انسان اور قسمت

اور قسمت

 

مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری

 

صفحات: 187

 

“تقدیر” میں ہونے والے تغیرات کے متعلق کی طرف سے لگائے گئے اندزاے کا نام ہے، یہ تغیرات پہلے سے اللہ تعالیٰ کے میں ہوتے ہیں، اور حکمتِ الہی کے عین مطابق وقوع پذیر ہوتے ہیں۔ پر ایمان لانے کیلئے چار امور ہیں:اول: اس بات پر ایمان لانا کہ تعالیٰ تمام چیزوں کے بارے میں اجمالی اور تفصیلی ہر لحاظ سے ازل سے ابد تک رکھتا ہے، اور رکھے گا، چاہے اس علم کا تعلق اللہ تعالیٰ کے اپنے افعال کے ساتھ ہو یا اپنے بندوں کے اعمال کے ساتھ۔دوم: اس بات پر ایمان لانا کہ اللہ تعالیٰ نے تقدیر کو لوحِ محفوظ میں لکھ دیا ہے۔ سوم: اس بات پر ایمان ہو کہ ساری کے امور مشیئتِ الٰہی کے بغیر نہیں چل سکتے، چاہے یہ افعال اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی ذات سے تعلق رکھتے ہوں یا مخلوقات سے، چہارم: اس بات پر ایمان لانا کہ تمام کائنات اپنی ذات، صفات، اور نقل وحرکت کے اعتبار سے اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہے۔ زیر کتاب ’’ اور قسمت ‘‘ڈاکٹر حافظ مبشرحسین ﷾ کی سلسلہ عقائد میں سےنویں کتاب ہے۔مسئلہ کیا ہے ؟ ہے تقدیر پر ایمان لانے کامطلب کیا ہے ؟ کیا اپنی تقدیر خود بناتا ہے؟ کیاانسان اپنی تقدیر بدل سکتا ہے؟ کیاانسان اپنی تقدیر کے بارے پیشگی حاصل کرسکتا ہے؟ تقدیر پر ایمان کے بعدعملی جدوجہد کی ضروت کیوں باقی رہتی ہے ؟ اس کتاب میں ان تمام سوالات کا وسنت اور عقلی کی روشنی میں ایک عمدہ تجزیاتی مطالعہ پیش کیاگیا ہے اورایمان بالتقدیر کی ضرورت واہمیت پر صحیح نقطۂ واضح کیاگیا ہے۔ تعالیٰ مصنف کی اس کا و ش کو قبول فرمائے اور اسے لوگوں کی کاذریعہ بنائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
تقدیر  قضا و قدر قسمت  اور اس پر ایمان 15
تقدیر ( قضا و قدر قسمت  ) کیا ہے 16
قدر اور 16
قضا 16
قضا و قدر کے با رے میں اہل  کی  آرا ء 17
قضا و قدر   میں  با ہمی تعلق 17
تقدیر  پر ایمان لانا ارکان  ایمان میں  شامل ہے 19
ایمان کے چھ ارکا ن  ہیں 19
ایمان با لقدر  کا بیان 19
قر آ ن اور ایمان  با لقدر 20
احا دیث اور ایمان  با لقدر 21
مسئلہ  میں زیا دہ  غو ر و خوض نا پسندیدہ ہے 27
عقیدہ تقدیر  اور جمہور اھل کا نقطہ 29
اس بات پر ایمان کہ کا ہر چیز کو محیط ہے 30
اس بات پر ایمان کہ نے ہر چیز کے با رے  میں اپنا لو ح محفو ظ میں لکھ دیا ہے 33
  33
35
ایک شبہ کا اازالہ 37
لکھی پانچ قسم کی ہے 38
اس بات پر ایمان کہ کی مشیت اور قد رت ہر چیز پر محیط ہے 39
مشیت ’ قد رت اور ر ضا میں فر ق 39
مشیت اور اس کی  قسمیں 39
ارا دہ کو نیہ یا مشیت کو نیہ 40
مشیت اور قدرت و طا قت 41
کی مشیت قدرت اور انسانی اختیار 42
کی مشیت اور بند ے کی مشیت 42
اس سلسلہ کی  42
حا صل بحث 46
مشیت الہی کا تقا ضا  ہے کہ ہر کام سے پہلےان شا ءاللہ  کہا جا ئے 49
ان شا ءاللہ    کی اہمیت کے با رے  میں  چند صحیح 50
