ایصال ثواب جائز اور ناجائز صورتیں

جائز اور ناجائز صورتیں

 

مصنف : حافظ شبیر صدیق

 

صفحات: 65

 

عصرحاضر میں مسلمانوں کے اندر بہت سی خرافات ورسومات نےجنم لے لیا ہے جن میں سے کسی آدمی کے فوت ہوجانے کے بعد ایصالِ ثواب کا بہت غلط رنگ اختیار کرچکا ہے بالخصوص خوانی کے ذریعے مردوں کوثواب پہنچانے کارواج عام ہے ۔ قرآن خوانی اورگٹھلیوں وغیرہ پر کثرت سے تسبیحات پڑھ کر مرنے والے کو اس کا ثواب بخشا جاتاہے ۔حتی کہ قرآنی اور اایصال ثواب توایک پیشہ کی صورت اختیار کر چکی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ قرآن پڑھنے کا کوثواب نہیں پہنچتا۔ البتہ پڑھنےکے بعد میت کے لیے کرنے سے کو فائدہ ہوسکتا ہے۔ہمارے ہاں جو اجتماعی طور خوانی ایک رواج ہے جس کا قرآن وحدیث سے کوئی ثبوت نہیں ملتا۔ کی رو سے چند ایک چیزوں کا ثواب میت کو پہنچتا ہے جن کی تفصیل حسب ذیل ہے ۔
1۔کسی کا مردہ کےلیے کرنا بشرطیکہ دعا وشروط قبولیت دعا کے مطابق ہو۔2 کے ذمے نذرکے روزے ہوں جو وہ ادا نہ کرسکا تو اس کی طرف سے روزے رکھنا بھی باعث ثواب ہے ۔3 نیک بچہ جوبھی اچھے کام کرے گا والدین اس کے ثواب میں شریک ہوں گے۔4مرنے کے بعد اچھے آثار اپنے پیچھے چھوڑجانے سےبھی میت کو ثواب ملتا ہے،صدقہ جاریہ بھی اس میں شامل ہے ۔ زیرتبصرہ رسالہ ’’ کی جائز وناجائز صورتیں ‘‘ ادارہ دار السلام کے ریسرچ فیلو حافظ شبیر صدیق کی کاوش ہے۔یہ پہلے ماہنامہ ’’ضیاء حدیث ‘‘ میں شائع ہوا ۔ بعد ازاں اسے افادۂ عام کی غرض سے مسلم پبلی کیشنز، لاہور کےمدیر جناب مولانانعمان فاروقی ﷾ نے اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے ۔فاضل مصنف نےاس میں رسومات غیرشرعیہ کا جائزہ لے کر ان کا بےثبوت ہونا اور غیروں کی نقالی پر مبنی ہونے کا اثبات کیا ہے اور اس کے ساتھ کا دوسراپہلو یعنی کی جائز صورتوں کی تفصیل بھی بیان کردی ہے تاکہ ناجائز صورتوں کو چھوڑ کر ایصال ثواب کی صرف جائز صورتیں ہی اختیار کی جائیں کیونکہ فوت شدگان کوایصال ثواب جائزہ صورتوں ہی کےذریعے سے ممکن ہے ناجائز صورتیں تو صرف زندوں کی لذت اندوزی کا سامان ہے اور بس مردوں کے نفع اور انکی مغفرت کاان میں کوئی پہلو نہیں ہے ۔ تعالیٰ اس کو عوا م الناس کی کا ذریعہ بنائے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 9
تصدیر 11
تمہید 13
ایک ضروری وضاحت 16
مشرک والدین اوررشتہ داروں کےلیے 18
وہ امور جن سےمیت کو فائدہ پہنچتاہے 21
صدقہ جاریہ اورعلم نافع 21
نیک اولاد کانیک عمل 23
اچھا طریقہ ایجاد کرنا 25
کتب کی نشرواشاعت 26
تعالی کی راہ میں سرحد کاپہرہ دینا 27
ودیگر اشیاء کی تعمیر 28
قرض کی ادائیگی 29
واستغفار 31
کی طرف سے صدقہ 32
کی طرف سےحج 34
کی طرف سے روزوں کی ادائیگی 36
غلام آزاد کرنا 37
کی طرف سے 37
ایک  ضروری وضاحت 38
وہ امور جن سے کو فائدہ نہیں پہنچتا 39
جنازہ اٹھائے ہوئے کلمہ پڑھنا 39
صرف مشرک لوگوں کاجنازہ پڑھنا 40
جنازہ کےفورا بعد دعامانگنا 41
کےساتھ کی رکھنا 43
تدفین کےوقت پڑھنا 43
قبرپر پڑھنا 44
خوانی 45
چراغ جلانا 47
قل ،تیجا،ساتواں وغیرہ 48
مجلس عزااورمحفل میلاد ونعت 49
یوم عاشوراء اورشعبان کی پندرھویں شب قبرستان جانا 50
کی طرف سےعمرہ کرنا 52
کی طرف سےفرض نمازوں کی قضا 52
وہ امور جن سےمیت کو نقصان پہنچتاہے 54
نوحہ کرنا 54
برے طریقے کی ایجاد 55
میں 57
اہل سےگزارش 61

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...