اثبات رفع الیدین

اثبات

 

مصنف : خالد گھرجاکھی

 

صفحات: 65

 

ایک کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے ہر عمل میں رسول کو ملحوظ خاطر رکھے کیونکہ ہر وہ عمل جو سنت رسول سے مخالف ہو نہ صرف ناقابل قبول ہے بلکہ روز وبال بھی بن جائے گا- بہت سے مسلمان تو ادا کرتے ہیں لیکن  اس میں رسول کا خاص اہتمام نہیں کرتے انہی میں سے ایک اہم سنت ہے- زیر کتاب میں مولانا ابوخالد نور گھرجاکھی نے احادیث، وتابعین، آئمہ اور محدثین کے کی روشنی میں کا اثبات پیش کیا ہے اور محکم کے ساتھ کے تارکین کا رد بھی کیا ہے-اثبات رفع الیدین کے لیے انہوں نے کی ایک بہت بڑی جماعت کا قولی اور فعلی ثبوت پیش کیا ہے –یعنی کہ صحابہ کی ایک بہت بڑی جماعت سے اثبات الیدین سے متعلقہ روایات کو پیش کیا اور اس کے بعد صحابہ کی ہی ایک بہت بڑی جماعت سے عملی طور پر کا ثبوت پیش کیا ہے کہ وہ سب رفع الیدین کے قائل بھی تھے اور فاعل بھی تھے-
 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست :: 3
اتباع کی تاکید :: 7
رفع الیدین – اس کے معنی اور :: 9
رسول ﷺ کا پر ھمیشگی کرنا :: 11
سیدنا عمرفاروق ؓکی (گواھی) :: 13
سیدنا عثمان غنی ؓکی (گواھی) :: 14
سیدنا علی المرتضی ؓکی شہادت (گواھی ) :: 15
خلفاء راشدین ؓ کی (گواھی ) :: 16
عشرہ مبشرہ کی شہادت (گواھی) :: 17
سیدنا بن عمر فاروق ؓکی شہادت (گواھی ) :: 19
امام علی ابن المدینی کا فیصلہ :: 20
سیدنا ابو قلابہ ؓکی شہادت (گواھی) :: 20
سیدنا مالک بن حویرث ؓکی شہادت (گواھی) :: 21
سیدنا انس ؓبن مالک کی شہادت (گواھی) :: 22
سیدنا بن عباس ؓ :: 23
سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ :: 23
سیدنا ابو موسی اشعری ؓ :: 24
سیدنا ابوھریرہ ؓ :: 25
سیدنا عبیدبن عمیر ؓکی شہادت (گواھی) :: 26
سیدنا براء بن عازب ؓکی (گواھی ) :: 26
سیدنا قتادہ ؓکی شہادت (گواھی) :: 27
سیدنا سلیمان بن یسار وعمر لیثی ؓ :: 27
سیدنا وائل بن حجر ؓکی شہادت (گواھی) :: 28
سیدنا ابوحمیدساعدی ؓو دیگر دس کرام ؓ :: 28
سیدنا بن زبیر ؓ وابن عباس ؓ :: 29
سیدنا حسن ؓکی شہادت (گواھی ) :: 30
اعرابی صحابی ؓکی شہادت (گواھی) 30
سیدنا عقبہ بن عامر و معاذبن جبل ؓ 31
کی اور ان کے راوی 31
رسول ﷺ کا و امت کو ارشاد 34
کرام ؓ کا طرز عمل 36
سیدنا ابوبکر صدیق ؓبھی کیا کرتے تھے 37
سیدناعمرفاروق ؓبھی کیاکرتے تھے 37
سیدنا عمر فاروق سیدنا علی ؓ و دیگر پندرہ صحابہ ؓ 38
سیدنا بن عباس ؓ 38
سیدنا بن زبیر ؓ 39
سیدنا بن عمر فاروق ؓ 39
طاؤس بن عطاء بن رباح کی شہادت (گواھی) 40
سیدنا انس ؓبن مالک 40
سیدنا ابوھریرہ ؓ 41
سیدنا ام درداء ؓ 41
تمام کے قائل و فاعل تھے 42
پر صحابہ ؓ کا اجماع 43
تابعین و تبع تابعین و مجتہدین 44
امام ترمذی ؒ کی شہادت (گواھی) 47
مکہ،مدینہ،حجاز،عراق ،شام،بصرہ ،یمن و خراسان کے آئمہ 48
امام محمدبن نصر ؒ مروزی کا فیصلہ 48
امام زھری ؒ و حسن بصری ؒ کا فرمان 49
علی ؒ بن مدینی ؒ کا ارشاد 49
پیران پیر 49
شاہ ولی محدث دھلوی 50
مولانا عبدالحئ لکھنوی کا آخری فیصلہ 50
نہ کرنے والے کی سزا 50
اربعہ رحمہم 51
تارکین سے مباھلہ 52
چیلنج 53
منکرین کے اور ان کے جوابات 53
اثبات 57
احمدبن اسحاق کا 57
میحی الدین ابن کا رویا (خواب) 58
مولانا وحیدالزمان کا 58
میراخواب 58

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...