ان شا ءاللہ    کی اہمیت کے با رے  میں  کچھ مثا لیں 52
نعمت  پر ما شا ء اللہ  کہنا  چا ہیے 53
اس بات  پر ایمان  کہ  اللہ  تعا لی ٰ ہر چیز کا خا لق ہے 55
 کیا  شر  بھی نے پیدا  کیا  ہے 55
 شر کی نسبت  کی طر ف کر نے کا 59
تقدیر  سے متعلقہ صحیح  احا دیث 61
 کا ئنا ت کی تخلیق  سے پہلے  ہی نے تقدیر  لکھ دی تھی 61
  کے  میں حضر ت آدم اور حضرت مو سیٰ  کا مبا حثہ 62
جو چیز کی  استطا عت  سے با ہر ہو اس پر تقدیر   کا سہا را  لیا جا سکتا ہے 65
ما ں کے پیٹ ہی میں  فر  شتہ  لکھ دیتا ہے 67
بچپن میں فوت ہونے والوں کے بارےمیں بھی کو تھا کہ یہ بڑے ہوتے تو کیاکرتے 70
پر یقین ر کھنا چا ئیے 70
تعا لی ٰ نے اپنے کی بنیاد پر پہلے ہی جنتیو ں اور جہنمیو ں کے با ے میں لکھ  رکھا ہے 71
کیا پر بھرو سہ کر کے عمل چھو ڑ دینا چا ئیے 77
علا ج معالجہ اور دیگر  اسبا ب اختیا رکر نا بھی کا حصہ ہے 79
مو ت کا سبب بھی کی طر ف سے میں لکھا جا چکا  ہوتا ہے 80
نذر ا اور منت سے نہیں ٹلتی 81
اور کی تو فیق 82
بر ی پر صبر کرنا چا ئیے 84
پر  را ضی رہنا چا ئیے 85
نقصان ہو جانے کے بعد حسر ت اور افسوس  کے ساتھ یہ نہیں کہنا چائیے  کہ  اگر میں یہ کرتا  یا اگر میں یہ  نہ کر تا تو نقصان نہ ہو تا 86
کیا یا  صلہ رحمی  وغیرہ سے میں تبدیلی  واقع ہو تی ہے 88
مسئلہ  میں  جو بات  سمجھ نہ آ ئے  اس می بحث نہیں کر نی چا ئیے 89
تقدیرکے بارے   میں پائے جانے والے شبہات 91
تقدیرکے بارے   میں شبہات کیو ں پیدا  ہو تے ہیں 92
کی صفات کے بارے میں کم 92
انسانی اختیار کے با رے میں غلط فہی 94
تقدیرکے بارے   میں پائے جانے والےچند بڑے  شبہات او ران کا ازالہ 95
کا مسئلہ  اگر انسانی فہم سے بالا ہے تو اس پر بحث کیو ں کی جاتی ہے 95
سب کچھ میں  لکھا جا چکا  تو پھر محنت کی کیا ضرو رت (تقدیر اور اسباب کا با ہمی تعلق) 98
لو گ کے سلسہ میں تقدیر  کا بہانہ  نہیں بنا تے 99
رز ق تقسیم  ہے تو محنت کیو ں  ؟ چر ند پر ند کی مثال 100
اسباب کی اہمیت 101
لمبی زند گی او رمو ت کے اسباب 103
علاج معا لجے کے اسباب اختیار کر نا بھی کا  حصہ ہے 104
بھی کا حصہ او ردیگر اسباب کی طر ح ایک سبب ہے 107
تو کل او رتقدیر 109
کیا بدل سکتی ہے 110
او ر ہدایت  و گمراہی  کا 114
اصل حقیقت کیا ہے 116
پر ایمان لانے کے فو ائد 121
کی وحدا نیت و عظمت کا اقرار  اور شر ک  سے بچا ؤ 121
صبر و شکر 121
اطمینان قلب 122
خشیت الہی 122
مثبت سو چ 123
عزیمت و استقامت 123
تقدیر ’ قسمت شنا سی اور مستقبل بینی کیا  پھلے  ھی معلو م کی جا سکتی ہے ؟ 124
دست شنا سی  PALMISTY) اور قسمت  و  125
جفر ’ عدد اسرار  ا لحروف  اور انسانی  قسمت 135
نجوم  اور انسانی  قسمت 147
فا لنامے  اور انسانی  قسمت 155
قضا و  قدر کے   بارے  علما ء   اھل  کا  مؤ قف 160
علامہ  یو سف  القر ضا وی  اور مسئلہ  160
مو لنا  مودودی  ﷭  او ر مسئلہ  165
امام طحاوی ﷭ اور مسئلہ 170
امام ابن  تیمیہ  ﷭ اور مسئلہ  172

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...