حرمت ماتم اور تعلیمات اہل بیت ؓ

حرمت اور اہل بیت ؓ

 

مصنف : حافظ مہر محمد میانوالوی

 

صفحات: 0

 

 واقعہ نبی کریم ﷺ کی وفات اور محمدی کی تکمیل کے تقریباً 50 سال بعد پیش آیا۔ یہ ایک تاریخی سانحہ ہے لیکن  اس واقعہ کی وجہ سے شیطان کو بدعتوں اور ضلالتوں کے پھیلانے کا موقع مل گیا۔چنانچہ کچھ لوگ ماہ کا چاند آتے ہی اور بالخصوص دس میں نام نہاد محبت کی بنیاد پر سیاہ کپڑے زیب تن کرتے ہیں ۔سیاہ جھنڈے بلند کرتے ہیں ۔نوحہ و کرتے ہیں ۔ تعزیے اور تابوت بناتے ہیں۔ منہ پیٹتے اور روتے چلاتے ہیں۔ بھوکے پیاسے رہتے ہیں۔ ننگے پاؤں پھرتے ہیں۔ گرمی ہو یا سردی، جوتا نہیں پہنتے۔ نوحہ اور مرثیے پڑھتے ہیں۔ عورتیں بدن سے زیورات اتاردیتی ہیں۔ ماتمی جلوس نکالے جاتے ہیں ۔ زنجیروں اور چھریوں سے خود کو زخمی کیا جاتاہے۔ سیدنا حسین  اور دیگر شہداءکی نیاز کا شربت بنایا جاتاہے۔ پانی کی سبیلیں لگائی جاتی ہیں۔ماتم سمیت مذکورہ تمام کام شرعا حرام اور ممنوع ہیں۔اہل بیت سمیت تمام کرام  کا ان بدعات کی حرمت پر اتفاق تھا۔ زیر کتاب “حرمت اور اہل بیت” محترم حافظ مہر محمد میانوالوی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اہل بیت کی تعلیمات کی روشنی میں کی حرمت کو ثابت کیا ہے اور صبر کی ترغیب دی ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تقدیم 1
حکام وانصاف پیشہ حضرت کے لیے 10
مختصر تاریخ 12
سانحہ کربلاکامختصر ذکر 14
حادثہ کو بلاکے پر اثرات 17
محمدی اورماتمی اسلام کا40باتوں میں تقابل 18
مقام حسین ؓاورعزاکی آڑمیں کشی 26
غزاداری کےملی ملکی اور اخلاقی نقصانات  15 عقلیہ کی روشنی میں 30
قارئین سے گزارش 39
اہل السنت والجماعت کےمطالعہ کے لیے 39
باب اول 40
صبر اور قرآنی (50آیات) 41
حرمت پر صریح دس 48
باب دوم
صبروماتم اور محمدی 53
اہل السنۃوالجماعۃ کی 25مرفوع 58
طبعی غم پغمیبر کو بھی ہوتا ہے 58
صبرکاوقت صدمہ کاوقت ہے 59
اپنے قریبی بھی سے آپ نےمنع فرمایا 59
سے کو عذاب ہوتاہے 60
آواز سے رونا حرام ہے 61
کی تعریف میں مبالغہ عذاب کاباعث ہے 62
کرنے والے حضور کی امت سے خارج ہیں 62
میں بدلنا بھی جاہلیت ہے 64
پررونے سے رحمت کے فرشتے دور ہوجاتے ہیں 64
مصیبت کےوقت صبر کابہت بڑاثواب ہے 65
مذکورہ کاخلاصہ 67
حضرات کی توجہ کی لیے ستر مستند کتب سے 67
ونوحہ کی حرمت پر کتب سے مرفوع 69
جاہلیت کاشعار 69
وبین کی سزا 69
سے حضور نے منع فرمایا 69
سےاعمال صالحہ برباد ہوجاتے ہیں 71
حضرت فاطمہ ؓ کوحضور نے صبر کی وصیتیتں فرمائیں 72
خدانےبھی کی نازل فرمائی 73
باب سوم
صبر وماتم اور اہل بیت 74
حضرت علی ؓ کے ارشادات 76
حضرت امام حسن ؓکاارشاد وعمل 78
حضرت امام حسین ؓ کی وصایا 79
حضرت زین العابدین کے ارشادات 82
حضرت امام باقر کے ارشادات 85
اہم مصیبت پر حضور کی یاد کرو 86
حضرت امام جعفر صادق کےارشادات 87
پر بین کرنا اور کپڑے پھاڑنا حرام ہے 87
اہل بیت کاخلاصہ 88
نوٹ مذہب کی بنیادی کمزوری 91
مذکورہ کامعارض نہیں 95
باب چہارم
مروجہ وغزاداری ہے 97
کی مذمت سے 97
کی تعریف 99
بدعات غزاواری کی ایجاد وتاریخ 102
تعزیہ کی اقسا م 102
مروجہ عزاواری ہے 104
دبت پرستی کی حقیقت 104
وعزاواری کی ایجاد وتاریخ 107
مجتہدین بھی عزاواری  کو حرام کہتے ہیں 109
علامہ الفت حسین صاحب کافتوی 109
علامہ محمد حسین کافتوی اقتباسات کی روشنی میں 109
بدعتی پراما جعفر صادق کافتوی 112
تعزیہ بنانیواالاخارج اور ہے 113
غناکی وجہ سے بھی حرام ہےامام حسین کاظمی 113
غنا کی تعریف وتشریح 115
محوانی وغیرہ بھی یقینا غنا ہے 116
باب پنجم
 اہل کے سطحی شبہات اور ان کےجوابات 120
ہر دلیل عزاکےرد پر وس اصولی مقدمات 120
مستقبل حجت نہیں 120
2۔خلاف قرآن مردووہوں گی 122
3۔استدلال کے چار طریقے 122
4۔ترجیح کےاسباب 123
5۔استدلال صرف صحاح سے ہوگا 123
6۔نصوص کے مقابلے میں قیاس 124
یاعمل عوام سے استدالال باطل ہے 124
7۔مقربین الہی کی طرف گناہ کی نسبت بڑی جسارت ہے 125

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...