۔ مصنف کتاب کسی تعارف کے محتاج نہیں وہ اور اسرار شریعت پرگہری رکھتے ہیں۔دار العلوم کے فاضل اور اردو ،عربی ،فارسی، انگریزی کےعلاوہ اور بھی زبانوں میں آپ کو مکمل دسترس حاصل ہے،دنیا کی مشکل ترین سنسکرت کے اور خصوصاً اس کی گرائمر پرمہارت رکھتے ہیں   ۔انہی امیتازی خصوصیات کی بناءپر وادبی حلقوں میں آپ کی شخصیت کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔موصوف میدان خطابت کےشہسوار ہیں ان کا ہر خطاب کتاب وسنت کےدلائل سے معمور ہوتا ہے۔ فنِ خطابت پر جو قدرتی ملکہ آپ کو حاصل ہے وہ کم ہی لوگوں کے حصہ میں آتا ہے ۔2 جولائی 2014 سے پیس ٹی وی پر ان کےعلمی خطابات’’ فیضان کتاب وسنت ‘‘ نامی پروگرام کےتحت نشر کئے جارہے ہیں جنہیں دنیا کے156 ممالک میں دیکھا اور سنا جار ہا ہے ۔نیز صحافت کے میدان میں بھی آپ کی قابل تحسین ہیں۔ تعالیٰ ہمیں کتاب وسنت پر زندہ رہنے اور اللہ ورسول کی اطاعت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 4
تصدیر 6
کے منزل من ہونے کا ثبوت 8
کے 11
تبیین رسول کی مثالیں 16
معیار 21
ایک اعتراض اور اس کا جواب 22
کی حفاظت کا عملی اہتمام 23
عہد رسالت میں کی کتابت و حفظ کا ثبوت 24
امام بخاریؒ معصوم نہیں تھے 25
تبینا لکل شئی کا مفہوم 26
تفصیلا لکل شئی کا مفہوم 26
کے ضعیف و موضوع ہونے پر اعتراض 27
خبر واحد کی حجیت سے 30
خبر واحد کی سے 30
میں بدعتی راوی ہیں اس کا جواب 31
عذاب قبر 32
ثلاث کذبات 33
زنائے قردۃ 34
نبی پر جادو کی حقیقت 35
40
ظہورمہدی 43

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...