اکیس جلیل القدر تابعین کرام رحمہم اللہ تعالی

اکیس جلیل القدر تابعین کرام رحمہم تعالی

 

مصنف : محمد عبد الرحمان مظاہری

 

صفحات: 356

 

بنی نوع کے لئے نے جو دستور دیا ہے وہ وعمل کا مجموعہ ہے۔ میں علم کا بے عملی اور عمل کا بے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ وعمل کے اس اجتماع سے دستور نے تکمیل پائی ہے۔اسی دستور حیات کا کامل ومکمل نمونہ رسول ﷺ کی ذات اقدس ہے۔ انسانی کے جتنے بھی اعلی نمونے ہو سکتے تھے ،وہ سب نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس میں جمع ہو گئے ہیں،اور تک آپ ﷺ کی حیات طیبہ کو اسوہ حسنہ قرار دیا گیا ہے۔رسول اللہ ﷺ کے اسوہ حسنہ کی پیروی میں کرام   بقدر استطاعت حصہ پا کر اس کامل نمونے کے امین ومحافظ قرار پائے۔پھر اسی امانت کو انہوں نے تابعین عظام﷭ تک پہنچایا اور تابعین حضرات نے تبع تابعین﷭ کے حوالے کیا۔صحابہ کرام ،تابعین عظام اور تبع تابعین حضرات کے وجود مسعود سے کے تین زریں دور وجود میں آئے۔اسلام کی کمال کے یہ تین ادوار ہیں،جن پر کی عظیم عمارت قائم ودائم ہے۔ مجید نے ان تینوں ادوار کی رشد وہدایت اور ان کے صلاح وفلاح کی دی ہے۔ زیر کتاب” اکیس جلیل القدر تابعین کرام﷭”محترم مولانا محمد عبد الرحمن مظاہری ناظم مجلس علمیہ حیدر آباد کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے حضرات تابعین عظام﷭  میں سے  اکیس جلیل القدر تابعین  کے حالات زندگی کو قلمبند کیا ہے،اور ان کی دینی کا تذکرہ کیا ہے۔ تعالی مولف کی اس مخلصانہ کوشش کو  قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو تابعین عظام ﷭کی پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف حضرت مولانا ابو الحسن علی الحسن الندوی 4
تقدیم 5
حضرت اویس بن عامر القرنی  13
امام ابو مسلم الخولانی  29
امام ربیع بن خیثم  48
امام علقمہ بن قیس  اور امام اسود بن یزید 62
قاضی شریح بن الحارث  74
حضرت عروہ بن الزبیر 90
امام سعید بن المسیب 104
امام سعید بن جبیر 128
امام عامر بن شراحیل الشعبی  146
امام طاؤس بن کیسان  157
حضرت القاسم بن محمد بن ابی بکر ؓ 171
بصری  184
سیرت بن سیرین  203
امام عطاء بن ابی رباح 218
قاضی ایاس بن معاویہ  234
سیرت بن مسلم ابن شہاب زہری 256
امام ربیعۃ الرائے  269
امام سلمہ بن دینار ابو حازم  285
امام سلیمان بن مہران اعمش 301
حضرت عامر بن عبد التمیمی  311
شاہ البخاشی  321

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...