اکیسویں صدی کی جدید مثالی اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کے لئے عظمت اسلام موومنٹ کا مجوزہ منشور

اکیسویں صدی کی جدید مثالی فلاحی ریاست کے قیام کے لئے عظمت موومنٹ کا مجوزہ منشور

 

مصنف : عظمت موومنٹ

 

صفحات: 56

 

ہر کا یہ دیرینہ مطالبہ اور تقاضا ہے کہ میں نافذ کیا جائے،اور اس کی زندگی کے تمام معاملات کا فیصلہ اسلامیہ کے مطابق کیا جائے۔کیونکہ وہ عظیم الشان ضابطہ اور دستور زندگی ہے،جس میں تجارت ،عدالت ،معاشرت، اور ریاست سمیت زندگی کے ہر شعبے سے متعلق راہنمائی موجود ہے۔لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ ہر دور میں اس مطالبے اور خواہش کو زور زبر دستی ،لالچ یا حیلوں بہانوں سے دبا دیا گیا یا الجھا دیا گیا۔لیکن بعض ایسے دور اندیش افراد ہمیشہ موجود رہتے ہیں جو حالات کی کو برداشت کرتے ہوئے اپنے مشن پر چلتے رہتے ہیں۔زیر کتاب ” اکیسویں صدی کی جدید مثالی فلاحی ریاست کے قیام کے لئے عظمت اسلام موومنٹ کا مجوزہ منشور “ایسے ہی ایک گمنام سپاہی میجر جنرل ظہیر الاسلام عباسی کی “عظمت اسلام موومنٹ” نامی اپنی تحریک کے مجوزہ منشور کے طور پر مرتب کی ہے ،جس میں انہوں نے غیر اسلامی طرز حکومت کی خرابیوں اور نقائص کو اجاگر کرنے کے بعد جدید مثالی اسلامی فلاحی ریاست کے فوائد اور خدو خال کو واضح کیا ہے۔یہ کتاب تحریکی ذہن رکھنے والے حضرات اور اسلامی کے نفاذ کے خواہش مند نوجوانوں کو ضرور پڑھنی چاہئے۔ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔آمین(

 

عناوین صفحہ نمبر
ہمارے خوابوں کا مثالی 1
اسلامی دستک دے رہا ہے 12
کا نظام ایک مکمل ضابطہ ہے 16
نظام 19
مجلس شوریٰ پارلیمنٹ 27
میں معاشی نظام کا قیام 28
عورتوں کی 39
میں نظام نعاشرت 42
التزام جماعت 47

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...